اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان شہید کر دیا

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان شہید کر دیا

فلسطین (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کرکے اسے شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ قابض فوج نے حسب معمول فلسطینیوں پر پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا ڈرامہ رچایا ہے۔ اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک

اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک

غزہ پٹی (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چار فلسطینی ’دہشت گردوں‘ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج پر حملے کے بعد کی گئی جوابی کارروائی میں یہ ‘دہشت گرد‘ مارے گئے۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے دن بتایا ہے کہ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اس […]

.....................................................

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 23 سالہ احمد القرا جمعے کے روز خان یونس […]

.....................................................

سعودی عرب کی بیت المقدس میں فلسطینی مکانات مسماری کی شدید مذمت

سعودی عرب کی بیت المقدس میں فلسطینی مکانات مسماری کی شدید مذمت

بیت المقدس (جیوڈیسک) سعودی عرب نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صورباھر کی وادی الحمص کالونی میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی صہیونی پالیسی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں صور باھر میں فلسطینیوں کے گھروں […]

.....................................................

فلسطینی اب پتھروں سے نہیں ‘اسمارٹ میزائلوں’ سے لڑتے ہیں: خامنہ ای

فلسطینی اب پتھروں سے نہیں ‘اسمارٹ میزائلوں’ سے لڑتے ہیں: خامنہ ای

لندن (جیوڈیسک) ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطینی اب پتھروں سے نہیں بلکہ پیچیدہ نوعیت کے میزائلوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نےیہ بات فلسطینی تنظیم’حماس’ کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ خیال رہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے مقرب […]

.....................................................

جس امن پروگرام پر فلسطینی متفق ہوں اسے عرب ممالک بھی قبول کریں گے: الجبیر

جس امن پروگرام پر فلسطینی متفق ہوں اسے عرب ممالک بھی قبول کریں گے: الجبیر

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جس امن فارمولے کو فلسطینی قوم قبول کرے گی اس پرعرب ممالک بھی اتفاق کریں‌ گے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے معاشی مسائل کے حل کی کوششوں کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے دیرینہ سیاسی حقوق کے حل […]

.....................................................

تم 7 سالہ فلسطینی بچے کو قتل کرنے والے ظالم شخص ہو: صدر ایردوان

تم 7 سالہ فلسطینی بچے کو قتل کرنے والے ظالم شخص ہو: صدر ایردوان

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو 7 سالہ فلسطینی کو قتل کرنے والا ایک ظالم شخص ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے علاقے پُرساک میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مسجد اقصیٰ پر حملے کی وجہ سے اسرائیل صدر ایردوان کے ایجنڈے پر تھا۔ […]

.....................................................

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پہلی شرط فلسطینی ریاست کا قیام ہے: عمان

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پہلی شرط فلسطینی ریاست کا قیام ہے: عمان

عمانٌ (جیوڈیسک) خلیجی ریاست سلطنت عمان کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی نے قطری ذرائع ابلاغ کی طرف سے مسقط اور تل ابیب کے درمیان رابطوں پر تنقید کو مسترد کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ رابطے فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کے مترادف نہیں بلکہ ان کا مقصد خطے میں دیر پا […]

.....................................................

اسرائیلی عقوبت خانے میں غیرانسانی سلوک سے فلسطینی شہید

اسرائیلی عقوبت خانے میں غیرانسانی سلوک سے فلسطینی شہید

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری غیرانسانی سلوک اور بیماری کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا مطاہرہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔ مغربی غزہ کے ساحلی پناہ گزین کیمپ کے رہائشی فلسطینی کو’ریمون’ جیل منتقل کیا گیا جہاں اسے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور حالت بگڑنے کے […]

.....................................................

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ اپنی کابینہ سمیت مستعفی

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ اپنی کابینہ سمیت مستعفی

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ اور ان کی قیادت میں قومی اتحاد کی حکومت نے صدر محمود عباس کو اپنا استعفا پیش کردیا ہے۔ ان کی کابینہ نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں اپنے ہفتہ وار اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل […]

.....................................................

فلسطینی اسیران کو غیرمسبوق صہیونی اجتماعی سزائوں کا سامنا ہے: فلسطین

فلسطینی اسیران کو غیرمسبوق صہیونی اجتماعی سزائوں کا سامنا ہے: فلسطین

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطینی محکمہ امور اسیران ومحررین کی طرف سے جارہ کردہ سالانہ رپورٹ میں سال 2018ء کو اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینی اسیران کے خلاف اجتماعی سزائوں کا سال قرار دیا ہے۔ فلسطینی محکمہ اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ رواں سال اسرائیلی ریاست اور اس کے اداروں […]

.....................................................

غربِ اردن : اسرائیلی فوجیوں پر مبیّنہ طور پر کار چڑھانے والا فلسطینی گولی کا نشانہ بن گیا

غربِ اردن : اسرائیلی فوجیوں پر مبیّنہ طور پر کار چڑھانے والا فلسطینی گولی کا نشانہ بن گیا

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فلسطینی نے فوجیوں کو کار تلے کچلنے کی کوشش کی تھی جس سے تین فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے سوموار کے روز […]

.....................................................

عرب لیگ، عالمی برادری فلسطینی عوام کو تحفظ اور حمایت فراہم کرے

عرب لیگ، عالمی برادری فلسطینی عوام کو تحفظ اور حمایت فراہم کرے

الریاض (جیوڈیسک) عرب لیگ نے اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف سر زد کردہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی تحفظ و حمایت کا مطالبہ پیش کیا ہے۔ مصری دارالحکومت قاہرہ میں مستقل نمائندگان کی سطح پر یکجا ہونے والی عرب لیگ کی جانب سے جاری کردہ اختتامی اعلامیہ میں کہا […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید، پانچ زخمی

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید، پانچ زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر سوموار کو فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں ان حملوں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس نے فلسطینی علاقے سے اپنے جنوبی علاقوں کی جانب راکٹوں کی بوچھاڑ […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،7 فلسطینی شہید متعدد زخمی

غزہ : اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،7 فلسطینی شہید متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی سرحد پر گزشتہ روز ہونے والے نئے تصادم میں اسرائیل کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب’’حماس‘‘ کے زیر نگرانی غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 14 سالہ لڑکا محمد الحوم اور 18 سالہ ایاد الشھر قابض […]

.....................................................

بے حسی کی تصویر فلسطینی بچے

بے حسی کی تصویر فلسطینی بچے

تحریر : نسیم الحق زاہدی فلسطین کے شہروں، قصبوں، دیہات اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی، نہتے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار، شہریوں کوہراساں کرنے اور کم عمر فلسطینیوں کو اہانت آمیز انداز میں گرفتار کرنے کے واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں۔ جلاد صفت صہیونیوں کی غنڈہ گردی […]

.....................................................

فلسطینی کاز سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: عادل الجبیر

فلسطینی کاز سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: عادل الجبیر

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی کاز (نصب العین) ان کے ملک کی اولین ترجیح ہے۔اس کا مقصد فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق دلانا ہے۔ وہ منگل کے روز قاہرہ میں عرب لیگ کی کونسل کے ایک سو پچاسویں اجلاس کے آغاز پر تقریر کررہے […]

.....................................................

طبی امداد کی امریکی بندش سیاسی بلیک میل ہے، فلسطینی ردعمل

طبی امداد کی امریکی بندش سیاسی بلیک میل ہے، فلسطینی ردعمل

یروشلم (جیوڈیسک) امریکا کا منصوبہ ہے کہ یروشلم میں واقع ایسے چھ ہسپتالوں کو دی جانے والی 25 ملین ڈالر کی فنڈنگ روک لی جائے، جہاں بنیادی طور پر فلسطینیوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ فلسطینی حکام نے اس امریکی اعلان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے امریکی […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر ظلم و ستم جاری ہے۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی قبضے کے […]

.....................................................

اسرائیل امریکا دجالی گٹھ جوڑ

اسرائیل امریکا دجالی گٹھ جوڑ

تحریر: قادر خان یوسف زئی اقوام متحدہ کا ادارہ رکن ممالک کے درمیان تنازعات کے حل سمیت کئی تصفیہ طلب امور کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ تاہم امریکا کے اثر و نفوذ کے باعث اقوام متحدہ کردار متنازع رہا ہے اور خاص کر مسلم امہ کے خلاف اقوام متحدہ کی حیثیت عضو معطل سے […]

.....................................................

غزہ کی پٹی میں یوم القدس پر بھی مظاہرے جاری، 191 فلسطینی زخمی

غزہ کی پٹی میں یوم القدس پر بھی مظاہرے جاری، 191 فلسطینی زخمی

لاہور (جیوڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی مخالف مظاہرے جاری،، جمعتہ الوداع کے موقع پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک سو اکانوے فلسطینی زخمی ہوگئے، دنیا بھر میں یوم القدس کی مناسبت سے مظاہرے کیے گئے، مسجد الاقصیٰ میں بندشوں اور قدغنوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کیا۔ جمعتہ الوداع کے […]

.....................................................

اسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، زیر حراست فلسطینی شہید

اسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، زیر حراست فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) دوران حراست اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا ہے کہ 53 سالہ القدس کے رہائشی عزیز عویسات […]

.....................................................

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانے کا افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 41 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانے کا افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 41 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں مظاہرین پر اسرائیلی فورسز نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی، شہداء کی تعداد 41 ہو گئی، نو سو سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف فلسطین میں مظاہروں […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی شہید، 950 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی شہید، 950 سے زائد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) احتجاج کے دوران صہیونی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ سے 6 فلسطینی شہید اور 950 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے اسرائیل کو احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال سے منع کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود صہیونی فوج نے […]

.....................................................