اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو قبول کرنا انتہائی مشکل فیصلہ تھا، اس کا آئینی جواز مانگتے ہیں، پیپلز پارٹی کے سابق رہنما منیر احمد خان کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ […]
تحریر : روہیل اکبر پشاور میں بچوں کو شہید کیے جانے کے بعد پاکستان آرمی کے کمانڈر جنرل راحیل شریف ہی وہ واحد فرد ثابت ہوئے جنہوں نے فوری طور پر عملی کام شروع کردیا ورنہ تو ہمارے سب سیاسی بونے مذمت کی حد تک ہی رہے جبکہ بعض حکومت میں بیٹھے ہوئے اہم عہدوں […]
موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں الشباب شدت پسندوں نے افریقی یونین مشن کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے 4 افراد کو ہلاک کر دیا۔ فورسز کے جوابی حملے میں 5 شدت پسندوں کو مار دیا گیا جبکہ 3 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے فوجی عدالتوں کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پشاور کے شہریوں نے بہت قربانیاں دی ہیں یہاں تابوتوں اور کفن کا کاروبار عروج پر ہے لیکن سانحہ پشاور نے پوری دنیا میں انسانیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ ہے جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے نواز شریف پارلیمانی جماعتوں کے اجلاسوں کے نام پر طالبان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں خلل پیدا کررہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکشن پلان کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی کُھل کر حمایت نہیں کی تاہم فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے جبکہ مدارس اصلاحات کی سفارش پر بھی اختلاف برقرار ہے۔ فوجی عدالتوں کا قیام اور مدارس کی اصلاحات […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم فوجی عدالتوں کی کسی قیمت پر حمایت نہیں کرے گی، اس سے بہتر ہے ملک میں مارشل لاءلگا دیا جائے، رابطہ کمیٹی کہتی ہے حکومت دہشتگردی سے نہیں نمٹ سکتی تو اقتدار چھوڑ دے لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی عزیز آبادی کہا کہ سے فوجی عدالتوں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے گا تاہم افغان سرزمین پر […]
دمشق (جیوڈیسک) شام میں صوبے ادلب کے 2 فوجی اڈوں پر قبضے کے بعد القاعدہ کے ذیلی گروپ النصرہ فرنٹ اور فوج میں جھڑپیں جاری ہیں۔ 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 200 ہو گئیں‘ جنگجووں نے 100 فوجی اغوا کر لئے۔
تحریر : ایم سرور صدیقی 16 دسمبر کا دن دو اعتبار سے سیاہ ترین دن ثابت ہوا اس تاریخ کو قومٍ ایک سقوط ِ ڈھاکہ کا صدمہ برداشت کرنا پڑا اب دہشت گردوں نے پشاور میں اسی تاریخ کو قیامت بپاکرکے رکھ دی یقینا دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بناکر یزیدیت کی پیروی […]
کابل (جیوڈیسک) افغان وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ظاہر عظیمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں کی گاڑی کابل میں سڑک کنارے نصب بم کی زد میں آگئی جس کے نتیجہ میں 5 اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تاہم انہوں نے حادثہ کی درست جگہ کے بارے میں نہیں بتایا۔ […]
دمشق (جیوڈیسک) القاعدہ سے وابستہ گروپ کے جنگجووں نے شام کے شمال مغربی صوبے میں دو روز سے جاری لڑائی کے بعد شامی فوج کے 2 اہم اڈوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ فوجی اڈوں پر قبضے کے لیے ہونے والی خونریز لڑائی میں 31 شامی فوجی اور 12 جنگجو ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا میں فوجی طیارہ گرنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سری لنکا کی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ دارالحکومت کولمبو کے Ratmalana ائیر پورٹ سے روانہ ہوا تھا کہ اچانک اچانک گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان دارالحکومت کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس پر خو دکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے ، دھماکے میں کم از کم 6 فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ کرائم […]
کویت سٹی (جیوڈیسک) امریکا اور اس کے دیگر اتحادی ملکوں نے داعش کے خلاف عراق میں مزید ڈیڑھ ہزار فوجی بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جیمز ٹیری نے کویت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے ارکان نے عراق کی مدد کے لئے مزید […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے خلیج میں مستقل فوجی اڈہ قائم کرنے کیلئے بحرین سے معاہدہ کیا ہے۔ جس کےمطابق برطانیہ منا سلمان بندرگاہ میں ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ سے فوجی اڈہ تعمیر کرے گا۔ 1971 کے بعد برطانیہ پہلی بار مشرق وسطیٰ میں اپنا مستقل فوجی اڈہ بنائے گا۔ اس سے پہلے امریکا قطر میں جبکہ […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے سب سے پہلا حملہ شمالی کشمیر کے قصبے اوڑی میں ایک فوجی کیمپ پر کیا۔ میڈیا کے مطابق پہلے جمعرات کو پہلے ایک خودکش حملہ ہوا اس کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی۔ بھارتی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان کئی گھنٹے تک فائرنگ کا […]
مقبوضہ جموں کشمیر (جیوڈیسک) قابض بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مزاحمت کاروں کے حملے کے نتیجے میں اعلی فوجی افسر سمیت 7 فوجی اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں مزاحمت کاروں نے اچانک فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سنی تحریک کے سٹی صدر حافظ طاہر رضا کی قیادت میں وفد نے آپریشن ضربِ عضب کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے فوجی شفاقت علی کی تیمارداری کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر حافظ طاہر رضا نے کہا کہ قوم کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے […]
پونے (جیوڈیسک) بھارتی شہر پونے میں فورتھ سینو انڈین فوجی مشقوں کا آغاز ہوا، چین اور بھارت کے فوجی جوانوں نے شدت پسندی کے خلاف آپریشن کی مشقیں کیں۔ اس دوران دونوں ملکوں کی فوج نے شوٹنگ ٹریننگ بھی کی، یہ مشقیں 27 نومبر تک جاری رہیں گی۔ چینی اور بھارتی فوجی ان مشقوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائل جرگے نے قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کو فوری طور پر منطقی انجام کو پہنچانے، کلیئر علاقوں میں آئی ڈی پیز کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ گرینڈ قبائل جرگہ کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوا، جرگے کے بعد جاری کیے گئے مشترکہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور دیگر پاکستانی فوجی حکام نے امریکی فوج کے عہدے داروں سے ملاقات کی۔پینٹاگون آمد پر جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی وفد نے امریکی نائب وزیر دفاع رابرٹ ورک اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثےمیں 9 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثہ تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں پیش آیا۔ جب فوجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دس منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں 9 فوجی سوار تھے ،جو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ فوری […]
فوہانگ (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں سالانہ مشترکا فوجی مشقیں جاری ہیں ، جس میں تیوں مسلح افواج کے دستوں نے شاندار کاردگی کا مظاہرہ کیا۔ فوہانگ شہر کے ساحلی علاقے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مشقوں میں بحریہ اور بری فوج کے ایک ہزار نوسو فوجیوں نے شرکت کی۔ مشقوں میں 20 بحری لڑاکا […]