وزیراعظم نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی

وزیراعظم نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی، آج بالی ووڈ فلم قابل کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کا امکان ہے، فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ بھارتی فلموں کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی نے بھارتی فلموں کی بندش ختم کرنے کی سفارش کی تھی […]

.....................................................

بھارتی فلموں میں کبھی بولڈ سین نہیں کروں گا : علی ظفر

بھارتی فلموں میں کبھی بولڈ سین نہیں کروں گا : علی ظفر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فنکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اپنے لئے کچھ اصول وضوابط رکھے ہیں جن کی کبھی خلاف ورزی نہیں کرونگا، ملکی فلموں میں کام کرنے میں کوئی برائی نہیں۔ پاکستان میں لائیو میوزک کنسرٹ کرکے جو حوصلہ ملتا ہے اسکا تصور کوئی اور سنگر نہیں کرسکتا۔میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی واپسی، جاوید شیخ کا خیر مقدم

پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی واپسی، جاوید شیخ کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بھارتی سنیما انڈسٹری بہت بڑی ہے، جو پچھلی چار دہائیوں سے مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستانی اداکار یہاں سے خود رابطہ کرتے ہیں۔ پاکستانی اداکار بھارت جا کر […]

.....................................................

بھارتی فلموں اور کمرشلز پر پابندی لگائی جائے۔ عمران خان بھٹیPTI

بھارتی فلموں اور کمرشلز پر پابندی لگائی جائے۔ عمران خان بھٹیPTI

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی) پاکستانی سینما مالکان نے چند پیسوں کی خاطر ملکی عزت کو دائو پر لگا دیا ہے۔ پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش کا فیصلہ واپس لے کر حب الوطنی کا ثبوت دیں بھارتی فلموں کی پاکستان میںنما ئش کے فیصلے پر شو بز سے وابستہ افراد بھی دِلبرداشتہ ہیں۔ […]

.....................................................

فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں: ثانیہ سعید

فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں: ثانیہ سعید

لاہور (جیوڈیسک) سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں، اچھے نتائج کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’ فن ایک سمندر کی طرح ہے جہاں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ، ہر بار کچھ ہٹ کر ہی […]

.....................................................

پاکستانی فلموں نے شناخت بنانا شروع کر دی: بشری انصاری

پاکستانی فلموں نے شناخت بنانا شروع کر دی: بشری انصاری

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہاہے کہ ٹی وی ڈرامے کے بعد فلموں میں کام کرکے اپنے فینز کو ایک نئی ورائٹی دی ہے ، پاکستانی فلموں نے پوری دنیامیں شناخت بنانا شروع کردی ہے۔ امریکہ سمیت دیگر ممالک میں ملکی فلموں کے چرچے ہونے لگے ہیں ،پاکستانی فلموں کا فیسٹیول ہونا اچھا […]

.....................................................

فلموں میں کامیابی کسی اعزاز سے کم نہیں: مہوش حیات

فلموں میں کامیابی کسی اعزاز سے کم نہیں: مہوش حیات

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں کے بعد فلموں میں کامیابی ملنا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ فلم نامعلوم افراد کے بعد جوانی پھر نہیں آنی اور ایکٹر ان لامیں میری پرفارمنس کو سراہا جانا اچھا لگا ، ٹی وی فنکاروں کی فلموں […]

.....................................................

ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ماضی یادگار فلموں سے بھرا پڑا ہے: شان

ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ماضی یادگار فلموں سے بھرا پڑا ہے: شان

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی فلم میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش کی مگر انکار کر دیا۔ ان خیالات کا اظہارنامور اداکار شان نے کیا۔انہوں نے کہا کہ میں اول تو بھارتی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتا اگر کیا تو برابری کی سطح پر کام کرنے کو ترجیح دوں گا۔ […]

.....................................................

ایرانی فلموں کی نمائش خطرناک اقدام ہو گا!!

ایرانی فلموں کی نمائش خطرناک اقدام ہو گا!!

تحریر : قادر خان افغان پاکستان میں بھاتی ثقافتی یلغار کو روکنے کے بعد ایران نے مداخلت کی تیاری شروع کردی ہے کہ وہ فلموں اور ڈراموں کے ذریعے پاکستان میں بھارت کی طرح غیر محسوس انداز میںگھر گھر گھس سکے۔پاکستانی فلموں کے معیار ، کہانیاں اور عکاسی کے معیاری نہ ہونے کے علاوہ صاف […]

.....................................................

بابر علی نے دوبارہ فلموں میں کام کرنے کیلئے ہاں کر دی

بابر علی نے دوبارہ فلموں میں کام کرنے کیلئے ہاں کر دی

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار بابر علی جن کا فلمی کیریئر ہدایت کار سید نور کی اردو فلم جیوا سے ہوا تھا اب دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ بابر علی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ اپنے طویل فلمی سفر کے بعد اب نئی فلمیں بہت سوچ سمجھ کر سائن […]

.....................................................

ماہرہ اور علی ظفر کی فلموں کو بھارت میں ریلیز کا گرین سگنل

ماہرہ اور علی ظفر کی فلموں کو بھارت میں ریلیز کا گرین سگنل

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے ہندوستان میں ریلیز کی جاسکیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ اور علی ظفر کے ساتھ ان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ پر ہندوستان کی […]

.....................................................

پاکستانی اداکاروں والی بالی ووڈ فلموں کو آرمی ویلفیئر فنڈ کو بھتہ دینا ہو گا

پاکستانی اداکاروں والی بالی ووڈ فلموں کو آرمی ویلفیئر فنڈ کو بھتہ دینا ہو گا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کیلئے بھتہ جمع کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے آ گیا۔ راج ٹھاکرے نے فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کو مشروط گرین سگنل تو دیا مگر پروڈیوسر سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ آرمی ویلفیئر فنڈ میں پانچ کروڑ روپے دے۔ انتہاء پسند ہندو نے پانچ کروڑ روپے […]

.....................................................

عامر خان پاکستانی فنکاروں اور فلموں پر پابندی سے متعلق بیان دینے سے کترانے لگے

عامر خان پاکستانی فنکاروں اور فلموں پر پابندی سے متعلق بیان دینے سے کترانے لگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی سے متعلق سوال پر کسی قسم کا ردعمل دینے سے انکار کر دیا۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف بیان دے کر انتہا پسندوں اور بی جے پی کی دشمنی مول […]

.....................................................

مائرہ اور فواد خان کو بالی وڈ فلموں سے نکالنے کی خبریں گرم

مائرہ اور فواد خان کو بالی وڈ فلموں سے نکالنے کی خبریں گرم

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے اثرات بالی وڈ اور پاکستانی سینما انڈسٹری پر بھی پڑے ہیں اور بھارتی میڈیا میں اب یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ریلیز سے پہلے ہی سال کی سب سے زیادہ مشہور ہونے والی فلموں ’رئیس‘ اور ’اے دل ہے مشکل‘ سے مائرہ خان اور […]

.....................................................

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں پر پابندی کا امکان

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں پر پابندی کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں کی نمائش پر غیر یقینی صورتحال طاری ہو گئی۔ پاکستانی اداکار فواد خان اور عمران عباس نے کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں انوشکا شرما، رنبیر کپور اور ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کیا ہے ۔ فلم کی نمائش […]

.....................................................

اس وقت پاکستانی سینیما کو انڈین فلموں کی ضرورت ہے: ہمایوں سعید

اس وقت پاکستانی سینیما کو انڈین فلموں کی ضرورت ہے: ہمایوں سعید

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے بالی وڈ کی فلموں پر عائد پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈیا کے نقشِ قدم پر نہیں چلنا چاہیے تھا۔ ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ انڈیا نے پاکستانی اداکاروں کو کام کرنے سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 11/9/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 11/9/2016

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر بھر میں بھارتی چینلز اور فلموں پر پابندی کے باوجودضلع بھمبر میں کیبل پر بھارتی فلمیں اور چینلز کی نشریات جاری ،ضلعی انتظا میہ نے حکومتی پابندی پر عمل در آمد کروانے کی بجائے خود بھی بھارتی چینلز […]

.....................................................

بانڈ فلموں میں واپسی کے لیے ڈینیئل کریگ کو 15 کروڑ ڈالر کی پیشکش

بانڈ فلموں میں واپسی کے لیے ڈینیئل کریگ کو 15 کروڑ ڈالر کی پیشکش

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اداکار ڈینئیل کریگ کو ایک مرتبہ پھر جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلموں میں’ایجنٹ زیرو زیرو سیون’ کا کردار ادا کرنے کے لیےحیرت انگیز معاوضےکی پیشکش کی گئی ہے۔ ویب سائٹ، ‘ریڈار’ کے مطابق، 48 سالہ ہالی وڈ اسٹار ڈینئیل کریگ کو دو نئی فلموں میں بانڈ کا کردار ادا کرنے کے […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 24/8/2016

لیہ کی خبریں 24/8/2016

لیہ: جامع مسجد لاثانی محلہ ہانساں والامیں حاجی فیصل حسن، عمران حسن کے والد ملک احمدحسن ہانس مرحوم کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی نے کہا ہے کہ ایصال ثواب کرنے سے فوت شدہ مسلمانوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالطیف باروی نے حاصل کی۔ […]

.....................................................

سلمان خان کی فلموں کے سیکوئل کا دور

سلمان خان کی فلموں کے سیکوئل کا دور

ممبئی (جیوڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ اس وقت سلمان خان کی فلموں کے سیکوئل کا دور ہے۔ ان کے بھائی ارباز خان پہلے ہی ’دبنگ تھری‘ کا اعلان کر چکے ہیں جب کہ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے بتایا کہ وہ فلم ’کک‘ کا سیکوئل لکھنے میں مصروف ہیں جس میں ظاہر ہے سلمان خان […]

.....................................................

مجھ سے شادی کرو گی پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے: پرینکا

مجھ سے شادی کرو گی پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے: پرینکا

ممبئی (جیوڈیسک) انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے کہا کہ سنہ 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مجھ سے شادی کروگی‘ ان کی پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے۔ ڈیوڈ دھون کی ہدایت میں بنی اس فلم میں ان کے ساتھ سلمان خان اور اکشے کمار ہیں۔ جبکہ ان کے والد کا کردار امریش پوری نے […]

.....................................................

معروف گلوکارہ مبارک بیگم انتقال کر گئیں

معروف گلوکارہ مبارک بیگم انتقال کر گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) انڈیا کی معروف گلوکارہ مبارک بیگم کا ممبئی میں طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں پیر کی شب انتقال ہو گیا۔ ان کی موت کے بعد نور جہاں، ثریا اور شمشاد بیگم کی طرز کی گلوکارہ کا عہد زریں ختم ہو گيا۔ ان کے اہل خانہ نے خبر رساں ایجنسی […]

.....................................................

ریتک کی 6 فلموں نے ریلیز سے پہلے 550 کروڑ کما لیے

ریتک کی 6 فلموں نے ریلیز سے پہلے 550 کروڑ کما لیے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ریتک روشن جو اس وقت فلم ’’موئن جوداڑو‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں کی چھے فلموں نے ریلیز سے قبل ہی 550 کروڑ کما لیے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار ریتک روشن ان دنوں فلم ’’موئن جوداڑو‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں لیکن ریتک روشن کی چھے فلموں نے ریلیز سے قبل […]

.....................................................

سنجے دت ایک بار پھر بلو بل رام کے روپ میں نظر آئیں گے

سنجے دت ایک بار پھر بلو بل رام کے روپ میں نظر آئیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سنجوبابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت 1993 میں ریلیز ہونے والی فلم’’کھل نائیک‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں میں […]

.....................................................