تحریک انصاف کی رکنیت پر آئین کے حوالے سے ہمیں مطمئن نہیں کیا جا رہا، فضل الرحمان

تحریک انصاف کی رکنیت پر آئین کے حوالے سے ہمیں مطمئن نہیں کیا جا رہا، فضل الرحمان

تحریک انصاف کی رکنیت پر آئین کے حوالے سے ہمیں مطمئن نہیں کیا جا رہا، ہم آئین کے دائرے میں اختلاف کر رہے ہیں، کسی سے ذاتی اختلاف نہیں، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

خیبر پختونحوا کے بلدیاتی انتخاب میں ڈاکا ڈالا گیا

خیبر پختونحوا کے بلدیاتی انتخاب میں ڈاکا ڈالا گیا

خیبر پختونحوا کے بلدیاتی انتخاب میں ڈاکا ڈالا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کو مکمل تحفظ دیا، پی ٹی آئی کے لوگ بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئے، انتخابی عملہ صوبائی حکومت کے دبائو میں رہا، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گفتگو میں پاکستان کے موجودہ حالات بلخصوص یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اور ان کے درمیان جاری تنازعہ […]

.....................................................

اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے فضل الرحمان کا 2 سینیٹرز کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے فضل الرحمان کا 2 سینیٹرز کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطاب مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ انتخابات میں جے یو آئی کے دو سینیٹرز منتخب کرانے کا مطالبہ سابق صدر آصف علی زرداری سے گزشتہ ہفتے بلاول ہاوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے دو سینیٹرز منتخب کرائے جائیں تو میں […]

.....................................................

21 ویں ترمیم پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، فضل الرحمان

21 ویں ترمیم پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، فضل الرحمان

سکھر (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں ترمیم پر حکومت نے انہیں اعتماد میں نہیں لیا، دہشت گردی کی آڑ میں مدارس کو بدنام نہ کیا جائے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے حوالے سے کی گئی […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خود کش حملہ کیا ہے۔ قوم کی وحدت کو پارا پارا نہ کیا جائے۔ حکومت نے ہمارے احتجاج پر کان نہ دھرا تو معاملہ ڈی چوک تک جا سکتا ہے، اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل میں شامل مذہبی جماعتوں کے اجلاس […]

.....................................................

دینی مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: فضل الرحمان

دینی مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دینی مدارس کے علماء کے اجلاس سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس میں ان کے آئینی ماہرین نے فوجی عدالتوں کے قیام پر سوالات اٹھائے۔ تاہم دہشتگردی کے واقعات اور آئینی حوالے سے معروضی حالات […]

.....................................................

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن (جیوڈیسک) لندن میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں ميں جھگڑا بھی ہوا اور مبینہ طور پر فضل الرحمان پر حملے کی کوشش بھی گئی۔ لندن میں جے یو آئی ف اور تحریک […]

.....................................................

فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، پرویز خٹک

فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، پرویز خٹک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پاختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، میں کھول کر دکھائوں گا، آج شرافت دکھائی، کل شرافت نہیں دکھائیں گے۔ تمھیں سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک […]

.....................................................

سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت واقعے کی تحقیقات کرائے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

جاگیر دارانہ نظام کیخلاف جے یو آئی نے آواز بلند کی، فضل الرحمان

جاگیر دارانہ نظام کیخلاف جے یو آئی نے آواز بلند کی، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جے یوآئی نے آواز بلند کی، جے یو آئی (ف) کا منشور عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ کارکن جے یوآئی(ف)کے منشور کو فروغ دینے کیلئے کوششیں تیز کریں، انہوں نے یہ بات مرکزی مجلس شوری کے […]

.....................................................

جے یو آئی کا فضل الرحمان پر حملے کیخلاف 14 نومبر کو ملک گیر دھرنے ، احتجاج کا اعلان

جے یو آئی کا فضل الرحمان پر حملے کیخلاف 14 نومبر کو ملک گیر دھرنے ، احتجاج کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کا مولانا فضل الرحمان پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونے کے خلاف 14 نومبر کو ملک گیر دھرنے ،جلسے جلوس اور احتجاج کا اعلان ڈیرہ اسماعیل خان میں وفاقی وزیر اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالغفورحیدری۔ کہا […]

.....................................................

ملک میں چلنے والی تحریکوں کے پیچھے غیر ملکی لابیاں ہیں: فضل الرحمان

ملک میں چلنے والی تحریکوں کے پیچھے غیر ملکی لابیاں ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر کو ڈی چوک بنایا جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور کریں۔ اگر منظور نہیں کرنے تو انہیں مسترد کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کریں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

تاریخ کا طویل ترین مجرا اسلام آباد میں سجایا گیا : فضل الرحمان

تاریخ کا طویل ترین مجرا اسلام آباد میں سجایا گیا : فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں جاری پی ٹی آئی کے دھرنے میں فحاشی کے مناظر عوام کی نمائندگی نہیں کرتے۔ ہم اسلام آباد کے دھرنے والوں کے ایجنڈے کو جانتے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے والے مغربی تہذیب کے […]

.....................................................

سوشل میڈیا کا غلط استعمال نوجوان نسل کو باغی کر رہا ہے، فضل الرحمان

سوشل میڈیا کا غلط استعمال نوجوان نسل کو باغی کر رہا ہے، فضل الرحمان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دھرنوں کی وجہ سے تصادم کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے۔ ان دھرنوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ طاہر القادری کی جانب سے دھرنے ختم کرنے کے اعلان […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد مؤخر کر دی گئی، فضل الرحمان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد مؤخر کر دی گئی، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد موخر کردی تاہم تحریک پیش کرنے کا مقصد حاصل ہو گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مؤخر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مؤخر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، فضل الرحمان۔

.....................................................

بھارتی بمباری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائیگا، فضل الرحمان

بھارتی بمباری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائیگا، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقوں پر بھارتی بمباری کے معاملے کوپارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان پر بھارتی جارحیت قابل مذمت ہے۔ بھارت پاکستان پر دبائو […]

.....................................................

فوج کے وضاحتی بیان سے ابہام دور ہونے میں مدد ملی، فضل الرحمان

فوج کے وضاحتی بیان سے ابہام دور ہونے میں مدد ملی، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فوج ریاستی ادارہ ہے، انتظامی اقدامات کے وقت تاثر ملنا چاہیے کہ ریاستی ادارے حکومت کی پشت پر ہیں، اسلام آباد میں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ تاثر ملک کے لیے تباہ کن ہے کہ کوئی ریاستی ادارہ حکومت کے خلاف کھڑا ہوجائے، […]

.....................................................

دھرنے دینے والے سیاسی موت مر چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

دھرنے دینے والے سیاسی موت مر چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں جامعہ بنوریہ سائٹ پہنچ کر مفتی محمد نعیم سے ان کے داماد مولانا مسعود بیگ کے قتل تعزیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مولانا مسعود کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جاری […]

.....................................................

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں پریس کانفرنس سے معاملات بگڑ سکتے ہیں، معاملات کو مزید خراب ہونے سے بچایا جائے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی فون کیا […]

.....................................................

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے بعد حکومت کی آئینی و قانونی ذمے داری ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے اسلام آباد کو پاک کر دے۔ طاقت کے استعمال کے بغیر معاملہ حل کرنے کی بات کر کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے، نہ وزیراعظم استعفی دیں […]

.....................................................

عمران خان سیاسی یتیم ہوگئے ہیں، فضل الرحمان

عمران خان سیاسی یتیم ہوگئے ہیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی یتیم ہو گئے ہیں ، روزانہ شام غریباں کرتے ہیں، ہمیں جلسوں کا چیلنج نہ دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے نوٹس پر اتنے لوگ جمع ہوجائیں گے کہ اسلام آباد کی سڑکیں انھیں برداشت نہیں کر سکیں گی۔ […]

.....................................................

کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں

کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں

تیمرگرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام-فضل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آباد میں شروع کیا گیا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے۔ مولانا فضل الرحمان جے یو آئی-ایف کے ایک بانی رکن مولانا بشیر احمد کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے کے بعد مقامی صحافیوں سے […]

.....................................................