عالمی فوج داری عدالت کا فلسطینی علاقوں میں ‘مبینہ’ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز

عالمی فوج داری عدالت کا فلسطینی علاقوں میں ‘مبینہ’ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز

ایمسٹرڈم (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ ‘آئی سی سی’ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ عالمی عدالت کے اس اقدام پر فلسطینیوں اور اسرائیل کی طرف سے متضاد رد عمل سامنے آیا […]

.....................................................

فلسطینی علاقوں میں ممکنہ اسرائیلی جنگی جرائم: عالمی عدالت میں تحقیقات کی راہ ہموار

فلسطینی علاقوں میں ممکنہ اسرائیلی جنگی جرائم: عالمی عدالت میں تحقیقات کی راہ ہموار

ہیگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججز نے کہا ہے کہ غزہ، غرب اردن اور یروشلم جیسے علاقوں سے متعلق انہیں تحقیقات کا اختیار ہے۔ فلسطینیوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ اسرائیل نے اسے ’سیاسی‘ فیصلہ قرار دیا۔ ہیگ میں واقع بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی […]

.....................................................

نئی شاہراہیں، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ’آباد کاری کی کوشش‘

نئی شاہراہیں، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ’آباد کاری کی کوشش‘

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی باشندے آئندہ کچھ برسوں میں یروشلم اور تل ابیب کے مابین سفر کے لیے ایسی شاہراہوں سے سفر کرنے کے قابل ہو جائیں گے، جو ویسٹ بینک میں واقع مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو کاٹ کر بنائی جائیں گی۔ اسرائیلی حکام کا منصوبہ ہے کہ آئندہ کچھ برسوں میں فلسطینی مقبوضہ […]

.....................................................

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق پر پیش قدمی نہ کرے: فرانس

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق پر پیش قدمی نہ کرے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق اپنے منصوبے کے ساتھ آگے نہ بڑھیں۔ ماکروں نے گزشتہ روز نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلی فون گفتگو میں انہیں متنبہ کیا کہ ایسا کوئی […]

.....................................................