جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتیں دہشتگردوں کیلئے بنائی جا رہی ہیں، ان میں عام افراد کے ٹرائل نہیں ہونگے۔ ” جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں۔ ملٹری کورٹس کا مقصد یہ […]

.....................................................

بڑی دہشتگردی کےخدشے کے تحت فوجی عدالتوں کو تسلیم کیا، رحمان ملک

بڑی دہشتگردی کےخدشے کے تحت فوجی عدالتوں کو تسلیم کیا، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اپنی حکمت عملی بددل دی ہے، اس لئے پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین میں ترمیم ہونی چاہیے۔ رحمان ملک کا یہ بھی کہناہےکہ اگر ہم فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے تو ایک […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی میں پیش

فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لئے 21 ویں ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترامیم ہوں گی ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی ٹرائل نہیں ہو گا۔ حکومت پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

فوجی عدالتوں پر تحفظات، زرداری نواز ون آن ون ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم فوجی عدالتوں کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی۔ جس میں دونوں لیڈرز ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دہشتگردی کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی فوجی عدالتوں پر […]

.....................................................

آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

آصف زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشتگردی کیخلاف فوجی عدالتوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اکھٹے ہوکر ہی سانحہ پشاور کے زخم بھرے جا سکتے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف حکومت […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ قوانین پر ہی عمل کیا جائے، وزارت قانون کی تجویز

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ قوانین پر ہی عمل کیا جائے، وزارت قانون کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون نے انسداد دہشت گردی کے لئے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق نئی آئینی ترمیم کے بجائے پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد کی تجویز پیش کر دی ہے۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت قانون کے سینئر افسر نے وزیراعظم کی قائم کردہ آئینی ماہرین […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

فوجی عدالتوں کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں صرف دہشت گردی کے کیسوں سے نمٹنے کے لیے قائم کی جائیں گی اور ان کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نےکہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، بچوں […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیدیا

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ منتخب نمائندوں کے پاس غیر آئینی اقدامات کا اختیار نہیں اور اگر فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے ترمیم کی گئی تو وہ بھی غیر آئینی ہو گی۔ افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے ہوتے ہوئے آزاد عدلیہ کی ضرورت […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام بہتر […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی۔

.....................................................

فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے، حافظ طاہر جمیل میاں

فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے، حافظ طاہر جمیل میاں

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کاقیام خوش آئند ہے ملکی تقدیر سے کھیلنے والوں کو سبق سکھانے کیلئے سخت قدم اٹھانے سے بھی دریغ کرنا چاہئے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ مائوں کی گودیں اجاڑنے والے درندوں کو کیفر کردار […]

.....................................................

دہشتگردی کاخاتمہ اور فوجی عدالتوں کے قیام پر عالمی نقطہ ونظر

دہشتگردی کاخاتمہ اور فوجی عدالتوں کے قیام پر عالمی نقطہ ونظر

تحریر: غلام مرتضی باجوہ سانحہ پشاور کے بعد پاکستان کی سرزمین دہشت گردوں کے لئے تنگ ہو چکی ہے۔پشاور سکول کے شہدا کے خون نے دہشتگردوں اور باقی قوم کے درمیان حد فاصل قائم کر دی ہے۔اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت کرنے اور اس کی ذمہ داری […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا قیام کیا عدالتی نظام کی ناکامی ہے

فوجی عدالتوں کا قیام کیا عدالتی نظام کی ناکامی ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دہشت گردوں نے آج پاکستان میں ایسے حالات پیدا کر دیئے ہیں جن سے نمٹنے کے لئے سیاسی قیادتیں بھی پریشانیوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارا ہر بڑا سیاست دان اپنے دامن پر دھبے آنے سے پہلے ہی دھو دینا چاہتا ہے اور […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ عدالتوں میں اصلاحات کی جائیں، طاہر اشرفی

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ عدالتوں میں اصلاحات کی جائیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتوں میں اصلاحات کی جائیں تا کہ وہ بغیر کسی خوف کے فیصلے کریں۔ مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیر داخلہ کہتے ہیں کچھ مدارس دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں، ایسے […]

.....................................................

ملکی سلامتی و بقا اور دہشت گردی کے ناسور سے نجات کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہوچکا

ملکی سلامتی و بقا اور دہشت گردی کے ناسور سے نجات کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہوچکا

اسلام آباد: ملکی سلامتی و بقا اور دہشت گردی کے ناسور سے نجات کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہوچکا۔ سزا و جزا کے قانون پر عملدرآمدنہ ہونے سے ملک میں دہشت گردی کوفروغ ملا ملک و قوم اس وقت حالت جنگ میں ہیں ذاتی مفادات اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر […]

.....................................................

تحریک انصاف اور قاف لیگ نے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

تحریک انصاف اور قاف لیگ نے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

تحریک انصاف اور قاف لیگ نے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی۔

.....................................................

اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت نہیں کی

اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت نہیں کی

اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت نہیں کی، افراسیاب خٹک پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ہیں، ان سے ابھی بات ہیں ہوئی، اسفند یارولی

.....................................................

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ جب تک عدلیہ آئین کے مطابق کام کرتی رہے گی کسی کو غیرآئینی اقدام کی جرات نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے گیارہ رکنی بینچ نیسماعت […]

.....................................................
Page 3 of 3123