ریاضی کا عالمی مقابلہ، 14 سالہ فلسطینی بچی نے میدان مار لیا

ریاضی کا عالمی مقابلہ، 14 سالہ فلسطینی بچی نے میدان مار لیا

الخلیل /سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور میں2014 کا ذہنی ذہانت اور ریاضی کا عالمی مقابلہ ہوا، جس میں 14 سالہ فلسطینی بچی دانیا الجعبری نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ دانیا الجعبری نے ریاضی کے 230 سوالات صرف 8 منٹ میں حل کر کے سب کو حیران کر دیا، دوسرے نمبر پر ایمن نشویہ نامی لڑکی رہی […]

.....................................................

مغربی کنارہ: فلسطینی نے اسرائیلی خاندان پر تیزاب پھینک دیا‘ 5 افراد زخمی

مغربی کنارہ: فلسطینی نے اسرائیلی خاندان پر تیزاب پھینک دیا‘ 5 افراد زخمی

بیت المقدس (جیوڈیسک) ایک فلسطینی نے اسرائیلی خاندان پر تیزاب پھینک دیا۔ 4 لڑکیوں سمیت 5 افراد گاڑی پر جا رہے تھے۔ اسرائیلی خاندان کو روک کر تیزاب پھینکا گیا۔ واقعہ مغربی کنارے میں پیش آیا۔ گاڑی میں سفر کرنے والے اسرائیلی خاندان کو روکا گیا تو وہاں تیزاب لئے ہوئے فلسطینی نوجوان موجود تھا […]

.....................................................

فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ لارینٹ فیبیوز نے اسرائیل فلسطینی تنازع کے حل کے لیے 2 سال کاوقت مقرر کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مذاکرات کے ذریعے یہ تنازع طے نہیں ہوتاتو فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا۔ فرانس کی قومی اسمبلی میں فلسطینی ریاست کوتسلیم […]

.....................................................

اسرائیلی وزیر خارجہ کو قتل کر نیکا کا منصوبہ، 4 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی وزیر خارجہ کو قتل کر نیکا کا منصوبہ، 4 فلسطینی گرفتار

لندن (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیرِ خارجہ کو راکٹ کے حملے کے ذریعے ہلاک کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں چار فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا گیا۔ اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی کے مطابق اس گروپ نے اس سال جولائی اگست میں غزہ اور اسرائیل کے مابین لڑائی کے دوران اسرائیل کے وزیرِ خارجہ اویگڈور لیبرمین کو ہلاک […]

.....................................................

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کےحق میں قرارداد منظور

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کےحق میں قرارداد منظور

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کےحق میں قراردادمنظورکر لی۔ ایوان میں یہ قرارداد اپوزیشن جماعت نے پیش کی تھی،، جس کے حق میں 319 ووٹ ڈالے گئے،، مخالفت میں دو جبکہ ایک ممبر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا،قرارداد میں کہا گیا ہے۔ کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت فلسطین کو بطور […]

.....................................................

مغربی کنارے میں جھڑپ ، فلسطینی خاتون جاں بحق

مغربی کنارے میں جھڑپ ، فلسطینی خاتون جاں بحق

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مختلف پرتشدد واقعات میں ایک اسرائیلی فوجی اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ اسرائیل میں گزشتہ روز رونما ہونے والے ان دونوں واقعات میں حملہ آوروں نے چاقوؤں کا استعمال کیا۔ پہلا حملہ تل ابیب میں ہوا جہاں ایک 20 سالہ فلسطینی نے ایک فوجی پر […]

.....................................................

غرب اردن میں اسرائیلی خاتون ہلاک، اسرائیلی فوج نے مشتبہ حملہ آور فلسطینی شہید کر دیا

غرب اردن میں اسرائیلی خاتون ہلاک، اسرائیلی فوج نے مشتبہ حملہ آور فلسطینی شہید کر دیا

غزہ (جیوڈیسک) غرب اردن میں ایک 26 سالہ اسرائیلی خاتون کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ تل ابیب میں ہونے والے ایک واقعے، جس میں ایک اسرائیلی سپاہی کو چاقو سے وار کر کے زخمی کیا گیا تھا کے کچھ گھنٹوں کے بعد پیش آیا۔ پولیس کے مطابق خاتون […]

.....................................................

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا

غزہ (جیوڈیسک) سویڈن کے بعد یورپی یونین بھی فلسطینی ریاست کی حمایت میں میدان میں اتر آئی ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے عالمی برادری سے خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ کے دورے کے موقع پر یورپی یونین کی عہدیدار کا کہنا تھا […]

.....................................................

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

یورپی یونین نے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

غزہ سٹی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی خاتون سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے ہفتے کے روز غزہ کے دورے کے دوران خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا جبکہ گزشتہ روز ہی شمالی اسرائیل میں پولیس نے ایک عرب نوجوان کو گولی مار دی۔ حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالنے والی […]

.....................................................

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہا ہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچا رہا ہوں میں سونا چاہتاہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتا ہے حالانکہ یہ تو سچی […]

.....................................................

اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی ثقافت کا فروغ لاکھوں فلسطینی شہداء کے خون سے غداری ہے، اے ٹی آئی

اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی ثقافت کا فروغ لاکھوں فلسطینی شہداء کے خون سے غداری ہے، اے ٹی آئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلباِ اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں یو این ڈیبیٹ کانٹسٹ کے عنوان سے فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں میں اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ظلم اور غاضب […]

.....................................................

برطانوی پارلیمان فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، سعیدہ وارثی

برطانوی پارلیمان فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، سعیدہ وارثی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی سابق وزیر بیرونیس سعیدہ وارثی نے ارکان پارلیمان پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں۔ انھوں نے یہ بات انھوں نے تنازع فلسطین کے حوالے سے برطانیہ کے مؤقف پر تبصرہ کرتے ہوئے۔ کہا ہے کہ اس میں سیاسی عزم کی کمی ہے اور ہمارا اخلاقی […]

.....................................................

برطانوی پارلیمنٹ میںفلسطینی ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

برطانوی پارلیمنٹ میںفلسطینی ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ قرار دادکے حق میں 274 جبکہ مخالفت میں 12 ووٹ ڈالے گئے۔ برطانوی حکومت قرار داد پر عمل درآمد کی پابند نہیں غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قرار داد سے فلسطین پر حکومتی مؤقف تبدیل نہیں […]

.....................................................

جنگ سے متاثرہ سوا لاکھ فلسطینی رہائش سے محروم

جنگ سے متاثرہ سوا لاکھ فلسطینی رہائش سے محروم

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی بحالی کے ادارے اونروا کے سربراہ پیر کراھنپول کا کہنا ہے کہ دولت اسلامی کے خلاف عالمی برادری کے آپریشن کے نتیجے میں غزہ میں بحالی اور امدادی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ کراھنپول کا کہنا تھا کہ اس وقت عالمی برادری کی زیادہ توجہ […]

.....................................................

فلسطینی خواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا

فلسطینی خواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ کے انتہا پسند ڈپٹی سپیکر موشے ویگلین نے انتہا پسند یہودیوں کے ایک گروپ کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مسجد اقصیٰ میں گھس کرمذہبی رسومات ادا کیں۔ اقصیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ موشے ویگلین کے ہمراہ کم سے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

نیویارک (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ کے قریب جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطینی میڈیکل اور سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی گولی کا شکار بننے والے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کی شناخت تیسیر القطری کے طور پر کی، ذرائع کے مطابق جھڑپیں بدھ کی صبح ہوئیں، العماری کیمپ میں اسرائیلی فوج […]

.....................................................

اقوام متحدہ کا فلسطینی زمینوں پراسرائیلی قبضے پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کا فلسطینی زمینوں پراسرائیلی قبضے پر اظہار تشویش

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل کی جانب سے اتوار کو مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم کے ایک ہزار ایکڑ رقبے کو خود ساختہ” ریاستی زمین” قرار دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے بین الاقوامی قوانین کے تحت “غیر قانونی” قرار دیا ہے۔ اتنے […]

.....................................................

غزہ جنگ جیت گیا

غزہ جنگ جیت گیا

اسرائیل ,امریکا اور عالمی طاقتوں کی سر پرستی میں غزہ فلسطین پر وحشت ناک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ ایک بار پھر ملبے کا ڈھیر بنا۔ غزہ میں سات ہفتوں تک حماس کی مزاحمتی صلاحیت کو ختم کرنے کے نام پر اسرائیلی فوج کی بلا امتیاز فضائی بمباری اورزمینی کاروائی کے بعد جس کے […]

.....................................................

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے۔ کہ اس علاقے کے مالک فلسطینی شہری فوجی اپیل کمیٹی کے سامنے اس فیصلے […]

.....................................................

فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کے لئے سندھ بھر میں ریلیوں کا انعقاد

فلسطینی عوام سےاظہار یکجہتی کے لئے سندھ بھر میں ریلیوں کا انعقاد

سندھ (جیوڈیسک) دس جماعتی اتحاد پر مشتمل پولیٹیکل پارٹیز ڈسٹرکٹ اسٹیرنگ کمیٹی، سول سوسائٹی نیٹ ورک اور ایس پی او کی جانب سے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے حیدرآباد میں ریلی نکالی گئی، تفصیلات کے مطابق اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک نکالی گئی ریلی کے شرکاء ہاتھوں میں بینر اور پلے […]

.....................................................

فٹ بالر میسی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے حق میں میدان میں آگئے

فٹ بالر میسی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے حق میں میدان میں آگئے

بیونس آئرس (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائن کے فٹبالر اور یونیسیف کے سفیر لائنیل میسی نے غزہ پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچوں کے حقوق کا بھرپور دفاع کیا اور اسے اپنے فیس بک پیچ پر ایک زخمی فلسطینی بچے کی تصویر پوسٹ کر کے اپنی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔ […]

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی

فیصل آباد (عابد حسین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت چیئر مین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، صاحبزادہ طاہر محمود سیالوی، رانا آصف ارشد، محمد پرویز، میاں محمد ابراہیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمائیت کیلئے ریلی

تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمائیت کیلئے ریلی

لالہ موسیٰ: تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمائیت اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے اور اسرائیل کے مظالم کیخلاف ریلی 8 اگست بروز جمعہ دن 3 بجے ریلوے اسٹیشن چوک جی ٹی روڈ تا میلاد چوک جی ٹی روڈ نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت مرکزی امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان […]

.....................................................

غزہ : فلسطینی شہدا دفن کرنے کو جگہ کم پڑ گئی

غزہ : فلسطینی شہدا دفن کرنے کو جگہ کم پڑ گئی

غزہ (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق اگرچہ اس وقت تین روزہ جنگ بندی ہے ، تا ہم رفح اور غزہ پٹی کی صورت حال انتہائی دردناک دکھائی دیتی ہے۔ صیہونی حکومت کی لگاتار بمباری نے ایک مستقل خوف پیدا کر رکھا ہے۔ اور لاشوں سے اٹھنے والی بدبو لوگوں کو متاثرکر رہی ہے۔ گلیوں اور […]

.....................................................