فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامئے

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامئے

تحریر:ممتاز اعوان وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے ،ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی،بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے،عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں ہمیشہ کے […]

.....................................................

نواحی موضع پلاہوڑی میں گاوں کی تعمیر و ترقی اور عوام الناس کی فلاح و بہبود

نواحی موضع پلاہوڑی میں گاوں کی تعمیر و ترقی اور عوام الناس کی فلاح و بہبود

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) نو احی مو ضع پلا ہو ڑ ی میں گا ئو ں کی تعمیر و تر قی اور عو ام النا س کی فلا ح و بہبو د کے لیے تنظیم کا قیا م ۔ و یلج و یلفیئر ٹر سٹ پلا ہو ڑ ی کے صدر […]

.....................................................

ڈینگی کے خلاف جنگ، حکومت پنجاب کے سنگ معروف سماجی بہبود کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلاح و بہبود

ڈینگی کے خلاف جنگ، حکومت پنجاب کے سنگ معروف سماجی بہبود کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلاح و بہبود

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) ڈ ینگی کے خلا ف جنگ ، حکو مت پنجا ب کے سنگ ۔ معرو ف سما جی بہبو د کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلا ح و بہبو د کا نشا ن اعوا ن و یلفئیر ٹر سٹ ملکہ کے ز یر اہتمام اینٹی ڈ ینگی […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے فلاح انسانیت کا کردار

سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے فلاح انسانیت کا کردار

تحریر:اسامہ شفیع کیریو پنجاب میں شدید تباہی مچانے کے بعد سندھ میں سیلابی ریلا داخل ہو چکا ہے۔دریائے چناب کا سیلابی ریلا دریائے سندھ میں داخل ہونے کے بعدگدو بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے۔ سیلابی پانی سے پنوں عاقل، کشمور، خیرپور میں کچے کے علاقے زیر آب آگئے، کچے کے علاقے […]

.....................................................

سیلاب یہ وقت سیاست نہیں

سیلاب یہ وقت سیاست نہیں

سیلاب ہے کہ اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا، تباہی ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ دریائے جہلم اور چناب کے ریلے تریموں کے مقام پر مزید غضب ناک ہو گئے۔ جھنگ شہر کو بچانے کیلئے اٹھارہ ہزاری بند کو مختلف مقامات سے توڑ دیا گیا ہے۔ شہر تو بچ گیا لیکن جھنگ […]

.....................................................

گوجرانوالہ رائٹرز فورم کا قیام لکھاریوں ، کالم نگاروں اور مصنفین کی فلاح و بہبود اور ویلفئیر کے لیے عمل میں لا یا گیا ہے

گوجرانوالہ رائٹرز فورم کا قیام لکھاریوں ، کالم نگاروں اور مصنفین کی فلاح و بہبود اور ویلفئیر کے لیے عمل میں لا یا گیا ہے

گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) گو جرا نوالہ را ئٹر ز فو ر م کا قیام لکھا ریو ں ، کا لم نگا ر و ں اور مصنفین کی فلا ح و بہبو د اور ویلفئیر کے لیے عمل میں لا یا گیا ہے۔ اس پلیٹ فا رم کا مقصد […]

.....................................................

نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے فلاح معاشرہ اور اصلاح معاشرہ کر رہے ہیں۔ حاجی حنیف طیب

نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے فلاح معاشرہ اور اصلاح معاشرہ کر رہے ہیں۔ حاجی حنیف طیب

لاہور : دینی مدارس نوجوانوں کی کردار سازی میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اسلام کے مضبوط قلعے ہیں، ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ،اور اے ٹی آئی کے بانی رکن حاجی محمد حنیف طیب نے اے ٹی آئی کے عہدیداروں ریحان طاہر چوہدری اوراکرم رضوی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا ہر فیصلہ عوامی فلاح و بہبود کیلئے کر رہے ہیں۔ سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی: مسلم لیگ ن کا ہر فیصلہ عوامی فلاح و بہبود کیلئے کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے ہر دور میں ترقیاتی کاموں کی رفتار میں اضافہ ہوا، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے دن […]

.....................................................

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہےکہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کی فلاح کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کے ساتھ ساتھ ریلیف بھی فراہم کیا جائے۔ رائے ونڈ لاہور میں وزیر اعظم میاں نواز شریف سے وزیر اعلی شہباز شریف نے ملاقات کی اور پنجاب میں امن وامان […]

.....................................................

پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں: غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں قوم ہیلتھ ورکرزقربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، اسلام سچا دین ہے جو دوسروں کے ساتھ حسن سلو ک کا […]

.....................................................

پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں: غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں قوم ہیلتھ ورکرز قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، اسلام سچا دین ہے جو دوسروں کے ساتھ حسن سلو ک کا […]

.....................................................

فلاح انسانیت کے ہمسفر بنیں

فلاح انسانیت کے ہمسفر بنیں

وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے، ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے، عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں ہمیشہ کے […]

.....................................................

خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے زیادہ سے زیادہ عملی اقدامات کئے جائیں، حمیدہ وحیدالدین

لاہور وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے زیادہ سے زیادہ عملی اقدامات کئے جائیں تاکہ ملکی ترقی کے عمل میں ان کی شمولیت کو ممکن بنایا جاسکے۔ وہ محکمہ ترقی خواتین کے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہی تھی۔ […]

.....................................................

افغان خواتین کی فلاح و بہبود، 200 ملین ڈالرز کا امریکی پروگرام

افغان خواتین کی فلاح و بہبود، 200 ملین ڈالرز کا امریکی پروگرام

امریکا (جیوڈیسک) کی طرف سے افغانستان میں خواتین کے کردار کو موثر بنانے کیلئے 200 ملین ڈالرز مالیت کا ایک پروگرام لانچ کر دیا گیا۔ کابل یو ایس ایڈ کے مطابق امریکا کی طرف سے مختص کئے گئے اس فنڈ میں انٹرنیشنل سپورٹ کی شمولیت سے یہ مد دو گنا ہو سکتی ہے۔ یہ یو […]

.....................................................

ہمارا مشن عوام الناس کی خدمت ، فلاح و بہبود ہے، کمشنر ڈیلس کانٹی

ہمارا مشن عوام الناس کی خدمت ، فلاح و بہبود ہے، کمشنر ڈیلس کانٹی

ڈیلس راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس کانٹی کی کمشنر ٹریسا ڈینئل نے کہا ہے کہ ڈیلس فورٹ ورتھ میں بسنے والے تمام ڈیمو کریٹ ایک فیملی ممبر کی طرح ہیں جو مل جل کر عوام الناس کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ کریک ہوپر فائن آرٹس سینٹر میں اپنے 60 ویں یوم پیدائش پر منعقدہ […]

.....................................................

سابقہ حکومت نے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ نہیں کیا، شوکت یوسف زئی

سابقہ حکومت نے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ نہیں کیا، شوکت یوسف زئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ نہیں کیا ۔ دریائے کابل کے کنارے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی یوسف زئی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو ہرممکن سہولیات […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا کا بچیوں کی فلاح کیلئے کام کرنیکا عزم

پریانکا چوپڑا کا بچیوں کی فلاح کیلئے کام کرنیکا عزم

ممبئی(جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بچیوں کے لئے موبائل فون اپیلیکشن لانچ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بچیوں کی بہتری کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ مائی ورلڈموبائل اپیلیکشن کے ذریعے یونیسیف بچیوں کے بارے میں سروے کرے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے قوم کی فلاح کا بیڑہ اٹھا لیا : غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے قوم کی فلاح کا بیڑہ اٹھا لیا ، شریف برادران قوت ارادی اور کردار کی سچائی سے تباہ حال قومی اداروں کو دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے،نوازشریف کی وزیراعظم بننے […]

.....................................................

پرویز مشرف پر اعتماد میں ہی ملک و قوم کی بقا و فلاح ہے، طاہر حسین

کراچی : آل پاکستا ن مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے پرویز مشرف کی عدالت میں پیشی کو انصاف و مساوات کے معاشرے اور قانون و آئین کی حقیقی عملدارای و پاسداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق سربراہ عساکر وسابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے عدالت میں پیش […]

.....................................................

تاجران کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کا حل تلاش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں : رائو ناصر خان میئو

تاجران کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کا حل تلاش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں : رائو ناصر خان میئو

لاہور( پ ر )مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ پرانا کاہنہ کے صدر رائو ناصر علی خان میئو نے گزشتہ روز پرانا کاہنہ کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر براداری میراخاندان ہے ،ان کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوںاور ان کے مسائل حل کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا […]

.....................................................

پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے

پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے

امیر عالمی تنظیم اھلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کر رہے ہیں ، دوسری طرف ملک و ملت کی فلاح کیلئے دعا کروا رہے ہیں۔

.....................................................

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی رہائشیوں کی فلاح کیلئے کام کر رہی ہے ، میاں عامر محمود

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی رہائشیوں کی فلاح کیلئے کام کر رہی ہے ، میاں عامر محمود

لاہور (جیوڈیسک) لاھور سابق ضلعی ناظم میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن سوسائٹی واحد کو آپریٹو سوسائٹی ہے جو رہائشیوں کی بہتری اور فلاح کے لئے صیح معنوں میں کام کر رہی ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں کمیونٹی سنٹر کے افتتاح کے بعد سوسائٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے میاں عامر […]

.....................................................
Page 3 of 3123