غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں سے 2 امریکی نکلے

غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں سے 2 امریکی نکلے

واشنگٹن (جیوڈیسک) غزہ میں فوجی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں سے 2 امریکی نکلے جس کا امریکا نے اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر بربریت کے دوران 100 نہتے فلسطین شہید جبکہ جوابی کارروائی میں اسرائیل […]

.....................................................

غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں 2 امریکی شہری تھے، امریکی محکمہ دفاع

غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں 2 امریکی شہری تھے، امریکی محکمہ دفاع

غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں 2 امریکی شہری تھے، امریکی محکمہ دفاع۔

.....................................................

کابل: فوجیوں کی بس میں دھماکہ، تیس ہلاک، متعدد زخمی

کابل: فوجیوں کی بس میں دھماکہ، تیس ہلاک، متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) دھماکہ چہل ستون کے علاقے میں ہوا، وادی میں ہونے والی جھڑپوں کیخلاف مقامی باشندوں کا شدید احتجاج۔ کابل کے علاقے چہل ستون میں ہونے والے دھماکہ میں تیس فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

اسرائیل کے وحشیانہ حملے

اسرائیل کے وحشیانہ حملے

غزہ پر 4 دن سے اسرائیلی طیاروں کی بمباری اور حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 103 سے زیادہ نہتے اور معصوم مسلمان شہید اور 600 زخمی ہوگئے، عرب ٹی وی کے مطابق چار دن میں گیارہ سو سے زائد حملے کیے گئے ہیں جن میں جاں بحق افراد کی تعداد 103 ہوگئی ہے، جبکہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید، 2 لاشیں ملیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید، 2 لاشیں ملیں

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ترال میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، سرینگر کے دو مقامات سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، حریت رہنماؤں میر واعظ و دیگر نے مسئلہ […]

.....................................................

بیت اللحم :فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

بیت اللحم :فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

بیت اللحم (جیوڈیسک) فلسطین میں مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ بیت اللحم میں رات گئے ہونے والی یہ جھڑپیں فلسطینی نوجوان کے جنازے کے بعد ہوئیں۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس استعمال کی گئیں۔ […]

.....................................................

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ہمارے 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک کر دیئے: افغانستان کا الزام

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ہمارے 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک کر دیئے: افغانستان کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں گھس کر 3 فوجیوں سمیت 11 افراد کو ہلاک کر دیا اور اگر آئندہ ایسا کوئی بھی حملہ ہوا تو اس کا بدلہ لیا جائے گا، کنڑ اور نورستان میں پاک فوج کے مبینہ […]

.....................................................

ء 2015 کے بعد افغانستان کی کمان 9800 فوجیوں کے سپرد

ء 2015 کے بعد افغانستان کی کمان 9800 فوجیوں کے سپرد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے سینئر انتظامی افسر نے کہا ہے صدر بارک اوباما منگل کو رواں سال امریکی افواج کے انخلا کے حوالے سے باضابطہ اعلان کریں گے اور اس سال کے بعد صرف نو ہزار 800 امریکی فوجی افغانستان میں رہیں گے۔ اوباما نے اس بات کا فیصلہ افغانستان کی بگرام ایئر بیس پر […]

.....................................................

فوجیوں پر سائبر جاسوسی کا امریکی الزام ، چین نے مسترد کر دیا

فوجیوں پر سائبر جاسوسی کا امریکی الزام ، چین نے مسترد کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے امریکا کی جانب سے اپنے 5 فوجیوں پر سائبر جاسوسی کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو نقصان پہنچے گا۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس معاملے پر […]

.....................................................

فوجیوں کیخلاف الزامات پر امریکا سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں، چین

فوجیوں کیخلاف الزامات پر امریکا سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں، چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے امریکا کی جانب سے فوجیوں پر ہیکنگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے فوجی تعلقات خراب ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ چین نے امریکا کی جانب سے 5 چینی فوجیوں پر جوہری تنصیبات کی ہیکنگ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس […]

.....................................................

جنسی ہراساں کرنے پر امریکی فوجیوں کیخلاف کاروائی

جنسی ہراساں کرنے پر امریکی فوجیوں کیخلاف کاروائی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج نے گزشتہ ایک برس کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے تحت 500 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی، ان اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کیا گیا یا انکے خلاف کارروائی کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے جو شکایات موصول ہوئیں ان میں […]

.....................................................

امریکا: پاکستانی نژاد بھائیوں پر فوجیوں پر حملے کا الزام عائد کرنے کی تیاری

امریکا: پاکستانی نژاد بھائیوں پر فوجیوں پر حملے کا الزام عائد کرنے کی تیاری

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے شہر نیو یارک میں دہشت گرد حملے کی سازش کے ملزمان پاکستانی نژاد دو بھائیوں رئیس قاضی اور شہریار قاضی پر دو امریکی فوجی افسران پر حملہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ رئیس قاضی اور شہریار قاضی ریاست جنوبی فلوریڈا میں اپنے کیس کی سماعت کے منتظر […]

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے، 5 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے، 5 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں نے فوجی قافلے اور انتخابی عملے پر حملے کر کے 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چھتیس گڑھ میں پولنگ کا عملہ ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد واپس جا رہا تھا کہ ماؤ نواز باغیوں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر؛ مجاہدین سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر؛ مجاہدین سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ کے دوران 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد مارے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 مجاہد بھی شہید ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے جنوب میں 340 کلومیٹر دور پاکستانی سرحد کے قریب دیال چک کے مقام پر بھارتی فوج […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر؛ مجاہدین سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر؛ مجاہدین سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ کے دوران 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد مارے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 مجاہد بھی شہید ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے جنوب میں 340 کلومیٹر دور پاکستانی سرحد کے قریب دیال چک کے مقام پر بھارتی […]

.....................................................

23 پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا واقعہ قابل مذمت ہے، چین

23 پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا واقعہ قابل مذمت ہے، چین

بیجنگ: (جیوڈیسک) چین نے طالبان کی جانب سے 23 پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے کی شہید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چینگ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ چین نے ہمیشہ قومی سلامتی کیلیے حکومت پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کی کاوشوں کو سراہا ہے اور کہا ہے […]

.....................................................

شام میں سرکاری فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 5 فوجیوں سمیت مزید 58 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 5 فوجیوں سمیت مزید 58 افراد ہلاک

جنیوا (جیوڈیسک) شام میں 2 بم دھماکوں، باغیوں، آئی ایس آئی ایل کے جنگجوئوں اور فورسز میں جھڑپوں کے دوران 5 فوجیوں اور 10 باغیوں سمیت 58 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ جنیوا میں شامی حکومت اور اپوزیشن میں ہونے والے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ ذرائع ابلاغ کے […]

.....................................................

لیبیا : حراست میں لئے گئے چار امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا

لیبیا : حراست میں لئے گئے چار امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا

سبراتھا (جیوڈیسک) لیبیا میں حراست میں لیے گئے چار امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا کے سیاحتی شہر سبراتھا sabratha سے گرفتار کئے گئے چار امریکی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل فوجیوں کی گرفتاری کی خبر […]

.....................................................

یمن: القاعدہ کے حملوں میں 38 فوجیوں سمیت 56 افراد ہلاک

یمن: القاعدہ کے حملوں میں 38 فوجیوں سمیت 56 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں القاعدہ کے 3 مختلف حملوں میں 56 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن کے جنوبی علاقے میں القاعدہ نے فوجی اڈے پر حملہ کیا، حملے میں فوجی اور پولیس اہلکاروں سمیت 56 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملٹری ذرائع کے مطابق القاعدہ نے ایک حملہ اسپیشل فورسز کے میفاہ کیمپ پر […]

.....................................................

انقرہ: 16 سال قبل حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام, 103 فوجیوں پر مقدمہ شروع

انقرہ: 16 سال قبل حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام, 103 فوجیوں پر مقدمہ شروع

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں سولہ سال قبل منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں سو سے زائد فوجی جرنیلوں پر مقدمہ شروع کر دیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں سابق چیف آف اسٹاف سمیت حاضر اور ریٹائرڈ اہلکاروں سمیت ایک سو تین فوجیوں پر سولہ سال قبل نجم الدین اربکان کی حکومت کا تختہ […]

.....................................................

بھارتی جارحیت، فوجیوں سمیت 11 افراد شہید ہو چکے: مشیر خزانہ

بھارتی جارحیت، فوجیوں سمیت 11 افراد شہید ہو چکے: مشیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے آٹھ فوجیوں سمیت گیارہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ امریکا کے شام پر حملہ کرنے سے حالات گھمبیر ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایل او سی […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور فوجیوں کی ہلاکت کا بھارتی دعوہ مسترد

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور فوجیوں کی ہلاکت کا بھارتی دعوہ مسترد

پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور فوجیوں کی ہلاکت کے بھارتی دعوے کومسترد کردیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ایل او سی کی خلاف ورزی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ بھارت کی جانب سے دعوی کیا گیا تھا کہ پاکستانی فوجیوں نے لائن آف کنٹرول کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی چیک […]

.....................................................

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں فوجیوں کے درمیان تصادم میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یمن میں معزول صدرعلی عبداللہ کے ایک حامی فوجی اور حریف فوجی کے درمیان چھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یمن کی تحلیل ایلیٹ ریپبلکن گارڈ کے سینکڑوں افراد نئی قیادت کے خلاف […]

.....................................................