ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید

ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا عندیا دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات میں ایک سال رہ گیا ، اس سے بڑی بیوقوف اپوزیشن نہیں دیکھی۔ انہوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے […]

.....................................................

جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت

جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت

تحریر: فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک کے دفاع میں اس کی فضائی فوج کا کلیدری کردار ہوتا ہے ۔ اسی طرح پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار پاک فوج نے کئی مواقع پر وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے۔ روایتی حریف بھارت کے مقابلے میں پاک فضائیہ انتہائی کم اور […]

.....................................................

جبری شہید

جبری شہید

تحریر: ممتاز ملک۔پیرس ہم دنیا کی بہترین فوج رکھتے ہیں اور ایسے جرنیل رکھتے ہیں جو دنیا سے نرالی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ ہماری خفیہ ایجنسی اس قدر شاندار ہے کہ ہر واردات اور دہشتگردی کا ہمارے جرنیلوں اور ان ایجنسیوں کے شریر بہادروں کو مہینوں پہلے سے ہی اس کا علم ہو چکا ہوتا […]

.....................................................

اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوششیں کررہی ہے، عمران خان اور فوج ایک صفحے پر ہیں، فواد چوہدری

اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوششیں کررہی ہے، عمران خان اور فوج ایک صفحے پر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج ایک صفحے پر ہیں، فوج اور عمران خان کے قریبی تعلقات ہیں ، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔ 2017 میں فوج نواز شریف کے ساتھ نہیں تھی، نواز شریف نے جس طرح پاکستان کو، پاکستان […]

.....................................................

روس دنیا کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے، فوج واپس بلائے:نیٹو

روس دنیا کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے، فوج واپس بلائے:نیٹو

روس (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرینی سرحد سے فوجی دستوں کی واپسی کے اعلانات فقط دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے والے دعوے ہیں۔ نیٹو کے مطابق، دعووں کے برخلاف روس نے مزید سات ہزار فوجی یوکرینی سرحد پر پہنچائے ہیں۔ روس کی جانب سے رواں ہفتے […]

.....................................................

یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا

یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی سرحد سے اپنی فوج واپس بلانے کا روس کا دعویٰ ‘جھوٹا’ ہے۔ اس کے برعکس حالیہ دنوں میں سات ہزار مزید روسی فوج وہاں پہنچ چکے ہیں اور ماسکو یوکرائن پر حملہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے سکتا ہے۔ یوکرائن کے بحران […]

.....................................................

یوم کشمیر اور سوا لاکھ شہدا

یوم کشمیر اور سوا لاکھ شہدا

تحریر: روہیل اکبر کشمیر کشمیریوں کا اور یہ حق کوئی بھی ان سے چھین نہیں سکتا 5 فروری کو دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان اس یقین کے ساتھ یوم کشمیر مناتے ہیں کہ شائد دنیا اپنی آنکھیں کھول لے اور بے گناہ کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکھ سکیں نریندر مودی اور اس […]

.....................................................

روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا

روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرائن میں داخل ہونے کے لیے بہانے تراشنے میں مصروف ہے۔ اس وقت یوکرائنی سرحد پر ایک لاکھ کے قریب مسلح روسی فوجی اپنے لیے اگلے حکم کے انتظار میں ہیں۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ملکی […]

.....................................................

سوڈان کے سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

سوڈان کے سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے ایک سرکردہ احتجاجی گروپ نے اتوار کے روز فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے اقوام متحدہ کے اقدام کو مسترد کردیا ہے۔اس کا مقصد اکتوبرمیں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں جمہوریت کی جانب منتقلی کے عمل کی بحالی ہے۔ اقوام متحدہ نے سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان […]

.....................................................

سوڈان میں ہزاروں افراد کے فوج مخالف مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم

سوڈان میں ہزاروں افراد کے فوج مخالف مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم ، اس کے جڑواں شہروں اُم درمان اور بحری میں ہزاروں افراد فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن جمعرات کو ان مظاہروں سے قبل ٹیلی مواصلاتی نظام درہم برہم کردیا گیا۔ سوڈانی سکیورٹی فورسز نے مظاہروں سے قبل خرطوم اور […]

.....................................................

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق […]

.....................................................

میانمار میں فوج نے مظاہرین پر ٹرک چڑھا دیا، متعدد زخمی

میانمار میں فوج نے مظاہرین پر ٹرک چڑھا دیا، متعدد زخمی

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے تجارتی دارالحکومت ینگون میں ایک فوجی ٹرک مظاہرین کے ہجوم پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرک سے مظاہرین کو ٹکر مارنے کے بعد فوجیوں نے فرار ہونے والے کچھ مظاہرین پر گولیاں بھی چلائیں جبکہ […]

.....................................................

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں ہلی( (Hilli) کی جنگ کے ہیرو کو تمام مشکلات کے خلاف اپنے عزم […]

.....................................................

فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں: چیف جسٹس

فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں اور فوج ریاست کی زمین پر کمرشل سرگرمیاں کیسے کر سکتی ہے؟ جب کہ ایسا […]

.....................................................

ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی فوج نے مقامی ملیشیا کے ہمراہ فصلوں کی حفاظت پر مامور […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 5 نوجوان شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی عروج پر، مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پانچ کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔بھارتی فوج نے کلگام اور قریبی علاقوں کی ناکہ بندی کر کے […]

.....................................................

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ممکنہ مظاہرے، فوج تعینات

سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ممکنہ مظاہرے، فوج تعینات

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلیوں اور مظاہروں کے تناظر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ اقتدار پر قابض فوج نے دو روز قبل ملک میں حکمران کونسل کا اعلان کیا تھا۔ فوج کی جانب سے حکمران کونسل کے قيام میں ملک کے اہم سویلین سیاسی بلاک کو نظرانداز […]

.....................................................

سوڈان بحران: فوج نے چار وزراء کو رہا کر دیا

سوڈان بحران: فوج نے چار وزراء کو رہا کر دیا

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے فوجی حکمراں جنرل عبدالفتاح البرہان کا کہنا ہے کہ ملک پر فوج کا کنٹرول ”بغاوت نہیں” ہے بلکہ یہ اقتدار کی جمہوری منتقلی کے لیے ہے۔ ادھر امریکا اور اقوام متحدہ نے جمہوری حکومت کو بحال کرنے پر زور دیا ہے۔ سوڈان کے فوجی سربراہ عبد الفتاح البرہان نے […]

.....................................................

فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاجاً فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی خاتون گرفتار

فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاجاً فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی خاتون گرفتار

تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی خاتون کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاجاً فوج میں لازمی تربیت کا کورس کرنے سے انکار کرنے پر تیسری بار جیل بھیج دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی خاتون شاہر پارٹیس نے فلسطین اور بالخصوص غزہ میں لاکھوں شہریوں پر مظالم کے خلاف فوج کی […]

.....................................................

عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان

عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اعلان کیا کہ اس کی ٹارگٹنگ کارروائیوں میں 85 حوثی جنگجو ہلاک اور 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اتحادی فوج نے 24 گھنٹوں کے اندر الجوبہ اور الکسارا میں […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں: فواد چوہدری

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو کھیل […]

.....................................................

مکمل تاریکی کے بعد فوج کی مدد سے لبنان کی بجلی بحال ہو گئی

مکمل تاریکی کے بعد فوج کی مدد سے لبنان کی بجلی بحال ہو گئی

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں فوج کی جانب سے 2 اہم پاور اسٹیشنوں کو ایندھن کی فراہمی کے بعد ایک روزہ ملک گیر بلیک آؤٹ تقریباً ختم ہو گیا۔ ہفتے کے روز دیر عمار اور زہرانی نامی دو بڑے بجلی گھر ایندھن نہ ملنے کی وجہ سے بند ہو گئے تھے جس کی وجہ […]

.....................................................

امریکی غرور دفن ہوا

امریکی غرور دفن ہوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روس کے جب ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے تو طویل عرصے سے جاری سرد جنگ کا خاتمہ بھی ہو گیا تھا دنیا جو کئی عشروں سے دو بلاک میں تقسیم تھی ایک لیڈر امریکہ بہادر جبکہ دوسری طرف روس نے کمیونسٹ بلاک بنایا ہوا تھا روس کے بکھرنے کے بعد […]

.....................................................

افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد

افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی جنرلز نے کہا کہ انہوں نے 2500 امریکی فوجی افغانستان میں رکھنےکی تجویز دی تھی جبکہ صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز […]

.....................................................
Page 1 of 64123Next ›Last »