آسکر ایوارڈز کی دوڑ میں شامل فلموں میں پہنے گئے ملبوسات کی لاس اینجلس میں نمائش کی گئی۔ آسکر ایوارڈزکے لئے نامزد فلموں میں استعمال کئے گئے ملبوسات کو لاس اینجلس فیشن انسٹیٹیوٹ میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔ سب سے زیادہ توجہ کا مرکز رہے فلم دی آرٹسٹ، ہیوگو، اور ڈبلیو۔ای کے اداکاروں […]
امریکی ٹیلی وژن کی انتہائی مقبول اداکارہ میری ٹیلر مور کو اسکرین ایکٹرز گلڈ کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ دے دیا گیا۔ لاس اینجلس میں منعقدہ شاندار تقریب میں میری ٹیلر نے ایوارڈ وصول کیا۔ وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی اٹھارھویں شخصیت ہیں۔ اپنی فنی زندگی میں انھوں نے انتیس اہم ترین ایوارڈز حاصل کیے۔ […]
سرجری کے بعد سلمان خان ہو گئے ہیں اب مکمل فٹ۔ اور ہیں فل مذاق کے موڈ میں۔ کہتے ہیں ان کی دماغ میں دو شریانوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انھیں اسپتال جانا پڑا۔ جبڑے کی کامیاب سرجری نے کر دیا ہے سلمان خان کو ہشاش بشاش […]