کردار کے بجائے پرفارمنس کو اہمیت دیتی ہوں، ثنا

کردار کے بجائے پرفارمنس کو اہمیت دیتی ہوں، ثنا

لاہور (جیوڈیسک) شوبز میں نئے آنے والوں کے لیے یہ گولڈن دور ہے جس میں ان کے کرنے اور کمانے کے لیے بے شمار مواقع ہیں،پروجیکٹ سوچے سمجھے بغیر سائن نہیں کرتی، ’’ہجرت‘‘میں میرا آئٹم سانگ فلم بینوں کو پسند آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ ثنا نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا ۔ ان […]

.....................................................

منفرد کردار ہی ایک عام فنکار کو خاص بناتے ہیں، صائمہ اظہر

منفرد کردار ہی ایک عام فنکار کو خاص بناتے ہیں، صائمہ اظہر

لاہور (جیوڈیسک) سپرماڈل واداکارہ صائمہ اظہر نے کہا کہ اچھے اور منفرد کردار ہر فنکار کی اولین پسند ہوتے ہیں۔ منفرد کردار ہی ایک عام فنکار کو خاص بناتے ہیں۔ آج تک جتنے بھی فنکارفن کی بلندیوں کو چھونے میں کامیاب ہوئے ہیں ان کے کیرئیر میں ایسے اچھوتے کرداروں نے اہم کردار ادا کیا […]

.....................................................

فنکار کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں : علی ظفر

فنکار کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں : علی ظفر

لاہور (جیوڈیسک) اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ فنکار کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ فن اور فنکار کو سرحدوں کے اندر قید نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں اچھا اور معیاری کام ملے گا فنکار ادھر کا رخ ضرور کرے گا۔ ایک انٹرویو کے دوران علی ظفر نے کہا کہ […]

.....................................................

مشہور کارٹون کریکٹر کو آواز دینے والا فنکار دنیا سے کوچ کر گیا

مشہور کارٹون کریکٹر کو آواز دینے والا فنکار دنیا سے کوچ کر گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) الاسکی نے اپنی زندگی میں بہت سے یادگار کرداروں کو اپنی آواز دی۔ ان کرداروں میں مارون دی مارٹن، گرانڈ پالو پیکل، سٹنکی اور پلکی ڈک شامل ہیں۔ انہوں نے مشہور فلم فورسٹ گمپ میں رچرڈ نکسن کو بھی آواز دی تھی۔ الاسکی کہا کرتے تھے کہ وہ اپنی آواز میں بہتری […]

.....................................................

بالی ووڈ میں ہر فنکار خود کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے، ودیا بالن

بالی ووڈ میں ہر فنکار خود کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے، ودیا بالن

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ بالی ووڈ میں بہت سے لوگ کامیابی حاصل کرتے ہیں مگر اس کے باوجود یہاں ہرفنکار خود کو غیر محفوظ تصورکرتا ہے۔ یہ بات انھوں نے بھارتی مصنفہ سکھنیا وینکتراگھون کے ناول ’’ڈارک تھنگز کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی، ودیا بالن کا […]

.....................................................

فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آج بھی خود کو جوان محسوس کرتی ہوں، بشریٰ انصاری

فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آج بھی خود کو جوان محسوس کرتی ہوں، بشریٰ انصاری

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی، گڈی اور گڈے کی شادی کرنا میرا شوق تھا، بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں محفوظ ہیں۔ فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آج بھی خود کو جوان اور تروز تازہ محسوس کرتی ہوں، انہوں […]

.....................................................

فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و ماڈل فضاء علی نے کہا ہے کہ سچے فنکار کو فلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، اسی طرح ایک فنکارکوبھی کسی ایک شعبے تک قید نہیں کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہار فضاء علی نے گفتگو کرتے […]

.....................................................

کامیڈی نائٹس ود کپل کی پلک کو گرفتار کر لیا گیا

کامیڈی نائٹس ود کپل کی پلک کو گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈی نائٹس ود کپل کے فنکار کیکو شاردا (پلک) کو ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت بابا کا مذاق اڑانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیکو شاردا کو ہریانہ کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ کیکو شاردا کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جہاں […]

.....................................................

سیاسی فنکار

سیاسی فنکار

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن فنکاروں کے معاملے میں بڑی زرخیز ۔ہم نے اداکاری ،گلوکاری اور موسیقاری کے میدان میں ایسے فنکار پیدا کیے جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر جب فلم انڈسٹری کو زوال آیا اور سٹیج ڈراموں سے بیزاری کا اظہار ہوا تو سٹیج فنکارو ںنے الیکٹرانک میڈیاکا رخ کیا ۔آجکل […]

.....................................................

لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے

لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے

فیصل آباد: لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان جڑانوالہ روڈ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم صوم وصلوٰة کے پابند اور نیک پرست انسان تھے۔ جبکہ محمد شریف راگی کا موبائل فون نمبر 0300-7285303 ہے۔

.....................................................

کیا میں پاگل پاگل ہوں؟

کیا میں پاگل پاگل ہوں؟

تحریر: بخشی وقار ہاشمی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مایہ ناز اور نہایت شریف ڈاکٹر صاحب صبح صبح jogging سیر کرتے کرتے پاگل ہسپتال پہنچ گیا اُس نے سوچا کیوں نہ اس کا دورہ کیا جائے چونچہ وہ ڈاکٹر صاحب ہسپتال میں داخل ہوتے ہی کہنے لگے میں سینر ڈاکٹر ہوں مُجھے اس […]

.....................................................

ملی نغموں نے خون گرما دیا، آج بھی افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، فنکار

ملی نغموں نے خون گرما دیا، آج بھی افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، فنکار

لاہور (جیوڈیسک) آج پوری قوم یوم دفاع 6ستمبر بھر پور انداز سے منا رہی ہے۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کی طرح فنون لطیفہ سے وابستہ لوگ بھی پیش پیش ہیں۔ سرکاری اورنجی چینلز پر خصوصی نشریات پیش کی جائیں گی جب کہ 1965ء کی جنگ کے ہیروز کوشاندارانداز سے ٹریبیوٹ بھی […]

.....................................................

عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے سولہ سال بیت گئے

عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے سولہ سال بیت گئے

گجرات (جیوڈیسک) سوہنی کے شہر گجرات سے اٹھنے والی عنایت حسین بھٹی کی دلکش آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ عنایت حسین بھٹی لوک فنکار اور گلوکار کے ساتھ اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، سکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر، کالمنسٹ اور مذہبی سکالر بھی تھے۔ لاہور ریڈیو سے گلوکاری کا آغاز کرنے والے […]

.....................................................

اٹلی : لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان مسکراتے ہوئے

اٹلی : لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان مسکراتے ہوئے

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان کسی بات پر مسکراتے ہوئے۔

.....................................................

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور (جیوڈیسک) نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

.....................................................

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]

.....................................................

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

.....................................................

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

لاہور (جیوڈیسک) سنیئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ فلمیں بننے سے فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ رہی ہیں، ماضی میں بھی شہر قائد میں بننے والی فلموں کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔ عابد علی نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ اپنی مضبوط کہانی کی وجہ سے پاکستان اور بھارت سمیت بیرون ممالک بہت […]

.....................................................

فلم “لوسٹ ریور”کا پہلا ٹریلر جاری

فلم “لوسٹ ریور”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) فینٹیسی کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم لوسٹ ریور کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور جان […]

.....................................................

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں کی […]

.....................................................

فلم ٹیسٹا منٹ آف یوتھ کا پہلا کلپ جاری

فلم ٹیسٹا منٹ آف یوتھ کا پہلا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) پہلی جنگ عظیم کی سچی کہانی پر مبنی ڈرامہ فلم ٹیسٹامنٹ آف یوتھ(Testament Of Youth) کا پہلا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔جیمز کینٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویرا بریٹین نامی صلح جو ادیب کے گرد گھومتی ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ […]

.....................................................

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے: ٹینا ثانی

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے: ٹینا ثانی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے، پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے۔ ٹینا ثانی نے کہا کہ پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس ادارے نے روز […]

.....................................................

چھوٹی سکرین کی اہمیت بڑھ گئی‘ فنکار دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے : ریشم

چھوٹی سکرین کی اہمیت بڑھ گئی‘ فنکار دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے : ریشم

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اب چھوٹی سکرین کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آرٹسٹ کا کام دنیا بھر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ میں فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر رہی ہوں۔ میں سو کے قریب فلموں […]

.....................................................
Page 2 of 3123