ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں کی ہیروئن اور سیاستدان ارمیلا ماتونڈکر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارمیلا ماتونڈکر نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کا پرانا انٹرویو ان دنوں بھارتی میڈیا پر زیرِگردش ہے۔ اداکارہ نے ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں کئی فلموں میں سے نکلوا دیا تھا جن میں سپر ہٹ […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں روپے تک بڑھا دیا۔ بالی وڈ میں بڑے بڑے اداکار اپنے پروڈکشن ہاؤسز کے بینر تلے فلمیں بنا رہے ہیں جبکہ دیگر فلموں میں کام کا دگنا معاوضہ لے رہے ہیں۔ اداکار اکشے کمار کا شمار بھی بالی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے اردو میں ‘ارطغرل غازی’ کہا جاتا ہے، ڈرامے کے مرکزی کردار ہیرو انجین التان دوزیتان (ارطغرل) نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ملک ہے، بچپن پاکستان سے محبت کے اظہار […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی اداکار سنی دیول حقیقی زندگی میں پاکستان اور پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہو گئے۔ تین روز قبل سکھوں کے مذہبی پیشوا گروونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات اور کرتار پور راہداری کے افتتاح کے لیے بھارت سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور پاکستانی سیاستدان، میزبان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ان دنوں وہ تین فلموں میں کام کر رہے ہیں اور فلموں میں آتے ہی تمام پاکستانی اداکاروں کی چھٹی کر دیں گے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلمیں بہت جلد آنے […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) سین میں ایک معروف اداکار ہیں جنہوں نے مشہور فلموں اور ٹی وی سیریلز میں کام کیا ہے، وہ گیم آف تھرون میں مارے گئے، لارڈ آف دی رنگ میں بھی فوت ہوئے اور گولڈن آئی میں ایلس کا کردار نبھاتے ہوئے بھی انہیں مرنا پڑا تاہم اب انہوں نے مزید […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف پاکستانی ڈرامہ اداکارہ صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن ساتھ ہی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اچھا اسکرپٹ ملا تو ضرور فلموں میں کام کروں گی۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صبور علی نے بتایا کہ میں ایرو ناٹیکل انجینئر […]
ممبئی (جیوڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی 12 سال بعد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شلپاشیٹھی 12 برس قبل 2007 میں فلم ’’اپنے‘‘میں اداکار سنی دیول، بوبی دیول، دھرمیندر اورکترینہ کیف کے ساتھ نظر آئی تھیں تاہم اس کے بعد انہوں نے بطور اداکارہ کسی فلم […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے دھرما پروڈکشن سمیت بالی ووڈ کے بڑے پروڈکشن ہاؤسزکی جانب سے فلموں کی آفرز ہوئی ہیں۔ عائزہ خان نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ جب میں نے اپنا کیریئر شروع کیا تو مجھے بلکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے وزیر بننے کے بعد اپنی فلموں کا معاوضہ بھی بڑھا دیا۔ اداکار سنی دیول نے الیکشن میں جیت کیا حاصل کی اپنی فلموں کا معاوضہ ہی بڑھادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے اپنی اگلی فلم ’’فتح سنگھ‘‘ کے لیے 5 کروڑ کا مطالبہ کیا ہے […]
تحریر : راؤ عمران سلیمان کسی دور میں پاکستانی فلموں کے ساتھ تھیٹر میں بھی گہما گہمی عروج پر ہوا کرتی تھی لوگ تھیٹر میں اپنی فیملیز کو لاکر خود بھی ہسنتے ہنساتے تھے اور اپنے ساتھ اپنے رفقاء کو بھی شریک کرلیتے تھے مگر اس کے بعدآہستہ آہستہ انڈین فلموں کی دیکھا دیکھی پاکستانی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلموں میں بہترین رومانوی کردار ادا کرنے کی وجہ سے مقبول ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیٹی سہانا خان کو روایتی والد کی طرح لڑکوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ حال ہی میں بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کنگ […]
ممبئی (جیوڈیسک) مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ کے ساؤنڈ انجینئر کی جان بچا کر ثابت کردیا کہ وہ صرف فلموں کے ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی ہیرو ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’’دنگل‘‘کے ساؤنڈ انجینئر شاجیت کوئری کو فالج کے حملے کے باعث ممبئی کے ایک اسپتال لے جایا گیا تاہم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں فلمیں نہ ملنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ ہالی ووڈ کو چاہئے کہ وہ مجھے دیکھیں نہ کہ میں اُن کی طرف دیکھوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور جان ابراہم کے درمیان فلموں کی ریلیز کا معاملہ تنازع کی شکل اختیار کر گیا۔ بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور جان ابراہم کی سپر ہٹ جوڑی نے ’گرم مصالحہ، دیسی بوائز ، ہاؤس فل ٹو اور ڈشوم ‘جیسی کئی مشہور فلموں میں ایک […]
ممبئی (جیوڈیسک) ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ دو سال تک فلمیں نہ ملنے کے باوجود ایشوریا ان کی ہر لمحے ہمت بڑھاتی رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’دھوم ‘، ’گرو‘، ’بنٹی اور ببلی‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار ابھیشیک بچن گزشتہ دوسال سے اسکرین سے دور ہیں، فلموں میں کام […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور جو شادی کے بعد مسلسل فلموں میں مصروف رہی ہیں مگر بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی فلمی دنیا سے دور ہوتی نظر آرہی ہیں۔ اب کرینہ کپور نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ 2018 تک نئی فلمیں سائن نہیں کرینگی کیونکہ وہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا میں نے ہمیشہ اچھے سکرپٹ پر مبنی فلموں کی حمایت کی ہے کیونکہ اس سے متعلق فلم انڈسٹری میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جس پر مجھے خوشی ہے، آج ہر اداکار اچھے مواد یا سکرپٹ پر مبنی فلمیں کرنا چاہتا ہے۔ انہوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں اپنے بولڈ مناظر کے حوالے سے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے اپنی سپر ہٹ فلموں کے سیکوئلز میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ عمران ہاشمی نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں فلم ’’فٹ پاتھ‘‘ سے کیا لیکن انہیں شہرت فلم ’’مرڈر‘‘ سے ملی۔ انہوں نے ایک کے بعد ایک […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اداکار ادتیا رائے نے ایک کے بعد ایک فلم کی ناکامی پر کرن جوہر سے مدد مانگ لی ہے۔ اب تک ادتیا کی فلم یہ ’’جوانی ہے دیوانی‘‘ اور ’’عاشقی 2‘‘ کامیابی حاصل کرسکی ہے لیکن اب ان کا کیریئر پستی کا شکار ہے کیوں کہ اداکار کی 2 […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ ان کا خواب تھا کہ کپور خاندان کی طرح ان کی آئندہ نسلیں بھی فلم انڈسٹری میں آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر نے کہا کہ بالی وڈ میں کپور خاندان کو ’’فرسٹ فیملی‘‘کہا جاتا ہے اور جب وہ ان کی فلمیں دیکھتے تو سوچتے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلموں میں پے در پے ناکامی اور رنبیر کپور سے محبت کے سلسلے ٹوٹنے کے بعد روحانی پیشوا سے مدد لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اپنے فلمی کیریئر میں زوال اور رنبیر کپور سے محبت میں ناکامی پر روحانی پیشوا کے پاس جا پہنچی […]
تحریر : حفیظ خٹک موجودہ دور میں اسلحے کی جنگوں کی اپنی حیثیت ہے تاہم ان سے بڑھ کر جو جنگ اس دور میں اہمیت کی حامل ہے وہ تہذیب و ثقافت کی جنگ ہے جس میں ذرائع ابلاغ کے ذریعے ایک ملک اپنے محالف ملک پر یلغار کرتا چلا جاتا ہے اور اس کے […]