منشیات کا خاتمہ: افغان حکومت نے عالمی برادری سے مزید فنڈز مانگ لئے

منشیات کا خاتمہ: افغان حکومت نے عالمی برادری سے مزید فنڈز مانگ لئے

کابل (جیوڈیسک) حالیہ تشدد کی لہر اور طالبان کی بڑھتی کارروائیوں کے سبب نئی افغان حکومت کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے ان میں سب سے بڑی افیون کی پیداوار اور اس کا بڑھنا استعمال ہے۔ رپورٹ کے مطابق اشرف غنی کی حکومت نے منشیات کے خاتمہ کیلئے عالمی برادری سے مزید فنڈز فراہمی […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد محدود تیزی

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد محدود تیزی

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمت میں دوبارہ کمی کے رحجان، فرٹیلائزر سیکٹر میں پرافٹ ٹیکنگ اور غیرملکیوں کی سیمنٹ سیکٹر میں فروخت کے دباؤ کے سبب جمعہ کو بھی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہوسکی اور مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رہی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کے تفتیشی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کے تفتیشی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کے تفتیشی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت، آئی جی سندھ نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی، عدالت کا آئی جی سندھ کی رپورٹ پر ایک مرتبہ پھر عدم اطمینان کا اظہار۔

.....................................................

سپریم کورٹ کراچی میں تفتیشی ونگ کو فنڈز کے اجراء کے معاملے پر سماعت

سپریم کورٹ کراچی میں تفتیشی ونگ کو فنڈز کے اجراء کے معاملے پر سماعت

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تفتیشی ونگ کو فنڈز جاری کرنے کے معاملہ کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ نے عدالت میں اپنی رپورٹ پیش کردی۔سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے 23 جولائی کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ سندھ پولیس میں شعبہ تفتیش […]

.....................................................

فنڈز کی کمی اور مناسب تیاری نہ ہونے کے باعث شکست ہوئی، کپتان محمد عمران

فنڈز کی کمی اور مناسب تیاری نہ ہونے کے باعث شکست ہوئی، کپتان محمد عمران

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں بری کارکردگی کی تحقیقات کرنے کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قائم کی گئی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ تین رکنی کمیٹی میں اولمپئن شاہد علی خان، منصور احمد اور اخلاق احمد شامل تھے۔ کمیٹی نے قومی ہاکی کپتان، محمد عمران، […]

.....................................................

فنڈز کی کمی کے باعث ہاکی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی: دانش کلیم

فنڈز کی کمی کے باعث ہاکی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی: دانش کلیم

لاہور (جیوڈیسک) ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بری کارکردگی کی بنیادی وجہ فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ کھلاڑی اور اسٹاف کے لیے سہولیات کی کمی نے اولمپکس کوالیفائنگ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے […]

.....................................................

بیماری کے باوجود فنڈز اکھٹا کرنے کا مشن شروع کردیا

بیماری کے باوجود فنڈز اکھٹا کرنے کا مشن شروع کردیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک کی نامور شخصیت عبدالستار ایدھی نے اپنے فلاحی ادارے کے لئے فنڈز اکھٹا کرنے اور عوام میں آگاہی کے غرض سے بھیک مشن شروع کردیا۔ ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق ایدھی کے تحت ہونے والے فلاحی کاموں میں فنڈز کی کمی کے باعث عبدالستار ایدھی نے ایک روزہ بھیک مشن کا آغاز […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 26/6/2015

تلہ گنگ کی خبریں 26/6/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لاوہ شہر کی مین گلیاں گندگی کی ڈپو بن گئیں ،راہ گیروں کو شد ید مشکلات کا سا منا ،منتخب نمائندوں سے گلیو ں کی تعمیر کیلئے شہر یوں کی فنڈز کی التجا ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لا وہ کے شہر میں محلہ عید گاہ ،مین بازار سٹاپ سمیت دیگر […]

.....................................................

سڑکیں، سکول، کالجز اور آپ کے ٹیکسز کے فنڈز سے تعمیر کراتے ہیں اور آپ کے بنیادی حقوق ہیں، لیاقت علی چٹھہ

سڑکیں، سکول، کالجز اور آپ کے ٹیکسز کے فنڈز سے تعمیر کراتے ہیں اور آپ کے بنیادی حقوق ہیں، لیاقت علی چٹھہ

ڈنگہ : ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے موضع جوڑا میں 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کی خطیر رقم کے منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سڑکیں، سکول، کالجز اور آپ کے ٹیکسز کے فنڈز سے تعمیر کراتے ہیں اور آپ کے بنیادی حقوق ہیں، ان میں کوتاہی […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈ کے لیے مزید رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ اس فنڈ کے ذریعے غریب طبقے کی مدد کی جاتی ہے، آئندہ بجٹ میں بی آئی […]

.....................................................

مالی سال 16-2015 کے بجٹ کا حکمت عملی پیپر تیار

مالی سال 16-2015 کے بجٹ کا حکمت عملی پیپر تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 16-2015 کے بجٹ کیلئے حکمت عملی پیپر تیار ہوگیا ہے۔ حکمت عملی کے مطابق وفاق کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 41 کھرب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ آئی ڈی پیز کے علاقوں میں تعمیر نو کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے جانے […]

.....................................................

چینی صدر نے کھربوں روپے کے فنڈز مہیا کر کے مفلوک الحال لوگوں کے دل جیت لیے ہیں: میاں احسان باری

چینی صدر نے کھربوں روپے کے فنڈز مہیا کر کے مفلوک الحال لوگوں کے دل جیت لیے ہیں: میاں احسان باری

لاہور: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ چینی صدر نے پاکستان کے غریب عوام اور پسے ہوئے طبقات کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سینکڑوں فلاحی منصوبوں کی تکمیل کے سلسلہ میں کھربوں روپے کے فنڈز مہیا کر کے مفلوک الحال لوگوں کے دل جیت لیے ہیں سدا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 14/4/2015

بھمبر کی خبریں 14/4/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈی آئی جی میرپور رینج ڈاکٹر خالد محمود چوہان اور ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر احمد کی خصو صی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران ایس ایچ او سٹی نے نفری کے ہمراہ کا رروا ئی کر تے ہو ئے اقدام قتل […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 11/4/2015

تلہ گنگ کی خبریں 11/4/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے دیہی علا قوں کو روڈ کی مد میں فنڈز دینے کا ا غاز کر دیا لیکن تلہ گنگ کی عوام تا حا ل بھی تلہ گنگ ضلع کے نو ٹیفکیشن پر اٹکی ہو ئی ہے ،اپو […]

.....................................................

کاروان ادب پاکستان کی دوسری دو روزہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

کاروان ادب پاکستان کی دوسری دو روزہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

لاہور (اختر سردار چودھری) پاکستان میں بچوں کا ادب ہمیشہ سے بے اعتنائی کا شکار رہا ہے ۔ گزشتہ حکومتوں نے بچوں کے ادب اور ادیب کی سرپرستی کا ذمہ لیا جس میں نیشنل بک فائونڈیشن اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دعوة اکیڈمی میں شعبہ بچوں کا ادب نے فعال کردار ادا کیا لیکن گذشتہ […]

.....................................................

کاروان ادب پاکستان کی دوسری دو روزہ کانفرنس مکمل

کھاریاں کی خبریں 25/3/2015

کھاریاں کی خبریں 25/3/2015

کھاریاں (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہPP115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی گذشتہ روز اسٹیشن کمانڈر کھاریاں بریگیڈئیر صادق راہی سے ملاقات،اس موقع پر سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ عمران خان،ACکھاریاں افشاں رباب،حاجی خان اسلم،احسان ڈار اور دیگرموجودتھے۔اس موقع پر چوہدری شبیر کوٹلہ نے کہا کہ صوبائی حکومت کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے علاقوں میں ترقیاتی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

لاہور (جیوڈیسک) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خاں گورچانی نے کہا کہ وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ انشا اللہ اگلے سال بجٹ اجلاس نئی بلڈنگ میں ہو گا۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں درسگاہوں اور طبی اداروں کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کئے جائیں

شاہ فیصل ٹائون میں درسگاہوں اور طبی اداروں کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کئے جائیں

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون میں درسگاہوں اور طبی مراکز کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز کے فوری اجراء کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر تعلیم اور صحت سے درسگاہوں اور سرکاری سطح […]

.....................................................

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ اصلاحات […]

.....................................................

3 نئے ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری

3 نئے ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں تین نئے ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر و قیام کے لیے سٹی گورنمنٹ کو 9 کروڑ 10 لاکھ روپے کے فنڈز منتقل کر دیئے ہیں۔ یہ فنڈز رائے ونڈ، گجومتہ اور مانگا منڈی میں ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر پر خرچ کئے جائیں گے۔ مذکورہ علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد […]

.....................................................

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب، الیکشن کمیشن نے عمران خان سے 23 فروری کو جواب طلب کر لیا۔

.....................................................

آصف اسکول گرین کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے نشاط ضیاء قادری کا مطالبہ

آصف اسکول گرین کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے نشاط ضیاء قادری کا مطالبہ

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ گرین ٹائون میں قائم آصف اسکول کی تعمیر کے حوالے سے فوری فنڈز کا اجراء کیا جائے تاکہ اسکول کی تعمیر کو یقینی بنا کر کھلے آسمان تلے تدریسی عمل جاری رکھنے […]

.....................................................

بلدیاتی اداروں میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا

بلدیاتی اداروں میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیاتی اداروں میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے پنشنرز بھی پنشن سے محروم ہو گئے ہیں، کے ایم سی کے پاس پنشنرز کو دینے کیلیے فنڈز نہیں، کے ایم […]

.....................................................