ریاستیں جڑنے کے لئے نہیں ٹوٹا کرتیں

ریاستیں جڑنے کے لئے نہیں ٹوٹا کرتیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان کشمیری اقوام عالم میں اور فلسطینی دو ایسی بدقسمت قومیں ہیں جنہیں پون صدی سے اپنی ہی سر زمین پر مقید و یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ مستقبل قریب میں بھی ان دونوں مظلوم اقوام کا آزاد ہونا بعید از قیاس نظر آرہا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی شہید اور 780 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے دوسرے جمعے کو بھی غزہ کی سرحد پر ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا جس […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیاں چلانے سے 15 افراد شہید اور 1100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف گزشتہ 6 ہفتوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے […]

.....................................................

فلسطینی اور یہودو نصریٰ

فلسطینی اور یہودو نصریٰ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بلیوں کتوں اور جانوروں کے حقوق کی باتیں کرنے والوں نے انسانیت کے پرخچے اُڑا کر رکھ دیئے۔ شرافت صداقت اور انسانیت کے لبادے میں چھپے بھیڑیوں نے فلسطینی مسلمانوں سے یہودیوں نے درندوں والہ سلوک کر کے ہر روز قیامت صغریٰ بھرپا کی ہوئی ہے !گزشتہ روز ایک […]

.....................................................

القدس پر امریکی فیصلہ نامنظور، فلسطینی اکیلے نہیں، بھرپور ساتھ دیں گے۔ سراج الحق

القدس پر امریکی فیصلہ نامنظور، فلسطینی اکیلے نہیں، بھرپور ساتھ دیں گے۔ سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف شہر قائد میں جماعت اسلامی نے یونیورسٹی روڈ پر وفاقی اردو یونیورسٹی سے حسن سکوائر تک ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ مارچ کے شرکاء […]

.....................................................

اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، چار فلسطینی ہلاک 160 زخمی

اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، چار فلسطینی ہلاک 160 زخمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے جمعے کے روز زندہ گولیاں چلا کر چار فلسطینیوں کو ہلاک اور 150 کے لگ بھگ مظاہرین کو زخمی کر دیا۔ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ اسپتال کے ذرائع نے بتایا […]

.....................................................

اسرائیلی فضائی حملوں میں دو فلسطینی ہلاک، مظاہرے جاری

اسرائیلی فضائی حملوں میں دو فلسطینی ہلاک، مظاہرے جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس، امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے پر مریکی نائب صدر مائک پینس سے ملاقات نہیں کریں گے جو اس مہینے خطے کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس بات کا اعلان فلسطین کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز کیا۔ خبررساں ادارے روئیٹرز نے […]

.....................................................

کھیاں رت روندیاں

کھیاں رت روندیاں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری قارئین محترم اسے black tuseday کہئے آج صدر ٹرمپ نے اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس میں منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بوڑھا امریکی صدر دنیا کو وہ آرڈر دکھا کر چلا گیا۔اس شخص کے پیچھے کون تھا اور کیوں یہ ایک ایسا فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

فلسطینی الشیخ صالح العاروری پر اسرائیلی واویلا

فلسطینی الشیخ صالح العاروری پر اسرائیلی واویلا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ فلسطینی اور اسرائیلی میڈیا سمیت عرب ممالک سے آنے والی رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت کی مرکزی قیادت نے الشیخ صالح العاروری کا جماعت کے سیاسی شعبے کا نائب صدر مقرر کیا ہے۔ العاروری کو حماس کا نائب صدر منتخب کیے جانے […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی طرف سے ایک فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا گیا، جھڑپوں میں 27 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز کی طرف سے ایک فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا گیا، جھڑپوں میں 27 فلسطینی زخمی

اسرائیل (جیوڈیسک) مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رملہ کے جوار میں اسرائیلی فورسز کی طرف سے فلسطینیوں کے ایک گھر کو مسمار کئے جانے کے بعد شروع ہونے والے واقعات میں 27 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ کثیر تعداد میں اسرائیلی فورسز نے آج رمّلہ کے جوار میں واقع گاوں ‘کوبر ‘ […]

.....................................................

فلسطینی برسرزمین مزاحمت جاری رکھیں: علی خامنہ ای کی تلقین

فلسطینی برسرزمین مزاحمت جاری رکھیں: علی خامنہ ای کی تلقین

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطینیوں پر زوردیا ہے کہ وہ برسر زمین اپنی مزاحمت جاری رکھیں اور اوسلو معاہدے کے نتائج وعواقب سے اپنا ناتا توڑ لیں۔انھوں نے فلسطینیوں پر یہ بھی زور دیا ہے کہ وہ اپنے داخلی اختلافات پر تنازعہ بننے سے قبل ہی قابو […]

.....................................................

انجینئر افتخار چودھری کی سعودی عرب میں گرفتاری

انجینئر افتخار چودھری کی سعودی عرب میں گرفتاری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میں نے دفتر سے اٹھتے وقت بیگم کو فون کیا کہ وہ ہو چکا ہے جو تین دن پہلے کہا تھا وہ چیخ اٹھی میں نے اسے مختصرا کہا اب بچے سنبھالنے ہیں پر دیس ہے چیخو چلائو گی تو کوئی فائدہ نہیں۔میں پاکستان کی فوج سے بہت پیار کرتا […]

.....................................................

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر نئی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر نئی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اتوار کے روز پہلی بار ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ جس میں ایران کے جوہری معاہدے سمیت فلسطینی امن کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر نے بنیامین نیتن یاہو کو آئندہ ماہ ملاقات کے لیے امریکہ آنے کی دعوت […]

.....................................................

فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں: جان کیری

فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف ڈٹ گئے۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکا نے سلامتی کونسل میں ملکی اقدار کے تحت ووٹنگ کی۔ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ دو ریاستوں کا قیام ہی تنازعہ کا واحد حل ہے۔ ادھر فلسطینی […]

.....................................................

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے القدس شوفات مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی ہلاک ایک زخمی

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے القدس شوفات مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی ہلاک ایک زخمی

فلسطین (جیوڈیسک) اسرائیلی پولیس نے القدس شوفات مہاجر کیمپ میں محافظوں کو ایک گاڑی کیساتھ کچلنے کی کوشش کے الزام میں ایک فلسطینی کو ہلا ک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ رات کے وقت ایک گاڑی کیساتھ جس میں دو افراد […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے اتوار کے روز متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غزہ کے طبی اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام صہیونی فوج کے جنگی طیاروں […]

.....................................................

غربِ اردن : اسرائیلی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

غربِ اردن : اسرائیلی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کی سرحدی پولیس کے ایک اہلکار نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی ایک خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ سرحدی پولیس اہلکار مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع علاقے الرام میں […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت

فلسطینی صدر محمود عباس کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت

جدہ (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ فلسطینی نصب العین اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے بارے میں سعودی عرب نے غیر متزلزل اور مضبوط مؤقف اختیار کررکھا ہے۔ جس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ انھوں نے یہ بات جدہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات […]

.....................................................

حزب اللہ نے حملوں کیلیے فلسطینی، پاکستانی اورافغان باشندوں کوامریکا اسمگل کیا، امریکی اخبار

حزب اللہ نے حملوں کیلیے فلسطینی، پاکستانی اورافغان باشندوں کوامریکا اسمگل کیا، امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ نے امریکا پر حملے کیلیے فلسطینی، پاکستانی اور افغان باشندوں کو غیر قانونی طریقے سے ملک کے جنوبی حصے میں پہنچایا۔ امریکی اخبار کے مطابق کانگریس کمیٹی سے حاصل دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی حکام نے فروری میں حزب اللہ کے متعدد […]

.....................................................

سلامتی کونسل میں فلسطینی‘ اسرائیلی سفیروں کی جھڑپ

سلامتی کونسل میں فلسطینی‘ اسرائیلی سفیروں کی جھڑپ

نیو یارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل میں بحث کے دوران اسرائیلی اور فلسطینی سفیروں میں جھڑپ ہو گئی۔ ڈینی دنون نے الزام لگاتے ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی۔ ریاض منصور نے کہا تمہیں شرم آنی چاہئے۔ فلسطینی بچوں کو شہید کر رہے ہو انہوں نے بھی جواب دیا شرم کرو۔ منصور نے کہا ہمارے لوگوں […]

.....................................................

اسرائیلی اہلکار نے زخمی فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

اسرائیلی اہلکار نے زخمی فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

رملہ (جیوڈیسک) فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی ایک اور ویڈٰیو سامنے آ گئی، اسرائیلی اہلکار نے زخمی فلسطینی نوجوان کو سر عام گولی مار دی۔ اسرائیل نے کئی دہائیوں سے فلسطین کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، تازہ واقعہ مغربی کنارے میں پیش آیا جہاں ایک فلسطینی نوجوان کو حملہ آور قرار دے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی سیکورٹی فورسزکی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آج 2 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا جہاں اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، اس پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز […]

.....................................................

اسرائیل نے فلسطینی پر ڈرونز کو ہیک کرنے سمیت متعدد الزامات عائد کر دیے

اسرائیل نے فلسطینی پر ڈرونز کو ہیک کرنے سمیت متعدد الزامات عائد کر دیے

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی کو گرفتار کر لیا۔ ماجد پر ڈرونز کو ہیک کرنے سمیت متعدد الزامات عائد کر دیے۔ اسرائیل نے مغربی کنارے کو جانیوالا راستہ بند کر دیا، فلسطین نے 5 صہیونی کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی لگا دی۔

.....................................................

اردن : بس الٹنے سے 16 فلسطینی زائرین جاں بحق، 36 زخمی

اردن : بس الٹنے سے 16 فلسطینی زائرین جاں بحق، 36 زخمی

عمان (جیوڈیسک) جنوبی اردن میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے فلسطینی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں سولہ افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت نازک ہے۔ جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ […]

.....................................................