واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ 5 خلیجی ممالک سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ یمنی صدر منصور ہادی کا تحفظ کریں گے۔ یمن میں حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان لڑائی اب ایک داخلی بحران سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں 9 ہزار 8 سو امریکی فوجی اس سال کے آخر تک رہیں گے۔ افغان ہم منصب اشرف غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کہا افغانستان کے استحکام کیلئے مدد جاری رکھیں گے۔ افغانستان میں فوجوں کی تعداد کم نہیں کی […]
قائد آباد (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجی جوان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے قائد آباد سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ حوالدار غلام محمد کی میت ان کے آبائی گاﺅں گنجیال پہنچی تو علاقہ بھر […]
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں داعش جنگجوئوں سے تازہ جھڑپوں میں 10 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ فریقین میں لڑائی دارالحکومت طرابلس میں تیل کے مرکزی ذخائر کے قریب ہوئی۔ داعش کے انتہا پسندوں کی طرف سے لیبیائی تیل ذخائر کو نشانہ بنانے کی یہ تازہ ترین کارروائی ہے۔ انتہا پسند پہلے ہی نفولیا […]
نیویارک (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف جنگ کیلئے کرد سکیورٹی فورسز کی تربیت کی غرض سے مزید 60 فوجی افسر اور اہلکار عراق بھیجنے کی منظوری دی ہے۔ برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالن کا کہنا تھا کہ فوجی تربیت سے عراقی فورسز کی داعش کے خلاف جنگ […]
بلغاریہ (جیوڈیسک) روس کیساتھ بڑھتی کشیدگی کے باوجود 6 نیٹوممالک کے بحری جہاز فوجی مشقوں کیلئے بلغاریہ پہنچ گئے۔ 6 نیٹو رکن ممالک میں امریکا کے علاوہ ترکی، جرمنی، کینیڈا، اٹلی اور رومانیہ شامل ہیں۔ فوجی مشقیں بحیرہ اسود میں روس کے علاقے کریمیا کے قریب کی جائیں گی۔ مشقیں 21 روز تک جاری رہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے حامی ہیں ۔ملک کو فوج کی موجودگی میں کوئی خطرہ نہیں ۔دوجماعتوں کے درمیان جاری کھیل میں ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔کراچی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف […]
لندن (جیوڈیسک) مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ، مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام کا مقصد نہ صرف شدت پسند تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ […]
سڈنی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی اپنے 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فوجی نیوزی لینڈ کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراقی فورسز کو تربیت فراہم کریں گے۔ آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا داعش کو شکست دینے کے لیے عراق کی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون بڑھتا ہی جارہا ہے ۔مودی سرکاری نے اپنے بجٹ میں ملٹری اخراجات کے لیے 2 کروڑ 46 لاکھ 727 کروڑ بھارتی روپے مختص کر ڈالے۔ نئی دہلی بھارتی وزیر خزانہ ارن جیٹلی نے مالی سال 16-2015 کے لیے پارلیمینٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا بھارت ملٹری اخراجات […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی فوج کے ایک چھاتہ بردار جس نے افغانستان میں طالبان کے حملے کے دوران اپنی ذاتی حفاظت کی پروا نہ کرتے ہوئے ساتھیوں کی جان بچائی اسے برطانوی فوج کا اعلیٰ ترین اعزاز وکٹوریہ کراس دیا گیا ہے۔ پیرا شوٹ ریجمنٹ میں شامل 27 سالہ لارنس کارپورل جوشوا لیکی 2013ء میں ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا اپنے بنائے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ شائع نہ کرنا افسوسناک ہے، ماڈل ٹاؤن کیس میرٹ پر پورا اترے تو ضرور فوجی عدالت میں چلنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان عوامی تحریک […]
تہران (جیوڈیسک) ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ پہلے روز ایرانی بحریہ نے جعلی امریکی بیٹرے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔ ایرانی ٹی وی پر نشر ہونے والی فوٹیج کے مطابق بحیری بیڑے کو کئی فوجی کشتیوں نے گھیرے میں لیا۔ جس کے بعد اس پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اداروں کی جانب سے کراچی میں دو فوجی عدالتیں قائم کرنے کی […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کی بری فوج کے ڈپٹی چیف جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ کی جانب سے کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور نہ ہی داعش نے ایران پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ملک کی مغربی سرحدوں پر […]
کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک میں مختلف کارروائیوں کے دوران 89 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 6 فوجی بھی مارے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے […]
تحریر : بدر سرحدی آرمی پبلک سکول پر دشت گرد حملہ کے بعد پوری قوم د ہشتگردی کے حوالے سے فوج کی پشت پر کھڑی ہو گئی اے پی سی بلائی گئی ،تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں آئنی ترمیم پر متفق ہوئیں ،مگر مولانا فضل الرحمن ، جماعت اسلامی اور سمیع الحق کے اعتراضات یا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ شکارپور میں ملوث ملزمان کو ایک ہفتے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز منتخب کرکے وفا ق کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ […]
تحریر سجاد علی شاکر اللہ پاک نے یہ ملک ہمیں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد اپنے خاص فضل سے دیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائیے،پاکستان دنیا کے اس خطے میں آباد ہے جس علاقے کے متعلق نبی پاک نے فرمایا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں(صحیح بخاری)۔پاکستان کو اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے بھی فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواستوں میں21 ویں آٓئینی ترمیم کی تشریح کرنے اور ترمیمی ایکٹ 2015 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بارکونسل کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے 64 کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجے جائیں گے۔ جن میں ائرپورٹ حملہ کیس اور جسٹس مقبول باقر حملہ کیس بھی شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے والے کیسز میں کراچی […]
سانگلاہل (جیوڈیسک) دہشت گردی کی تربیت اور ترغیب دینے والے دین کے نام پر کم سن بچوں کو ورغلا رہے ہیں، دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،یہ خود بھی بھٹکے ہوئے لوگ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہی کے راستے پر ڈال رہے ہیں، شکار پور میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس […]
لندن (جیوڈیسک) محبتوں کا شہر پیرس آج کل خوف کی گرفت میں دکھائی دیتا ہے۔ جا بجا مشین گنوں سے لیس فوجی نظر آتے ہیں جن میں سے بہت سے مذہبی عمارتوں کی حفاظت پر مامور ہیں۔مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو وہ لوگ بھی نظر آتے ہیں جو مسجدوں اور یہودی عبادت گاہوں […]