چین میں فضائی آلودگی سے روزانہ 4 ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں، سروے

چین میں فضائی آلودگی سے روزانہ 4 ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں، سروے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ہونے والے ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ چین میں فضائی آلودگی خوفناک حد تک بڑھنے سے کم ازکم 4 ہزار افراد روزانہ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے میں ہونے والے سروے کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ ہر سال چین میں فضائی […]

.....................................................

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والا پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مانسہرہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 12 افراد شہید ہوگئے،دنیا میں فوجی یا دیگر فضائی حادثات تو ہوتے ہی رہتے ہیں تاہم اس سانحہ کی افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس میں […]

.....................................................

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

چترال (جیوڈیسک) وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]

.....................................................

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ، جی او سی مالاکنڈ میجر جنرل نادر خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور چیئرمین نادرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

.....................................................

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور بھارتی جاسوس طیارے کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی دفترخارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جارحیت اور سرحدی […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کے الزام پر پی آئی اے کے 5 فضائی میزبان برطرف

منی لانڈرنگ کے الزام پر پی آئی اے کے 5 فضائی میزبان برطرف

منی لانڈرنگ کے الزام پر پی آئی اے کے 5 فضائی میزبان برطرف، برطانیہ میں آئی اے کے 5 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا تھا، فیصلہ برطانیہ سے ملنے والی دستاویزات کی روشنی میں کیا گیا، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

چینی فوج نے میانمار کی سرحد کے قریب بری اور فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا

چینی فوج نے میانمار کی سرحد کے قریب بری اور فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی بری اور فضائیہ کے دستوں نے چین کے سرحدی صوبے میں مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا، مشقوں کا مقصد مشترکہ کارروائیوں کیلئے بری اور فضائی فوج کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔ سرحد اور فضائی حدود کی حفاظت کرنا ہے، مشقوں میں بری فوج کے ٹینکوں اور ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔ چینی […]

.....................................................

سعودی اتحادیوں کی یمن میں فضائی کارروائیاں جاری، باغیوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

سعودی اتحادیوں کی یمن میں فضائی کارروائیاں جاری، باغیوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

یمن (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اتحادیوں نے یمنی فوج اور حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائیوں میں سابق یمنی صدر کے بیٹے کے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔ سترہ مئی کو ختم ہونے والی جنگ بندی کے بعد سعودی اتحادیوں نے دوبارہ سے فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عرب […]

.....................................................

ترکی اور امریکہ شامی باغیوں کو فضائی مدد کے معاہدے پر متفق

ترکی اور امریکہ شامی باغیوں کو فضائی مدد کے معاہدے پر متفق

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں سکیورٹی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام اور عراق سے واپس آنیوالے برطانوی دہشت گرد ملک میں کلورین بیسڈ کیمیائی دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کلورین سے بھرے بم جو کہ برطانیہ میں بھاری مقدار میں خریدنے کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں […]

.....................................................

عراق: داعش کے نائب سربراہ فضائی حملے میں ہلاک

عراق: داعش کے نائب سربراہ فضائی حملے میں ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے یہ کارروائی کی۔ فضائی حملے میں دیگر درجنوں شدت پسند بھی مارے گئے۔ امریک انے ابوعلاء الفعری کے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے 70 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

.....................................................

صادق آباد: اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر شیلنگ

صادق آباد: اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر شیلنگ

صادق آباد (جیوڈیسک) صادق آباد میں پولیس چوکی سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اے ایس آئی سمیت 7 اہلکاروں کو ایک دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔ اغواء ہونے والے پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فضائی آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، 44 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کارروائیاں، 44 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن کے محافظ پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کیلئے برسرپیکار ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کے فضائی آپریشن کے دوران سولہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں اٹھائیس امن کے دشمن […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں4 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں دہشتگردوں کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک، پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں کارروائی کی، دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

صنعا میں اسکڈ میزائل اڈے پر فضائی حملہ میں 85 افراد ہلاک، 400 زخمی

صنعا میں اسکڈ میزائل اڈے پر فضائی حملہ میں 85 افراد ہلاک، 400 زخمی

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعامیں اسکڈ میزائل بیس پراتحادی فوج کے فضائی حملے میں 85شہری ہلاک اور 400زخمی ہو گئے، ہلاکتیں عمارتیں گرنے سے ہوئیں، حملے کے بعدعمارت کوآگ لگ گئی جبکہ ایران نے سعودی عرب کو دھمکی دی ہے کہ اگراس نے یمن میں فوجی کارروائی بندنہ کی توایران سعودی عرب کے خلاف […]

.....................................................

وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی

وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی

وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل درہ میں فضائی کارروائی، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 دہشتگرد ہلاک، 2 ٹھکانے تباہ، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

یمن : سعودی اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک

یمن : سعودی اتحادی فورسز کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک

صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی۔ اتحادیوں نے صنعا، عدن، ساعدہ اور دیگر علاقوں میں باغیوں کے ٹھکانوں، ہتھیاروں کے ذخائر اور باغیوں کے نجی ٹی وی چینل پر بمباری کی۔ وسطی عدن کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں باغیوں نے پیش قدمی کی […]

.....................................................

روس کا یمن میں غیر ملکیوں کے انحلا تک فضائی حملے روکنے کا مطالبہ

روس کا یمن میں غیر ملکیوں کے انحلا تک فضائی حملے روکنے کا مطالبہ

نیویارک (جیوڈیسک) روس نے سلامتی کونسل سے یمن میں موجود غیر ملکیوں اور سفارت کاروں کے انخلا تک علاقے میں فضائی حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روس نے یہ قرارداد اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرا اجلاس میں پیش کی اور اس بات پر زور دیا کہ فضائی حملوں میں […]

.....................................................

وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی

وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی، کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، 11 زخمی۔

.....................................................

شام میں النصرہ فرنٹ کے سربراہ فضائی کارروائی میں ہلاک

شام میں النصرہ فرنٹ کے سربراہ فضائی کارروائی میں ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج کی جانب سے فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ کے سربراہ ابو حمام الشامی مارے گئے۔ شام کے صوبے ادلب میں شامی فوج نے النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں فاروق الثوری کے نام سے پہچانے جانے والے ابو حمام الشامی ہلاک […]

.....................................................

فضائی میزبان

فضائی میزبان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی 44ہزار فٹ کی بلندی پر منفی 64ڈگری درجہ حرارت پے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے PIAکا دیو ہیکل جہاز سوا تین سو مسافر وں کو اپنی آغوش میں لیے منجمد فضائوں کو چیرتا ہو برق رفتاری سے ہیتھرو ائیر پورٹ لندن کی طرف جا رہا تھا ۔میں ہمیشہ کی […]

.....................................................

عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ عرب نیوز چینل کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے […]

.....................................................