یروشلم: اسرائیل نےاپنے لاپتا فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

یروشلم: اسرائیل نےاپنے لاپتا فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل نے اپنے لاپتا ہونے والے فوج کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کا لاپتا فوجی مقابلے کے دوران ہلاک ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے فوجی کے مرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

.....................................................

یوکرائن: علیحدگی پسندوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک

یوکرائن: علیحدگی پسندوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک

کیف (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد ممکنہ طور پر کم ہو سکتی ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق شاختراسک کے علاقے میں ایک چھاتہ بردار فوجی یونٹ مارٹر اور ٹینک فائر کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں ملائیشیا ایئر لائنز کا […]

.....................................................

تل ابیب: اسرائیل نے مزید 16 ہزار اضافی فوجی دستے طلب کر لیے ، فوجی ترجمان

تل ابیب: اسرائیل نے مزید 16 ہزار اضافی فوجی دستے طلب کر لیے ، فوجی ترجمان

تل ابیب: اسرائیل نے مزید 16 ہزار اضافی فوجی دستے طلب کر لیے ، فوجی ترجمان۔ غزہ میں موجود اسرا ئیل کی زمینی فوج کی تعداد 86 ہزار ہو گئی، فوجی ترجمان۔

.....................................................

ایل او سی پر اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن غیر متعلقہ ہوچکا؛ بھارتی ہائی کمشنر

ایل او سی پر اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن غیر متعلقہ ہوچکا؛ بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے لیے کنٹرول لائن پر اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن اب غیر متعلقہ ہو چکا ہے، دونوں ملکوں کو معاملات کو باہمی بات چیت کے ذریعے حل کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں افطار کے موقع پر میڈیا […]

.....................................................

کابل میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

کابل میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ائر پورٹ کے قریب خودکش دھماکے میں تین غیر ملکی مشیر وں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے حملے میں 15 غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے پولیس کے مطابق خودکش حملہ کابل انٹرنیشنل ائرپورٹ کے باہر کیا گیا جو نیٹو فورسز کا […]

.....................................................

غزہ میں2 اسرائیل فوجی ہلاک

غزہ میں2 اسرائیل فوجی ہلاک

غزہ میں2 اسرائیل فوجی ہلاک۔ 27 فوجیوں سمیت مارے گئے، اسرائیلوں کی تعداد 29 ہوگئی۔

.....................................................

باجوڑ میں فوجی آپریشن ملتوی

باجوڑ میں فوجی آپریشن ملتوی

خار (جیوڈیسک) سرحد پار حملوں کو روکنے اور عسکریت پسندوں سے نمٹنے کے لیے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مومند میں ایک بڑا قومی لشکر بنانے کے اعلان کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ علاقے میں آپریشن ملتوی کرنے پر متفق ہو گئے۔ یہ معاہدہ مومند سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین اور فوجی کے […]

.....................................................

باجوڑ: ممکنہ فوجی آپریشن، پانچ سرحدی دیہات میں انخلاء کا حکم

باجوڑ: ممکنہ فوجی آپریشن، پانچ سرحدی دیہات میں انخلاء کا حکم

خار (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ نے ماموند تحصیل کے سرحدی علاقوں میں رہنے والوں کو حکم دیا ہے کہ خطے میں ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظر وہ منگل کی صبح تک اپنے گھروں سے چلے جائیں۔ مقامی افراد نے پیر کے روز انتظامیہ نے ماموند کے پانچ سرحدی دیہات کے رہائشیوں کو […]

.....................................................

کمبوڈیا: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پانچ افراد ہلاک

کمبوڈیا: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پانچ افراد ہلاک

پنوم پینھ (جیوڈیسک) کمبوڈیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی نے ایک سینیئر پولیس افسر کے حوالے سے لکھا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر پیر کو دار الحکومت کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربیتی […]

.....................................................

موجودہ سیاسی نظام ناکام مشرف نے فوجی حمایت یافتہ عبوری سیٹ اپ کی تجویز دیدی

موجودہ سیاسی نظام ناکام مشرف نے فوجی حمایت یافتہ عبوری سیٹ اپ کی تجویز دیدی

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے موجودہ سیاسی نظام کو ناکام قرار دیتے ہوئے فوجی حمایت یافتہ طویل عرصے کیلئے عبوری سیٹ اپ قائم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو دیکھ لیا جو عوامی […]

.....................................................

یوکرائن میں پھر لڑائی شروع 23 فوجی 100 باغی ہلاک

یوکرائن میں پھر لڑائی شروع 23 فوجی 100 باغی ہلاک

کیف (جیوڈیسک) امن معاہدے کے باوجود یوکرین میں باغیوں اور فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع ہو گئی جس میں یوکرینی فوج کے 23 فوجی ہلاک جبکہ 93 زخمی ہو گئے جبکہ فوج نے 100 باغیوں کو بھی ہلاک کرنے کا دعوی کیا۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا […]

.....................................................

بغداد: شدت پسندوں کے ہاتھوں فوجی جنرل ہلاک

بغداد: شدت پسندوں کے ہاتھوں فوجی جنرل ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج کا ایک سینیئر جنرل عسکریت پسندوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کوفوج کے چھٹے ڈویژن کے کمانڈر میجر جنرل نجم عبداللہ علی دار الحکومت بغداد کے جنوب مغرب میں سولہ کلومیٹر کے فاصلے پر شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک […]

.....................................................

ویت نام: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دس افراد ہلاک

ویت نام: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دس افراد ہلاک

ویت نام (جیوڈیسک) ویت نام کے دار الحکومت ہینوئی کے رہائشی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارہ رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں ایک عینی شاہد اور حکومتی ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے اس حادثے میں دس افراد کے ہلاک ہونے کی […]

.....................................................

’فوجی آپریشن سے بچنے کیلئے دہشت گردوں نے بال اور داڑھی منڈوالیں‘‘

’فوجی آپریشن سے بچنے کیلئے دہشت گردوں نے بال اور داڑھی منڈوالیں‘‘

بنوں (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی وزیرستان کے سیکڑوں دہشت گردوں نے جان بچانے کے لئے آپریشن ضرب عضب سے قبل اپنے بال اور داڑھیاں منڈوا لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے میرانشاہ کے مشہور حجام اعظم خان نے بتایا کہ آپریشن کے آغاز سے قبل سیکڑوں […]

.....................................................

مشرقی یوکرائن میں گھمسان کی جنگ جاری‘ 150 باغی ہلاک‘ 2 فوجی مارے گئے

مشرقی یوکرائن میں گھمسان کی جنگ جاری‘ 150 باغی ہلاک‘ 2 فوجی مارے گئے

کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرائن میں روس نواز باغیوں اور سرکاری دستوں کے مابین گھمسان کی جنگ میں 150باغی ہلاک ہوگئے ‘دو فوجی بھی مارے گئے ۔یوکرینی فوج نے باغیوں کے چھ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ یوکرائن کی قومی سلامتی کے ادارے کے سربراہ آندری پاروبی نے بتایا کہ فائر بندی ختم ہونے کے بعد سے […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کے درمیا ن فوجی مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان اور افغانستان کے درمیا ن فوجی مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کا فوجی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پربات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام ملا فضل اللہ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان ملٹری سطح کے مذاکرات میں اپنی اپنی سرزمین پر دہشت گردوں […]

.....................................................

امریکہ نے مزید 300 فوجی عراق بھیج دیئے بھارتی نرسیں تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور

امریکہ نے مزید 300 فوجی عراق بھیج دیئے بھارتی نرسیں تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے عراق میں اپنے سفارتخانے اور امریکی شہریوں اور تنصیبات کی حفاظت کیلئے مزید 300 فوجی بھیج دیئے ہیں۔ علاوہ ازیں تکریت شہر میں ہونے والے تازہ بم دھماکوں کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والی بھارتی نرسیں ہسپتال میں پھنس کر رہ گئی ہیں۔ سکیورٹی خدشات کے سبب انہیں تہہ خانے […]

.....................................................

تربت میں فوجی آپریشن۔ بلوچ قوم پرست جماعتوں کا الزام

تربت میں فوجی آپریشن۔ بلوچ قوم پرست جماعتوں کا الزام

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچ ہیومین رائٹس تنظیم ( بی ایچ آر او)، بلوچ نیشنل موومنٹ اور کالعدم بلوچ اسٹوڈینٹ آرگینائزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ اتوار سے ضلع تربت کے علاقے شابق میں فوجی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والے علیحدہ علیحدہ بیانات میں تینوں تنظیموں نے کہا کہ متعدد […]

.....................................................

اسلام آباد فوجی حکام کو عدالتی نوٹس

اسلام آباد فوجی حکام کو عدالتی نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوج کو ہیلی کاپٹر فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کی جانب سے دائر ملتی جلتی درخواستوں پر فوجی حکام کو نوٹس جاری کر دیے۔ عسکری حکام نے پچھلے 38 سالوں سے فوج کو بیل اور سکورسکائی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں ایرو ٹرون […]

.....................................................

برطانیہ کا جنگ عظیم اول میں حصہ لینے والے 3 پاکستانیوں کیلئے اعلیٰ فوجی اعزاز کا اعلان

برطانیہ کا جنگ عظیم اول میں حصہ لینے والے 3 پاکستانیوں کیلئے اعلیٰ فوجی اعزاز کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے جنگ عظیم اول میں حصہ لینے والے 3 پاكستانی شہریوں كے لئے اعلیٰ برطانوی فوجی اعزاز ’’وكٹوریہ كراس‘‘ كا اعلان كیا ہے۔ لندن میں پہلی جنگ عظیم کی تقریبات کے سلسلے میں جنگ میں یادگار خدمات کے عوض برطانیہ کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’’وکٹوریہ کراس‘‘ حاصل کرنے والے دنیا بھر […]

.....................................................

ہلمند میں جاری لڑائی سے بیسیوں طالبان، فوجی اور شہری ہلاک

ہلمند میں جاری لڑائی سے بیسیوں طالبان، فوجی اور شہری ہلاک

کابل (جیوڈیسک) علاقے کے عمائدین کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں دو ہزار خاندان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ہلمند میں ایک دھماکے میں تین امریکی فوجی بھی مارے گئے تھے۔ اس علاقے میں تعینات برطانوی فوج نے گزشتہ ماہ یہ اگلی فوجی چوکی خالی کر دی تھی۔ […]

.....................................................

ملتان:فوجی ہیلی کاپٹر رن وے پر گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

ملتان:فوجی ہیلی کاپٹر رن وے پر گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ اس دوران فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور […]

.....................................................

جنوبی کوریا: پانچ ساتھیوں کو قتل کرنیوالے فوجی کو معافی دیدی گئی

جنوبی کوریا: پانچ ساتھیوں کو قتل کرنیوالے فوجی کو معافی دیدی گئی

سیؤل (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں اپنے پانچ ساتھیوں کو قتل کرنے والے فوجی کو معافی دے دی گئی۔ وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 سالہ فوجی کو مقتول فوجیوں کے لواحقین کی جانب سے معاف کئے جانے کے بعد فوجی عدالت نے بھی معافی دیدی ہے۔

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے، شہیر سیالوی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اسلام کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلاکیا گیا ہے اس حوالے سے شہیر سیالوی ناظم انجمن طلباء اسلام اسلام آباد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں […]

.....................................................