ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، فواد عالم کی شاندار سنچری

ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، فواد عالم کی شاندار سنچری

ہرارے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر 6 وکٹ پر 374 رنز بنالیے اور اسے 198 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ فواد عالم 108 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ عمران بٹ 91 اور […]

.....................................................

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا 4 وکٹ پر 33 رنز کے ساتھ آغاز کیا تو اظہر […]

.....................................................

ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ: فواد کی سنچری رائیگاں، پاکستان کو شکست

ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ: فواد کی سنچری رائیگاں، پاکستان کو شکست

ماؤنٹ مانگا نوئی (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری رائیگاں گئی اور پاکستان کو میچ میں 101 رنز سے شکست ہو گئی۔ ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمکل اننگز کا آغاز کیا تو اظہر علی 34 اور فواد […]

.....................................................

ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ: فواد عالم کی 11 برس بعد شاندار سنچری

ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ: فواد عالم کی 11 برس بعد شاندار سنچری

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمکل اننگز کا آغاز کیا تو اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 […]

.....................................................

فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قرار دیے جانے پر ناراض ہو گئے

فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قرار دیے جانے پر ناراض ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم ’’ڈومیسٹک پرفارمر‘‘ قراردیے جانے پر ناراض ہو گئے۔ سینٹرل پنجاب سے میچ کے دوسرے روز فواد عالم نے سندھ کی جانب سے ناقابل شکست 90 رنز بنائے، میڈیا کانفرنس میں جب ان سے سوال ہوا کہ کیا انٹرنیشنل کرکٹ سے طویل دوری نے آپ کو ایسا کھلاڑی […]

.....................................................

فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا

فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا، ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں صفر پر ایل بی ڈبلیو ہونے کی وجہ اسی کو قرار دیا جا رہا ہے، البتہ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے ان سے تبدیلی پرکوئی بات نہیں کی، منفرد انداز میں بیٹنگ کیلیے کھڑے ہونے […]

.....................................................

نسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی

نسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی اور ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔ ڈربی میں کھیلے جانے والے 4 روزہ میچ کے پہلے روز وائٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر […]

.....................................................