صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کا افریقی یونین کے فوجی مرکز پر حملہ، درجنوں اہلکار ہلاک

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کا افریقی یونین کے فوجی مرکز پر حملہ، درجنوں اہلکار ہلاک

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں کی جانب سے افریقی یونین کے فوجیوں کے مرکز پر خودکش حملے اور فائرنگ میں درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے۔ الشباب کے جنگجوؤں نے صومالیہ کے زیریں صوبے شابیل کے علاقے جنالا میں حملہ کیا، کارروائی میں ایک بار بم حملے سے افریقی افواج کے […]

.....................................................

نیٹو کے 11 ملکوں کی فوجی مشقیں 4 مختلف ممالک میں جاری

نیٹو کے 11 ملکوں کی فوجی مشقیں 4 مختلف ممالک میں جاری

برلن (جیوڈیسک) امریکا کی سربراہی میں نیٹو ممالک کی 1ماہ طویل تربیتی مشقیں یورپ کے 4مختلف ممالک میں جاری ہیں، جس میں 11نیٹو ممالک کے 4800اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد نیٹو اتحاد کی یہ سب سے بڑی فضائی تربیتی مشقیں ہیں۔ جرمنی کے علاقے ہوہنفلز میں 100فٹ رسپانس ٹیم […]

.....................................................

افغانستان میں آپریشن، جھڑپیں، 74 دہشت گرد، 24 فوجی مارے گئے

افغانستان میں آپریشن، جھڑپیں، 74 دہشت گرد، 24 فوجی مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 74 دہشت گرد اور جھڑپوں میں 24 فوجی مارے گئے۔ جبکہ 2013ء میں امریکی کمانڈوز کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت اور تشدد کے الزامات کی پینٹاگون نے دوبارہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ وردک صوبے میں 18 مردوں کو قتل کردیا گیا […]

.....................................................

پاکستان پر حملہ کرنیوالے فوجی واپس نہیں آ سکیں گے، ہندوستان ٹائمز

پاکستان پر حملہ کرنیوالے فوجی واپس نہیں آ سکیں گے، ہندوستان ٹائمز

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کے متعلق پالیسی پر بھارتی میڈیا ان پر برس پڑا اور بھارت کے ایک بڑے اخبار کے مطابق مودی کی پالیسی سے صرف زہریلے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے اداریے کے مطابق پاکستان کا حریت رہنماؤں سے ملاقات کرنا یقینی تھا، یہ […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ دہشتگردی کیخلاف تعاون جاری رکھیں گے، امریکہ

پاکستان کیساتھ دہشتگردی کیخلاف تعاون جاری رکھیں گے، امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے پاکستان کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف تعاون جاری رکھیں گے، پاکستان کیلئے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا پاکستان اور امریکا دونوں کو دہشتگردی کا یکساں سامنا ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف […]

.....................................................

اٹھارہ سو اسی میں مارے جانیوالے بویلین اہلکاروں کیلئے فوجی اعزازات

اٹھارہ سو اسی میں مارے جانیوالے بویلین اہلکاروں کیلئے فوجی اعزازات

پیرو (جیوڈیسک) اٹھارہ سو اسی میں مارے جانے والے دو بویلین فوجی اہلکاروں کی باقیات کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔ دو ہزار آٹھ میں پیرو میں دریافت ہونے والی دو لاشوں کی شناخت اٹھارہ سو اسی میں پیسیفک وار میں مارے جانے والے بویلین آفیسر اور اہلکار کے طور پر ہوئی۔ ان اہلکاروں کی […]

.....................................................

افغان فورسز کے آپریشن میں 199 شدت پسند ہلاک، 13 فوجی بھی مارے گئے

افغان فورسز کے آپریشن میں 199 شدت پسند ہلاک، 13 فوجی بھی مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن کے دوران 199 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا جبکہ جھڑپوں میں 13 فوجی بھی مارے گئے۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ظاہر عظیمی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ ملک کے مختلف حصوں میں فوجی کارروائیوں کے دوران 199 شدت […]

.....................................................

ترکی : جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک

ترکی : جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک فوجی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ دیار بکر میں کرد باغیوں نے فوجیوں کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا، اس جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار اور دو باغی مارے گئے ہیں۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل […]

.....................................................

جاپان میں لینڈنگ کے دوران امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو معمولی حادثہ، 6 افراد زخمی

جاپان میں لینڈنگ کے دوران امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو معمولی حادثہ، 6 افراد زخمی

ٹوکیو (جیوڈیسک) امریکی فوجی ہیلی کاپٹر جاپان میں لینڈنگ کے دوران جہاز کے ڈیک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ جاپان کے جزیرہ اوکینوا میں موجود امریکی کارگو جنگی جہاز پر لینڈنگ کے دوران امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ایچ 60 اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور شپ کے ڈیک […]

.....................................................

جلد اور آسان انصاف کی فراہمی فوجی عدالتوں سے ممکن ہے۔ اویس نورانی صدیقی

جلد اور آسان انصاف کی فراہمی فوجی عدالتوں سے ممکن ہے۔ اویس نورانی صدیقی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ حالات کے پیش نظر اور صوبائی حکومتوں کے اپنے جرائم پیشہ افراد کی بہتاط کی وجہ سے ملک میں فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہوچکا تھا۔ […]

.....................................................

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والا پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مانسہرہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 12 افراد شہید ہوگئے،دنیا میں فوجی یا دیگر فضائی حادثات تو ہوتے ہی رہتے ہیں تاہم اس سانحہ کی افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس میں […]

.....................................................

چیف جسٹس بنائے جانے پر جسٹس ایس خواجہ کو ایم آر پی کی مبارکباد

چیف جسٹس بنائے جانے پر جسٹس ایس خواجہ کو ایم آر پی کی مبارکباد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جسٹس ایس خواجہ کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کا جزوی خیر مقدم کرتے ہیں، احسان باری

فوجی عدالتوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کا جزوی خیر مقدم کرتے ہیں، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے فوجی عدالتوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کا جزوی خیر مقدم کیا ہے اور ناقدانہ رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ عدالتی نظام میں فیصلوں پر کئی کئی سال لگ جاتے […]

.....................................................

فوجی عدالتیں، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

فوجی عدالتیں، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

تحریر : ممتاز حیدر سقوط ڈھاکہ والے دن 16دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 132 بچوں سمیت اسکول عملے کے 146 افراد کی شہادت کا واقعہ آج بھی قوم کے ذہن میں ہے اور اس کے زخم آج بھی اسی طرح تروتازہ ہیں۔اس واقعہ کے بعد […]

.....................................................

این ایل سی اسکینڈل: 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر

این ایل سی اسکینڈل: 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی اسکینڈل) میں کرپشن کے الزام ثابت ہونے پر 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو سزا سنا دی گئی جس کے تحت ایک میجر جنرل (ر) کو ملازمت سے برطرف کرکے ان سے تمام اعزازات اور مراعات واپس لے لی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ آئی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کو غیر آئینی کہنا آمریت کو دعوت دینا ہے‘ ایم آر پی

فوجی عدالتوں کو غیر آئینی کہنا آمریت کو دعوت دینا ہے‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فوجی عدالتوں کو غیر آئینی قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘فائنانس […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، نواز شریف

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، نواز شریف

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، عدالتی فیصلے کے انتہائی مثبت اثرات ہونگے، غیر معمولی اقدام کو عدالتی توثیق حاصل ہو گئی ہے، آپریشن ضرب عضب، نیشنل ایکشن پلان، آئینی ترامیم اور خارجہ امور پر متفقہ فیصلے کیے، نواز شریف۔

.....................................................

فوجی عدالتیں و ججز تقرری کیسز پر سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

فوجی عدالتیں و ججز تقرری کیسز پر سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترامیم کے کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17رکنی بینچ نے اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترامیم کے خلاف 35درخواستوں کی سماعت کی۔ فریقین کے دلائل 27جون کو مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، اٹھارہویں […]

.....................................................

جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اے سپہ سالار محترم! سب سے پہلے آپ کو عید مبارک۔ لوگ جب عید کی خوشیاں منانے بیرونی دورے پر تھے آپ نے اپنے جوانوں کے درمیان عید منا کر ثابت کیا کہ آپ سر سے پاء سپاہی ہیں۔ میرا تعلق ہزارہ سے ہے جو فوجی جوانوں کا علاقہ سے ہے۔ […]

.....................................................

مصر: فوجی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، 3 فوجی ہلاک

مصر: فوجی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، 3 فوجی ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے علاقے شمالی سینائی میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے مصری گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ سینائی کے خطے میں دو ہزار تیرہ میں صدر محمد مرسی کی […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹینیسی میں 2 فوجی مراکز پر فائرنگ، 4 فوجی ہلاک

امریکی ریاست ٹینیسی میں 2 فوجی مراکز پر فائرنگ، 4 فوجی ہلاک

نیشولی (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی میں 2فوجی مراکز پر فائرنگ کے واقعات میں 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں، ساتھ ہی حملہ آور بھی مارا گیا ہے، اُس کی شناخت بھی ہوگئی ہے اور وہ مسلمان بتایا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس اور حکام کے مطابق ریاست ٹینیسی کے علاقے چٹانوگا میں نیوی اینڈ […]

.....................................................

روسی فوجی بیرک منہدم ہونے سے 23 فوجی ہلاک

روسی فوجی بیرک منہدم ہونے سے 23 فوجی ہلاک

سائبیریا (جیوڈیسک) امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ سائبیریا میں روسی فوجی بیرک کی چھت گرنے سے 23 فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ چھت کے ملبے تلے دب جانے والے فوجیوں کی تلاش کا کام گھنٹوں جاری رہا۔ یہ منہدم ہونے والی بیرک روس کے چھاتہ بردار دستوں کی تربیت گاہ کی عمارت کا […]

.....................................................

ٹرین حادثہ، رویت ہلال کمیٹی، مقدس ناموں اور اوراق کا احترام

ٹرین حادثہ، رویت ہلال کمیٹی، مقدس ناموں اور اوراق کا احترام

تحریر : محمد صدیق پرہار گوجرانوالہ کے قریب ہیڈ چھنانوالہ پرپل ٹوٹنے سے فوجی دستوںکولے کرجانے والی خصوصی ٹرین کی چاربوگیاں نہرمیںجاگریں حادثے میںچارفوجی افسروں سمیت سترہ افرادشہیداور٨٥ زخمی ہوگئے۔خصوصی ٹرین پنوںعاقل چھائونی سے فوجی جوانوںکوکھاریاں لے کرجارہی تھی کہ جامکے چٹھہ کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث چاربوگیاںڈوب گئیں۔شہداء میںیونٹ کمانڈرلیفٹیننٹ کرنل عامرجدون،اہلیہ اوردوبچے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں کی خبریں 30/06/2015

بھمبر کی خبریں کی خبریں 30/06/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انشاء اللہ پاکستان قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، کیونکہ جب برصغیر کا سینہ چیرا گیا تو اس میں ان گنت لوگوں کی قربانی شامل تھی ، سابق فوجی (عام آدمی ) 14 آگست 1947 سے اجتمائی طور پر کام نہیں لیا گیا اور جن سابق فوجیوں نے 1965کی […]

.....................................................