مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیلی پولیس سے جھڑپیں، اسرائیلی فورسز نے ربڑ کی گولیاں برسا دیں۔ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیلی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی زخمی یا گرفتار نہیں ہوا۔ جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے […]
بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں شہید ہونے والی لڑکی کی تدفین کے بعد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مغربی کنارے کے شہر ہربن میں گزشتہ روز اسرائیلی فوجی نے ایک لڑکی پر گولیاں برسادیں جس […]
بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں شہید ہونے والی لڑکی کی تدفین کے بعد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے شہر ہربن میں گزشتہ روز اسرائیلی فوجی نے […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) ادھر اسرائیلی پارلیمنٹ نے اپنے ایک تازہ فیصلے میں نام نہاد دہشت گردی سے متعلق ایک مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطین کی آزادی کی خاطر اسرائیلی قابض افواج پر حملے کرنے والوں کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دے کر فلسطینی حریت پسندوں کے لیے کڑی سزائوں کی […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں کی سزاؤں میں تجدید پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے۔ انسانی حقوق تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل 85 فیصد فلسطینیوں کی سزاؤں میں تجدید کی گئی […]
فلسطین (جیوڈیسک) اسرائیلی یہودی انتہا پسند اب نہتے فلسطینیوں سے دشمنی میں درندگی کی انتہا کو پہنچ گئے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے ایک حملے کے دوران فلسطینی بچے کو زندہ جلا کردیا جس کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ مغربی کنارے میں غیر قانونی طور پر آباد یہودی آباد کاروں نے […]
یروشلم (جیوڈیسک) نیتن یاہو نے بیت ایل میں تعمیرات کی اجازت سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد دی جس میں عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کی طرف سے غیر قانونی آبادکاری کے دوران بنائے گئے دو اپارٹمنٹ بلاکس کو منہدم کرنے کے پہلے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ […]
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد سخت قوانین نافذ کر دئیے گئے جس کے تحت پتھراؤ کرنیوالے فلسطینیوں کو 20 برس قید کی سزا دی جائیگی۔ وزیر انصاف نے کہا پتھراؤ کرنیوالے دہشت گرد ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) قابض صہیونی فوج کی جانب سے بیت المقدس میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کرنے کے باوجود ہزاروں افراد لیلتہ القدر کے موقع پر مسجد اقصی میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ٗ پوری رات اللہ کے گھر میں عبادت، نوافل اور تلاوت کلام پاک میں گذاری ٗ بیت المقدس کی شاہراہیں اور گلی […]
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس غزہ پر حملے کے دوران اسرائیلی فورسز نے 7 اسکولوں کو براہ راست مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ اسکولوں پر حملوں میں 44 فلسطینی شہید ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں اسرائیلی فورسز نے جبالیہ ایلیمینٹری سکول کی […]
مغربی کنارا (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر فائر کھول دیا جس سے 27 سالہ فلسطینی […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیرِاعظم بنجمن نتن یاہو نے انتخابات سے قبل فلسطینی ریاست قائم نہ ہونے دینے کے اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ تاہم امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کو بتایا ہے کہ امریکہ ان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران فلسطینی ریاست قائم […]
تل ابيب (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو گئے تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا مطلب ہے کہ اسرائیل کو اسلام پسندوں کے حملوں کے لئے کھلا چھوڑ دینا […]
لندن (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے پیدل چلنے والی چار اسرائیلی خاتون پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ اس علاقے میں اس نوعیت کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے مطابق مصری علاقے سینا میں حملہ کرنے والے شدت پسندوں سے تعلقات کی وجہ سے حماس ایک دہشتگردی تنظیم ہے۔ مصری عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے غزہ میں شدید احتجاج کیا ہے۔
نابلس (جیوڈیسک) فلسطینی مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی چھاپہ مار کارروائیوں میں جنین اور نابلس سے 8 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتاریاں نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ اور جنین میں سالم اسرائیلی فوجی کیمپ کے قریب سے کی گئیں۔ گرفتار ہونےوالوں کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے فلسطین سے تعلق رکھنے والے عبداللہ الاشقر کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں ہے۔ عبداللہ الاشقر کے امریکہ میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔
انقرہ (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس ترکی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں صدارتی محل میں ان کا شاہانہ استقبال کیا گیا۔ صدر طیب اردگان نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر محل میں قدیم زرہ بکتر پہنے نیزے پکڑ کر کھڑے ہونے والے سولہ محافظوں نے فلسطینی صدر کو بھرپور پروٹوکول فراہم کیا۔ صدارتی محل […]
تحریر : مصعب حبیب سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ سلمان نے فلسطینی حکومت کو غزہ کی تعمیر نو کیلئے ہر ممکن مددو تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ریاض میں فلسطینی وزیر اعظم رمی حمد اللہ سے ملاقات کے دوران شہزادہ سلمان نے کہاکہ اسرائیل کی بلاجواز جنگ سے ہونے […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوجی عدالت نے 3 صہیونی نوجوانوں کو اغواء کر کے قتل کرنے کے الزام میں فلسطینی حسام قواسمے کو 3 بار عمر قید اور مقتولین کے خاندانوں کو بھاری جرمانہ 63 ہزار ڈالر زر تلافی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
رملہ (جیوڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے کہ […]
رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی سپیشل فورسز کے اہلکاروں نے جیل مجد میں موجود فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کیا، قیدیوں میں بیشتر حماس کے کارکن ہیں۔ اہلکاروں کے تشدد کے بعد جیل میں سخت کشیدگی اور غم و غصے کی فضا پائی جاتی ہے، دیگر قیدیوں نے اپنے ساتھیوں پر تشدد کے […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والا حماس کا کارکن تھا۔ حماس نے اسرائیلی فوج کے اس الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں جمع کرائی گئی مجوزہ فلسطین امن معاہدے کی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جین ساکی نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ فلسطین کے مجوزہ امن معاہدے کا مسودہ دیکھا ہے۔ امریکا سمجھتا ہے کہ مسودے پر […]