وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کیلئے وقف کر دیے

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کیلئے وقف کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کے لیے وقف کر دیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کینسر اور لیور ٹرانسپلانٹ کے مستحق مریضوں کے لیے مزید 81 لاکھ روپے جاری کر دیے۔ وزیر اعلیٰ آفس سے ڈی جی ہیلتھ کو جاری مراسلے میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار […]

.....................................................

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز نہیں روک سکتا: سابق سیکرٹری کنور دلشاد

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز نہیں روک سکتا: سابق سیکرٹری کنور دلشاد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشار کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ادارہ الیکشن کمیشن کے فنڈز روکنے کا مجاز نہیں ہے۔ کنور دلشاد نے کہا کہ فنڈز روکے جانے پر الیکشن کمیشن توہین کا کیس کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن آرٹیکل 220 کے تحت […]

.....................................................

ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا

ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خبردار کر دیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر نہیں ہوتے تو حکومت اس کے لیے فنڈز نہیں دے سکے گی۔ انہوں […]

.....................................................

افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ

افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ کے روز اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ہسپتالوں کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 45 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری کر دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ایمرجنسی […]

.....................................................

شامی مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز

شامی مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن شامی مہاجرین کی میزبانی میں ترکی کی مدد کے لیے ساڑھے تین ارب یورو کی اضافی رقم دینے کی تجویز پیش کرے گا۔ انسانی حقوق کے گروپ اس حوالے سے معاہدے پر نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔ یورپ کے سفارت کاروں نے 23 […]

.....................................................

ترقیاتی فنڈز کیس: جسٹس قاضی فائز نے فیصلے کی کاپی نہ ملنے پر رجسٹرار کو خط لکھ دیا

ترقیاتی فنڈز کیس: جسٹس قاضی فائز نے فیصلے کی کاپی نہ ملنے پر رجسٹرار کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو خط لکھا گیا ہے جس میں معزز جج […]

.....................................................

قطر پر حزب اللہ کو 50 کروڑ ڈالر فنڈز فراہم کرنے کا الزام

قطر پر حزب اللہ کو 50 کروڑ ڈالر فنڈز فراہم کرنے کا الزام

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا کے تحقیقی مرکز مینا واچ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قطر نے افریقہ کے راستے سونے کی ترسیل کے استعمال سے یورپ سے حزب اللہ تک اسلحہ کی ترسیل کے نیٹ ورک کو بڑی مقدار میں مالی مدد فراہم کی ہے۔ آسٹریا میں قائم تھنک ٹینک نے […]

.....................................................

زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

زکوٰة فنڈ ز سے تنخواہیں دینا درست نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ زکوٰة فنڈ سے ملازمین کو تنخواہین دینادرست نہیں ہے ،اس سے غرباء اور مستحقین کا حق مارا جائے گا، زکوٰة کے مصارف میں مسلمان ہونے کی شرط کے ساتھ مستحق ہونا بھی ہے ،زکوٰ ة، صدقات اورصدقات واجبہ ادائیگی […]

.....................................................

کورونا ازخود نوٹس کیس؛ زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

کورونا ازخود نوٹس کیس؛ زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ازخود نوٹس کیس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی جب کہ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل کی جانب سے زکوۃ اور بیت المال کے فنڈز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا ازخود نوٹس کیس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی نیب، آڈیٹر جنرل پاکستان و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

.....................................................

لاڑکانہ کے تعلقہ ڈوکری کو کراچی سے بھی زیادہ فنڈز دیئے جانے کا انکشاف

لاڑکانہ کے تعلقہ ڈوکری کو کراچی سے بھی زیادہ فنڈز دیئے جانے کا انکشاف

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل چھوٹے سے علاقے کو کراچی سے بھی زیادہ بجٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تعلقہ ڈوکری کی 2015 کے ریکارڈ کے مطابق آبادی محض سوا 5 لاکھ ہے، تعلقہ ڈوکری کو سب سے […]

.....................................................

فنڈز ختم، بی آر ٹی پشاور کے 69 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا

فنڈز ختم، بی آر ٹی پشاور کے 69 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کی ملازمتیں ختم کرکے ان کو فارغ کر دیا۔ پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے، ان کی ملازمتیں اوور ہیڈ چارجر کی مد میں […]

.....................................................

حکومت کا کراچی فنڈز کے استعمال پر اعتراض، شہر کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

حکومت کا کراچی فنڈز کے استعمال پر اعتراض، شہر کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے فنڈز کے ٹھیک طرح سے استعمال نہ ہونے کی شکایات ہیں لہٰذا حکومت نے شہر کی بہتری کیلئے گورنر سندھ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے […]

.....................................................

رواں مالی سال 40 فیصد ترقیاتی منصوبے فنڈز سے محروم

رواں مالی سال 40 فیصد ترقیاتی منصوبے فنڈز سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1001 ارب روپے کے مختص ترقیاتی فنڈز میں سے صرف 67 فیصد جاری کیے جا سکے۔ وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 1148ترقیاتی منصوبوں میں سے پاکستان میٹرو لوجیکل ڈپارٹمنٹ کے ارلی وارننگ […]

.....................................................

لائیو سٹاک فارم ہاتھی کے دانت

لائیو سٹاک فارم ہاتھی کے دانت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری کئی لائیو سٹاک فارم خصوصاً پنجاب میں ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور کی طرح جیسی صورتحال سے دو چار ہیں فارم بنانے کا پلان یہ تھا کہ ان میں اعلیٰ نسل کی بھینسیں گائے بھیڑ بکریاں پالی جائیں گی تاکہ ملک میں دودھ اور اعلیٰ […]

.....................................................

روٹری انٹرنیشنل دنیا سے پولیو کے خاتمہ کیلئے فنڈز فراہم کرنے والی سب سے بڑی ڈونر تنظیم ہے۔ روٹرین سوزانے ری

روٹری انٹرنیشنل دنیا سے پولیو کے خاتمہ کیلئے فنڈز فراہم کرنے والی سب سے بڑی ڈونر تنظیم ہے۔ روٹرین سوزانے ری

رحیم یارخان : روٹری انٹرنیشنل دنیا سے پولیو کے خاتمہ کیلئے فنڈز فراہم کرنے والی سب سے بڑی ڈونر تنظیم ہے۔ محکمہ صحت، سماجی و فلاحی اداروں کی مربوط کوششوں سے سال2018میں پاکستان پولیو فری ہوسکتا ہے۔2014ء میں 306 پولیو کیسزکے مقابلہ میں 2016ء میں 94 فیصد کمی کے ساتھ صرف 20 بچوں اور رواں […]

.....................................................

وزیر ریلوے کھلے پھاٹکوں پر معمولی فنڈز سے پھاٹک لگا کر قیمتی جانیں بچا سکتے ہیں۔ عظمیٰ فدا خواجہ

وزیر ریلوے کھلے پھاٹکوں پر معمولی فنڈز سے پھاٹک لگا کر قیمتی جانیں بچا سکتے ہیں۔ عظمیٰ فدا خواجہ

فیصل آباد : پاکستان پیپلزپارٹی خواتین کی سابق ڈویژنل صدر عظمیٰ فدا خواجہ ایڈووکیٹ، سابق ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات محمد طاہر شیخ، پی پی اقلیتی ونگ کی سابق صدر مس طاہرہ انجم نے گوجرہ میں ریلوے کے کھلے پھاٹک سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر چھ افراد کے جاں بحق ہونے پر شدید دکھ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب پسماندہ یونین کونسلز کو خصوصی فنڈز مہیا کرئے۔ علی محمد خان بلوچ

وزیر اعلیٰ پنجاب پسماندہ یونین کونسلز کو خصوصی فنڈز مہیا کرئے۔ علی محمد خان بلوچ

چوٹی زیریں (حبیب الرحمن خان چنگوانی) وزیر اعلیٰ پنجاب پسماندہ یونین کونسلز کو خصوصی فنڈز مہیا کرئے۔ ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر علی محمد خان بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ڈیرہ غازیخان کی پسماندہ یونین کونسل بالخصوص یو سی متفرق چاہان کو خصوصی فنڈز مہیا […]

.....................................................

2017 پشاور کی صفائی کا سال

2017 پشاور کی صفائی کا سال

تحریر : وقار احمد اعوان چلئے جناب آخر کار پشاور کی صفائی کا سال آہی گیا ۔حالانکہ یہ کوئی انہونی یا نئی بات نہیں کیونکہ ایساپہلی بارتھوڑا نہ ہورہاہے۔اس سے پہلے بھی کئی بارپشاور کی صفائی کی بات کی گئی۔اس کے لئے باقاعدہ کثیر رقم مختص کی گئی لیکن ”کھودا پہاڑ نکلا چوہا”پشاور جوکہ ماضی […]

.....................................................

کچھ توجہ ادھر بھی!!

کچھ توجہ ادھر بھی!!

تحریر : مروا ملک بھوک اور افلاس ایسی چیز ہے جو انسان کو کبھی خودکشی کرنے پر مجبور کر تی ہے تو کبھی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیتی ہے۔غربت اور افلاس سے پناہ مانگتے رہنی چاہیے۔ہمیشہ غربت کی پیٹھ سے جرائم جنم لیتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ انتہائی سنگین سطح پر پہنچ […]

.....................................................

یونین کونسل 253 سرائچ، سرکاری فنڈز میں خرد برد، کمیشن مافیا کا راج، عوام سراپا احتجاج

یونین کونسل 253 سرائچ، سرکاری فنڈز میں خرد برد، کمیشن مافیا کا راج، عوام سراپا احتجاج

لاہور : یونین کونسل 253 سرائچ لاہور کے علاقے کوٹ میلا رام کے رہائشی ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل استعمال ہونے پر مقامی انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 253 سرائچ کے گائوں کوٹ میلا رام کے رہائشیوں بابا نیاز احمد، ناصر علی، تنویر و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی میں 100 روزہ صفائی مہم

کراچی میں 100 روزہ صفائی مہم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے نئے مئیر وسیم اختر نے محدود اختیارات، فنڈز کی قلت اور بعض حلقوں کی سخت مخالفت کے باوجود جمعرات کو شہر کی قسمت بدلنے کا عزم لئے 100 روزہ صفائی مہم شروع کردی۔ ایسے شہر میں جہاں روزانہ 12 لاکھ ٹن کچرا پیدا ہوتا ہو وہاں مناسب فنڈز اور انتظامات کے […]

.....................................................

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈز میں سرمایہ کاری کرے گا

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈز میں سرمایہ کاری کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی جانب سے پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا پاکستان ڈیویلمپنٹ فنڈ میں سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈ کمپنی میں 50 کروڑ […]

.....................................................

ترقیاتی منصوبوں کے اربوں فنڈز کا ریکارڈ غائب کر دیا گیا

ترقیاتی منصوبوں کے اربوں فنڈز کا ریکارڈ غائب کر دیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹن پرسینٹ سیکنڈل، ترقیاتی منصوبوں کے اربوں فنڈزکا ریکارڈ غائب کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں سال کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کاریکارڈ ٹی ایم اے ،ٹی ایم اوسمیت دیگر پنجاب کے افسروں نے فنڈز خردبرد کرکے صوبائی وزیر کو” ٹن پرسینٹ کمیشن ”اداکرنے کے بعد غائب کردیاہے۔ […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »