کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی فوجی کنٹریکٹر ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ سیکیورٹی ٹیم کی فائرنگ سے ایک افغان بھی مارا گیا۔ واقعہ کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر پیش آیا۔ افغان ائر فورس کے افسر نے بتایا کہ ایک افغان فوجی نے امریکی کنٹریکٹرز پر […]
تحریر: ڈاکٹر راجہ جاوید جنجوعہ قارئین! پاکستان کا عدالتی نظام اپنے اندر بہت سی خرابیاں سمیٹے ہوئے ہے ۔ اور افسوسناک بات یہ ہے اس کو ٹھیک کرنے تو درکنار ، اسکے بارے میں کوئی بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتا۔ سب سے بڑی خرابی جو ہر ذی عقل محسوس کرسکتا ہے کہ مقدمات […]
بہاولنگر : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ساٹھ سالوں سے ہماری تاریخ غلام محمد ، سکندر مرزا، ایوب، یحییٰ ، ضیاء الحق، مشرف جیسے جمہوری اور فوجی ڈکٹیٹروں اور آمروں سے بھری پڑی ہے حتیٰ کہ منتخب شدہ بھٹو اور نوازشریف خاندان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ایساف فورسز کی جانب سے استعمال کیا گیا جدید فوجی سازو سامان، ہتھیار اور گولہ بارود پاکستان کو دیا ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ قابل استعمال جنگی سامان کی ایک فہرست وزارت کو ملی تھی جس میں سے […]
سیؤل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے فوجی تربیتی کیمپ میں طلبہ کے لیے موسمِ سرما کے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا گیا جس میں ان سے برفانی موسم میں فوجی مشقیں کروائی گئیں۔ منفی20 ڈگری سینٹی گریڈ والے علاقے میں ایک مہینے تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں150سے زائد جوان حصہ لے رہے ہیں۔ اس […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے کہا ہے کہ نام نہاد اسلامی جماعتیں طالبان دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کررہی ہیں، مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ جہاد کے نام پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کے اکیسویں آئینی ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے بعد فوجی عدالتوں کا قانون نافذ ہوگیا، بے نظیر بھٹو قتل کیس، سری لنکن کرکٹ ٹیم، ایف آئی اے، اور مناواں ٹریننگ سنٹر پر حملے سمیت تراسی کیس، فوجی عدالتوں کو بھجوانے کیلئے وزارت داخلہ […]
تحریر: حبیب اللہ قومی اسمبلی اور سینٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 247ارکان جبکہ سینٹ میں 78ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ […]
تحریر : عاصم ڈھلوں ایڈووکیٹ 16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے جسے ہم آج تک نہ بھول سکے اور یہ 16 دسمبر 2014 گزرنے والا سال اس ملک کی در و دیوار کو لہو لہان کرکے گزر گیا سال نو عزم کا سال قرار دیا جا چکا ہے کہ ہم ہر […]
لاہور (جیوڈیسک) میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے قیام امن کیلئے وزیراعظم کومینڈیٹ دیاہے۔ اب یہ حکومت کا امتحان ہے اور نواز شریف پر منحصر ہے کہ وہ اپنی صلاحیت کے ساتھ مینڈیٹ استعمال کریں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا […]
تحریر : محمد امجد خان سال 2001-2 کی بات ہے جب مَیں نویں جماعت کا طالب علم تھا تب مُجھے اپنی جماعت کے انگلش مضمون کی کتاب میں ایک چائنیز کی اپنے بیٹے کو وقت کا حاکم یعنی کہ بادشاہ بنانے کیلئے دی جانے والی تعلیم و تربیت پر مبنی ایک ایسی سٹوری پڑھنے کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سیاسی وفوجی قیادت یک زبان ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالرشید گوڈیل نے کہا کہ آرمی چیف نے فوجی عدالتوں کے ذریعے صرف’’ جیٹ بلیک‘‘ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے۔ وزیر مملکت […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں پر اتفاق کرنے والے اب سیاسی تماشا کریں گے، حکومت جو بات خود کرنے کی جرأت نہیں رکھتی وہ اپنے اتحادیوں سے کہلواتی ہے، لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کونسل سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے […]
تحریر : میر افسر امان طالبان، جو پاکستان میں بازاروں، مساجد، امام بارگاہوں، مزاروں، لڑکیوں کے اسکولوں، فوجی چھاونیوں، پولیس ہیڈ کوٹروں ، دفاعی اداروں، ایئر پورٹوں اورکر کٹ کی ٹیم پر وہشیانہ حملے کرتے رہے ہیں جو اخبارات میںعرف عام میں طالبان کہلاتے ہیںان کو ہم اپنے کالموں میں ظالمان لکھتے رہے ہیں۔مگر اب […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ بتاتی ہے کہ فوجی عدالتیں اور فوجی آپریشنز کبھی بھی مسئلے کا حل ثابت نہیں ہو سکے، تاہم سسٹم کو بچانے اور بنیادی آئینی حقوق کی پامالی نہ ہونے کی شرائط پر کڑوا گھونٹ پیا ہے۔ پاکستان میں حقیقی اسلامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں آرٹیکل 245 نافذ ہو اور اوپر سے ملٹری کورٹس آ جائیں تو پارلیمنٹ کا جواز نہیں رہتا، ہمیں استعفے دے دینے چاہئیں۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا رضا ربانی یقین رکھیں ان عدالتوں سے کوئی آئینی حق سلب نہیں ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام بہتر […]
تحریر: محمد اویس پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم تیار ہے۔، تحریک انصاف دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارے کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ فوج اور قوم […]
تحریر : انجم صحرائی ایک اور حادثہ ہو گیا ایک اور کمیٹی بن گئی کراچی ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر سیاسی جماعتوں کے درمیان بلیم گیم جاری۔ حکو مت سندھ نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ا ں کمیٹیوں کا کیا مستقبل ہو تا ہے یہ بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ نے پاک بھارت سرحد پر واقع شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کے اسکولوں اور کالجوں کے طالب علموں کو فوجی تربیت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بن پٹیل نے کہا کہ ان کی حکومت نے پاکستان سے ملحقہ […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتو ں کے قیام کامسودہ سامنےآنے پر بات کریں گے دہشتگردی کو قوم کے تعاون کے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ آصف علی زرداری نے بلے کی بات کی ہے۔ملک میں بہت سے بلے ہیں۔سکھر میں پراسکول ٹیچر کی تقررنامے تقسیم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے افغانستان میں امریکی جنگی مشن کے اختتام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم اور دنیا اب محفوظ ہو گئی ہے۔ امریکی صدر نے کرسمس کے موقع پرمیرین کورکے بیس ہوائی کے دورے کے دوران فوجیوں کے اعزاز میں دی گئی کرسمس تقریب سے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے اپنی فوجی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے اب نیٹو کا اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پوٹن نے گزشتہ روز ایک دفاعی دستاویزات پر دستخط کی صورت میں کیا۔ دفاعی دستاویزات میں روس کے لیے نیٹو کو سب سے بڑا خطرہ […]