صدر اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی

صدر اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی

فلوریڈا (جویڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کھیلی۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے ٹائیگرز ووڈز کے ساتھ گالف کا ایک راؤنڈ کھیلا جو طویل مدت سے منتظر 14 مرتبہ کے بڑے چیمپئن کے ساتھ پہلے میچ کی تیاری میں ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے گیم کی تصدیق کرتے ہوئے […]

.....................................................

باراک اوباما فلوریڈا میں بھی کامیاب

باراک اوباما فلوریڈا میں بھی کامیاب

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں باراک اوباما نے فلوریڈا میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔جس کیبعد اوباما کے الیکٹورل ووٹوں کی تعدادتین سو بتیس ہوگئی۔فلوریڈا کے حکام کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کی جاچکی ہے۔ اوبامانے پچاس فیصد اوران کے حریف ریپبلیکن امیدوار مٹ رومنی نے اننچاس اعشاریہ ایک فیصد ووٹ حاصل کیے۔ […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخابات : تیسرا صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو گا

امریکی صدارتی انتخابات : تیسرا صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو گا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں تیسرا اور آخری صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو رہا ہے جو کہ خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مباحثے میں دونوں امیدوار عالمی سیاست پر اپنی پالیسی بیان کریں گے۔ امریکی صدر براک اوباما اور ریپبلکن جماعت کے حریف صدارتی امیدوار مٹ رومنی کے درمیان تیسرے […]

.....................................................

سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث ریبپلکن نیشنل کنونشن بدھ تک ملتوی کردیاگیا ہے۔ چار ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ۔ سمندری طوفان آئزک کے باعث فلوریڈا کے جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں چل رہیں اور موسلا دھار بارش کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ تامپا میں ہونیوالا […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز کا کلین سوئپ

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز کا کلین سوئپ

فلوریڈا : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں اکسٹھ رنز سے ہراکر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز جمعرات سے شروع ہوگی۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کرس گیل نے شاندار نصف […]

.....................................................

امریکا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی

امریکا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں سمندری طوفان کے باعث تیز بارش اور ہواوں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے، متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ تیز ہوائیں […]

.....................................................

فلوریڈا : ماں نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فلوریڈا : ماں نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ماں نے گھر میں چار بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔فلوریڈا کے علاقے بریورڈ کاؤنٹی میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنے چار بچوں کو قتل کر دیا اور اس کے بعد خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی۔اہل علاقہ نے فائرنگ کی آواز سننے پر […]

.....................................................

میامی ٹینس: شراپوا کو شکست، ریڈ وانسکا چیمپئن بن گئیں

میامی ٹینس: شراپوا کو شکست، ریڈ وانسکا چیمپئن بن گئیں

فلوریڈا: (جیو ڈیسک) میامی اوپن ٹینس فائنل میں پولینڈ کی ریڈ وانسکا، ماریا شراپوا کو شکست دیکر چیمپئن بن گئیں۔ مینز فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک یوکووچ کا مقابلہ اینڈی مرے سے ہو گا۔ فلوریڈا میں جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں ریڈ وانسکا نے عالمی نمبر دو روس کی ماریا شراپوا کو سات پانچ […]

.....................................................

میامی ٹینس : فائنل میں شراپوا کا ریڈوانسکا سے ٹکراؤ

میامی ٹینس : فائنل میں شراپوا کا ریڈوانسکا سے ٹکراؤ

فلوریڈا: (جیو ڈیسک) میامی اوپن ٹینس کے ویمنز فائنل میں ماریا شراپواکا ٹکراوریڈوانسکا سے ہو گا۔ مینز سیمی فائنل میں عالمی نمبرایک نوواک یوکووچ کا مقابلہ یوان مناکوسے ہو گا۔ فلوریڈا میں جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں روس کی ماریا شراپوا نے ڈینش اسٹار کیرولین وزنیاکی کوچار چھ، چھ دو اور چھ چار کے اسکور […]

.....................................................

میامی ٹینس،عالمی نمبر ایک وکٹوریا آزارینکا کو اپ سیٹ شکست

میامی ٹینس،عالمی نمبر ایک وکٹوریا آزارینکا کو اپ سیٹ شکست

فلوریڈا : (جیو ڈیسک) میامی میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل راؤنڈ میں فرانسیسی کھلاڑی ماریون بارتولی نے عالمی نمبر ایک وکٹوریا آزارینکا کو اپ سیٹ شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بیلاروس سے تعلق رکھنے والی عالمی نمبر ایک کھلاڑی وکٹوریا آزارینکا اسٹریٹ سیٹ […]

.....................................................

میامی اوپن: مریہ شراپوا، ووزنیاکی سیمی فائنل میں

میامی اوپن: مریہ شراپوا، ووزنیاکی سیمی فائنل میں

فلوریڈا : (جیو ڈیسک) میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ایونٹ میں روس کی مریہ شراپوا اور کیرولین ووزنیاکی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ فلوریڈا میں جاری ٹورنامنٹ کے ویمنز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں سیکنڈ سیڈ روس کی مریہ شراپوا نے چین کی لی نا کو باآسانی اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے […]

.....................................................

امریکہ : صدارتی امیدوار نامزدگی کے حصول کے لیے کوشاں

امریکہ : صدارتی امیدوار نامزدگی کے حصول کے لیے کوشاں

امریکہ : (جیو ڈیسک)نومبر میں صدارتی انتخاب کے بیلٹ پر شامل ہونے کے لیے امیدواروں کو اپنی پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنی ہوتی ہے اور نامزدگی کا فیصلہ پارٹی کے ڈیلی گیٹس کرتے ہیں۔ جب پرائمری انتخاب میں یا کاکس میں ووٹرز اپنا ووٹ ڈالتے ہیں تو در اصل وہ کنونشن کے ان ڈیلی گیٹس […]

.....................................................

پورٹو ریکو میں طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے وفاقی امداد کی منظوری

پورٹو ریکو میں طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے وفاقی امداد کی منظوری

صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب مشرق میں واقع جزیرہ پورٹو ریکو گزشتہ ماہ آنے والے طوفان ماریہ کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد ایک بڑی آفات سے نبر آزما ہے۔امریکی صدر نے پرٹو ریکو کو طوفان کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے نمٹنے […]

.....................................................

امریکا: فلوریڈا میں نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ ،دو ہلاک

امریکا: فلوریڈا میں نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ ،دو ہلاک

امریکا میں نائین الیون کے دس سال مکمل ہونے پر دہشتگرد حملوں کے خدشات کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتطامات کیے گئے ہیں تاہم اس کے باوجود امریکی ریاست فلوریڈا میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک اور بائیس کو زخمی کر […]

.....................................................
Page 3 of 3123