فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کے قیام، دہشت گردی اور مسلح جتھوں کے خاتمے کے لئے آئینی ترامیم کا بل بہت اہمیت رکھتا ہے اوراس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہو گی، چوہدری شجاعت

فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہو گی، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ ماضی میں فوجی عدالتوں کا غلط استعمال بھی ہوا لیکن ان عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/1/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/1/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ماضی میں خصوصی فوجی عدالتیں جمہوریت کے خاتمے کیلئے قائم کی گئیں لیکن اب یہ عدالتیں جمہوریت کو بچانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم کی جارہی ہیں، بندوق کے ذریعے ایجنڈے کا نفاذ ہرگز قبول نہیں، آئندہ نسلوں کو وحشی جانوروں سے بچانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں […]

.....................................................

چیف جسٹس نے دہشتگردی مقدمات کیخلاف اپیلیں مقرر کر دیں، فوجی عدالتوں پر اعتراض

چیف جسٹس نے دہشتگردی مقدمات کیخلاف اپیلیں مقرر کر دیں، فوجی عدالتوں پر اعتراض

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے دہشتگردی کے مقدمات اور سزائے موت کے خلاف اپیلیں مقرر کر دیں، فوجی عدالتوں کو قانونی قرار دینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی، ادھر لاہور لائیکورٹ نے دہشتگرد محمد فیض کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد روک دیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے دہشتگردی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے لیگل ٹیم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن ارکان نے خصوصی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم نہ کرنے کی تجویز دی۔ اپوزیشن ارکان نے آئین میں ترمیم کرنے کے بجائے صرف آرمی ایکٹ کے تحت اختیارات میں محدود اضافے پر زور دیا تاہم حکومتی ارکان نے […]

.....................................................

سابق صدر کا ایک بار پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار

سابق صدر کا ایک بار پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں پر انہیں کچھ تحفظات ہیں فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانونی مسودہ دیکھ کر ہی اس کی حمایت کریں گے۔ آصف زر داری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے قانونی ماہر فوجی عدالتوں […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کو دہشتگردوں تک محدود رہنا چاہیے: الطاف حسین

فوجی عدالتوں کو دہشتگردوں تک محدود رہنا چاہیے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں پر پہلے سیشن میں سب جماعتوں نے اس کی حمایت کی تھی لیکن اب تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی والے منافقت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی والے پہلے حمایت کرکے اب مخالفت کر […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کرنیوالے اب سیاسی تماشہ کر رہے ہیں، طاہر القادری

فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کرنیوالے اب سیاسی تماشہ کر رہے ہیں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) علامہ طاہر القادری کہتے ہیں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے کرنیوالے اب سیاسی تماشہ کررہے ہیں، قانون دہشت گردوں کو تحفظ نہ دیتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کارکنوں کے اجلاس سے امریکا سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا […]

.....................................................

سیاسی قائدین کی اکثریت نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

سیاسی قائدین کی اکثریت نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماؤں کو دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے مختلف تجاویز بھی دیں۔ اجلاس میں نیکٹا کو مضبوط بنانے کی سفارش منظور کر لی گئی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مخصوص […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بجائے بہتر ہے مارشل لا لگانے کا اعلان کر دیا جائے، الطاف حسین

فوجی عدالتوں کے بجائے بہتر ہے مارشل لا لگانے کا اعلان کر دیا جائے، الطاف حسین

فوجی عدالتوں کے بجائے بہتر ہے مارشل لا لگانے کا اعلان کر دیا جائے، غیر جمہوری راستہ اختیار کرنا ہی ہے تو ایک اور مارشل لا لگا دیا جائے، سو بار مارشل لگا ہے، ایک بار اور لگا دیا جائے، الطاف حسین۔

.....................................................

عمران خان نے انسداد دہشتگردی کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

عمران خان نے انسداد دہشتگردی کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں قومی پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس کے دوران عمران خان نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری […]

.....................................................

پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس، جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کر دی

پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس، جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلان آف ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس کی وجہ سے اجلاس شام تک ملتوی کر دیا۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوا۔ […]

.....................................................

مصر: سرکاری عمارتوں پر حملوں کا الزام، 439 افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ

مصر: سرکاری عمارتوں پر حملوں کا الزام، 439 افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں عدالتی حکام نے گذشتہ سال اگست میں ہونے والے مظاہروں کے دوران سرکاری عمارتوں پر حملوں کے الزام میں 439 افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان افراد کے مقدمات صدر عبدالفتح السیسی کی جانب سے سرکاری اثاثوں کو نشانہ بنانے والے عام شہریوں پر فوجی […]

.....................................................

مصر : پرتشدد احتجاج کے الزام میں الازہر یونیورسٹی کے 5 طلبا کا فوجی عدالت میں ٹرائل ہو گا

مصر : پرتشدد احتجاج کے الزام میں الازہر یونیورسٹی کے 5 طلبا کا فوجی عدالت میں ٹرائل ہو گا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں متنازعہ قانون کے شکنجے میں طلبا بھی آ گئے۔ پُرتشدد احتجاج کے شبہ میں عدالت نے 5 طلبا کا فوجی عدالت میں ٹرائل کا حکم دے دیا۔ پانچوں کا تعلق الازہر یونیورسٹی سے ہے۔ یاد رہے گذشتہ ماہ منظور کئے گئے قانون میں احتجاجی سرگرمیوں پر قدغن لگائی گئی ہے۔

.....................................................

امریکا: فوجی عدالت کا مسلمان فوجی کی داڑھی منڈوانے کا حکم

امریکا: فوجی عدالت کا مسلمان فوجی کی داڑھی منڈوانے کا حکم

امریکہ(جیوڈیسک) امریکہ میں ایک فوجی عدالت نے بری فوج کے ایک مسلمان میجر کو مقدمے میں حکم دیا ہے کہ وہ اپنی داڑھی منڈوا دیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ وہ اگر ایسا نہ کریں تو ان کی داڑھی زبردستی مونڈھ دی جائے کیونکہ یہ فوج کے ضابطوں کے خلاف ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطا […]

.....................................................
Page 2 of 212