لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا ہے کہ ڈنڈے کھانے، جیلیں کاٹنے اور قربانی کے لیے ہم قبول ہیں تو پھر صدارت کے لیے کیوں قابل قبول نہیں ہیں۔ لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو گئی اور مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو پیپلز پارٹی کے مؤقف سے آگاہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار کے لیے پیپلز پارٹی نے اپنے امیدوار اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخاب کو شفاف بنانا ہے تو ایک، ایک حلقے کو کھولا جائے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دھاندلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کے درمیان قومی اسمبلی میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام پر اتفاق ہوگیا جب کہ مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے کے پارلیمٹ میں جانے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے بعد متحدہ مجلس عمل نے بھی انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی حالیہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ الیکشن قبول نہیں کریں گے اور اس حوالے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور کے رنگ روڈ میں پنڈال سجایا جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔ ایم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان نے سندھ کے نگراں وزیراعلی کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، تقریب میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر ہاؤس میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر محمد زبیر نے فضل الرحمان سے سندھ کے نگران وزیر اعلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر سیفران نے فاٹا انضمام نہ کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی اور جو پارلیمنٹ کو گالی دیتا ہے وہ بھی فاٹا کے انضمام پر ووٹ ڈالنے آگیا، میری نظر میں پوری پارلیمنٹ نے اجتماعی خود کشی […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک سے عالمی قوت کی بالا دستی کی سیاست کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ متحدہ مجلس عمل کے مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جو یہاں پر جلسے کر کے 10 […]
مردان (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) اور متحدہ مجلس عمل کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کی آرزو پوری ہوئی اب تمام دینی قوتیں یکجا ہو چکی ہیں، کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت ایم ایم اے کے حوالے کردی جائے۔ مردان میں ایم ایم اے کے جلسے سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے مقبوضہ فلسطین اور کشمیر میں ریاستی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے جمعے کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام (ن) کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجلس شورٰی نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کو متنازع نہ بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بڑے ملتے ہیں تو اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ مجلس عمل کی مرکزی قیادت کا اعلان کر دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان متحدہ مجلس عمل کے صدر جبکہ لیاقت بلوچ جنرل سیکریٹری ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج ایک نظریے اور نصب العین کیلئے متحد ہونے کا اعلان کرتے ہیں، فیصلہ سازی میں […]
سوات (جیوڈیسک) امیر جے یو آئی ف نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن بزدل ہے، چور دروازے سے حملہ کرتا ہے، چور دروازے سے ختم نبوت کے قلعے میں نقب لگانے کی کوشش کی گئی، ہماری مداخلت پر 24 گھنٹے میں نقصان کی تلافی ہوئی، کوئی مائی کا لعل ختم نبوت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اگلا لائحہ عمل کیا ہو؟ لیگی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے۔ پنجاب ہاؤس میں ن لیگ کی بیٹھک در بیٹھک کا سلسلہ آج بھی دن کے وسط تک جاری رہا۔ سابق وزیر اعظم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کرتے رہے۔ اتحادی جماعتوں کے رہنماء بھی مشاورتی عمل میں شریک ہوئے۔ نواز شریف سے […]
پشاور (جیوڈیسک) این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں جے یو آئی ف کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے سر توڑ کوشش شروع کر دی۔ دونوں جماعتوں کے وفود نے مولانا فضل الرحمن سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ تاہم مولانا کا کہنا ہے کہ فیصلہ پارٹی مشاورت کے […]
پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت میں “کچھ دو اور کچھ لو” کے تحت فیصلے ہوتے ہیں، قبائل کو قومی دھارے میں لانے کی سمری پر سب کا اتفاق ہے، قبائلی عوام سے وسیع تر مشاورت کے بعد فاٹا کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کیا جائے […]
لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ عدالت میں جانے کے بعد اسلام آباد کو بند کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، اسلام آباد کو بند کرنا عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے مترادف ہے۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا سیاسی اور عسکری قیادت میں دوستی ختم ہو گئی ہے؟ اس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اجلاسوں میں اختلافات رائے ہو جاتا ہے لیکن ایسے معاملات کو اچھالنا زیادتی ہے، یہ ٹھیک نہیں ہوا۔ مولانا فضل الرحمان نے مخالفین پر تنقید […]
پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے فاٹا میں ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں اسلام آباد کو بند کرنےکیلئے پہلے تالہ تو پیدا کریں ، پی ٹی آئی والے اب شاہین نہیں بلکہ تتلیاں بن گئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف زرداری کہتے ہیں کہ پاناما لیکس کو نظر انداز کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاناما لیکس پر ان کے اور پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ سابق صدر نے لندن میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لندن ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز۔ آصف زرداری اور مولانا نے بیٹھک لگا لی۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں پاناما لیکس کے معاملے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس تحقیقات کے بغیر وزیر اعظم میاں نوا ز شریف کو مورود الزام ٹہرانا ٹھیک نہیں، عمران خان کی گردان الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے۔ ٹیکس بچانے کے لئے آف شور کمپنی […]