افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کےصوبے میدان وارداک میں ایک MI-17 فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں عملے کے 4 افراد اور 5 سکیورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ میدان وارداک کی تحصیل بہسود میں افغانستان ائیر فورس کا MI-17 فوجی ہیلی کاپٹرگِر […]

.....................................................

میانمار کی فوجی جنتا کا میڈیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

میانمار کی فوجی جنتا کا میڈیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج نے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔ ملک میں درجنوں صحافی پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ پیر کو حکومت نے ملک میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کی کوریج کرنے والے پانچ میڈیا ہاؤسز کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ سرکاری چینل ایم آر ٹی وی کے […]

.....................................................

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ ایک فوجی اسپتال میں جاں […]

.....................................................

میانمار، فوجی کریک ڈاؤن شروع

میانمار، فوجی کریک ڈاؤن شروع

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) فوج نے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر کے مظاہروں پر ربڑ گولیاں چلائیں اور اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ ملک میں احتجاج کی لہر کو روکنے کے لیے فوج نے ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ لیکن منگل کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد پھر بھی […]

.....................................................

کیا افغانستان میں غیرملکی فوجی مئی کے بعد بھی موجود رہیں گے؟

کیا افغانستان میں غیرملکی فوجی مئی کے بعد بھی موجود رہیں گے؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے چاراعلیٰ عہدے داروں نے کہا ہے کہ افغانستان میں بین الاقوامی فوجی طالبان سے معاہدے میں انخلا کی مقرر شدہ ڈیڈلائن کے بعد بھی تعینات رہ سکتے ہیں۔ امریکا اور طالبان کے درمیان طے شدہ دوحہ معاہدے کے مطابق تمام غیرملکی فوجیوں کا افغانستان […]

.....................................................

ننگر ہار میں خودکش کار بم حملہ، 14 فوجی ہلاک

ننگر ہار میں خودکش کار بم حملہ، 14 فوجی ہلاک

ننگر ہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبہ ننگر ہار میں ایک فوجی اڈے پر کیے گئے خودکش کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم 14 افغان فوجی مارے گئے ہیں۔ اس خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ افغان صوبے ننگر ہار ميں آج ہفتہ 30 جنوری کی صبح […]

.....................................................

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں […]

.....................................................

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

ایل او سی: بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بھارت نے در اندازی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے نائیک […]

.....................................................

آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں

آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) چھ ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے تئیس سو سے زائد فوجی مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب آرمینیا جانے والے افراد اپنے گھروں کو آگ لگا رہے ہیں تاکہ وہ آذربائیجان کے ہاتھ نہ لگیں۔ آرمینیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

آذربائیجان کی روس سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے پر معذرت، معاوضے کی پیش کش

آذربائیجان کی روس سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے پر معذرت، معاوضے کی پیش کش

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کی سرحد پر روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا اعتراف کیا ہے۔اس نے اس الم ناک حادثے پر روس سے معذرت کی ہے اور اس کو جانی اور مالی نقصانات کے ازالے کے لیے معاوضے کی پیش کش کی ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے […]

.....................................................

میں آئین اور حلف توڑنے والے فوجی کی عزت نہیں کرتا، نواز شریف

میں آئین اور حلف توڑنے والے فوجی کی عزت نہیں کرتا، نواز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی جماعت کی ورکنگ کمیٹی سے خطاب میں واضح انداز سے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے کچھ عنصر انتخابی دھاندلی میں ملوث تھے، جن کو حساب دینا ہو گا۔ سابقہ وزیراعظم پاکستان نے اپنی جماعت کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے […]

.....................................................

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ کل اتوار کے روز ادلب شہر کے قریب سرکاری فوج اور داعشی جنگجووں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم سے کم 8 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے

شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ہوئی ایک تازہ جھڑپ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔ ایسے خدشات ہیں کہ جنگجوؤں کے اس سابقہ مضبوط ٹھکانے میں جنگجو ایک مرتبہ پھر طاقت جمع کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے پاکستانی […]

.....................................................

ترکی کی یونان کو ایک بار پھر دھمکی، تنازع کا فوجی حل ‘پاگل پن’ ہو گا: جرمنی

ترکی کی یونان کو ایک بار پھر دھمکی، تنازع کا فوجی حل ‘پاگل پن’ ہو گا: جرمنی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جاری آپریشن کےدوران پڑوسی ملک یونان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر ایردوآن کی طرف سے یونان پر تنقید اور اسے بھاری قیمت چکانے کی دھمکی […]

.....................................................

قطر اور ترکی کا لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی فوجی مدد جاری رکھنے پر اتفاق

قطر اور ترکی کا لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی فوجی مدد جاری رکھنے پر اتفاق

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) انقرہ کی حمایت یافتہ لیبیا کی قومی وفاق حکومت پیر کے روز بتایا ہے کہ قطر اور ترکی کے ساتھ طے پائے سہ فریقی معاہدے میں طرابلس کی فوجی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کلہ قطر اور ترکی کی جانب سے لیبیا […]

.....................................................

افغانستان میں سیاسی خودمختاری کے خلاف فوجی اور سیاسی مداخلت

افغانستان میں سیاسی خودمختاری کے خلاف فوجی اور سیاسی مداخلت

تحریر : قادر خان یوسف زئی افغانستان مشاورتی کونسل لویہ جرگہ نے افغان طالبان کے باقی ماندہ400قیدیوں کی باقاعدہ مشروط قرارداد منظور کرکے بین الافغان مذاکرات کے انعقاد کے لئے پہلی رکاؤٹ دور کردی۔ذرائع کے مطابق چند دنوں میں دوحہ قطر میں افغان طالبان کے وفد اور افغانستان کے سیاسی و مذہبی امن پسند اسٹیک […]

.....................................................

بھارت فوجی سازو سامان کی 100 سے زائد مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کرے گا

بھارت فوجی سازو سامان کی 100 سے زائد مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کرے گا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزارت دفاع کے مطابق اس پابندی کے نتیجے میں ہتھیاروں کی پیداوار میں بھارت خود پر زیادہ انحصار کر سکے گا۔ کورونا وبا کے بعد سے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں داخلی پیداوار بڑھانے پر زور دیا ہے۔ بھارت کی وزارت دفاع نے اتوار کے روز اعلان کیا […]

.....................................................

چینی بھارتی سرحد پر جھڑپ، بھارت کے تین فوجی ہلاک

چینی بھارتی سرحد پر جھڑپ، بھارت کے تین فوجی ہلاک

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے ساتھ سرحد پر ایک جھڑپ کے دوران بھارت کے تین فوجی مارے گئے ہیں۔ چینی بھارتی سرحد پر گزشتہ کئی ہفتوں سے حالات بہت کشیدہ ہیں اور دونوں نے وہاں اپنے ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر رکھے ہیں۔ حالیہ عشروں کے دوران ایسا کم ہی دیکھا گیا ہے کہ […]

.....................................................

چینی سرحد میں پیش قدمی پر بھارتی فوج کو سبکی، معافی مانگ کر گرفتار فوجی رہا کرائے

چینی سرحد میں پیش قدمی پر بھارتی فوج کو سبکی، معافی مانگ کر گرفتار فوجی رہا کرائے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والا بھارت چین کے سامنے بھیگی بلی بن گیا جب کہ بھارتی فورسز کو چینی فوجیوں سے جھڑپ مہنگی پڑ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل اے سی پر آگے بڑھنے کی کوشش کی، چینی فورسز نے ناصرف بھارتی فوج کو جھڑپ […]

.....................................................

شمالی کوریا اب فوجی صلاحیت کیوں بڑھا رہا ہے؟

شمالی کوریا اب فوجی صلاحیت کیوں بڑھا رہا ہے؟

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں توسیع کے لیے کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ اس پیش وفت سے جزیرہ نما کوریا میں ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے ملک کے فوجی جرنیلوں کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ […]

.....................................................

ٹرمپ نے کانگرس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد ویٹو کر دی

ٹرمپ نے کانگرس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد ویٹو کر دی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کل بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کو روکنے کے لیے کانگرس کی قرارداد کے خلاف اپنی ویٹو طاقت کا استعمال کرکے قرارداد ویٹو کردی۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کے اس […]

.....................................................

افغانستان: طالبان نے فوجی چوکی پر حملہ کر دیا، 14 فوجی اہلکار ہلاک 2 زخمی

افغانستان: طالبان نے فوجی چوکی پر حملہ کر دیا، 14 فوجی اہلکار ہلاک 2 زخمی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں فوجی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 افغان اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، صوبے قندوز میں فوجی چوکی پر طالبان نے دھاوا بول دیا، حملہ آوروں اور اہلکاروں کے درمیان کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری […]

.....................................................

افغانستان: افغان فوجی نے فائر کھول دیا، 2 امریکی اور ایک افغان فوجی ہلاک

افغانستان: افغان فوجی نے فائر کھول دیا، 2 امریکی اور ایک افغان فوجی ہلاک

ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں فوجی آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپ میں 2 امریکی اور ایک افغان فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔ نیٹو کے پلیٹ فورم سے افغانستان میں موجود امریکی یونٹوں کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے کہا ہے کہ ننگرہار کی تحصیل شیرزاد میں آپریشن کے دوران […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا مؤقف اور فوجی سربرائوں کی سروس ایکسٹنیشن کے لیے قانون سازی

جماعت اسلامی کا مؤقف اور فوجی سربرائوں کی سروس ایکسٹنیشن کے لیے قانون سازی

تحریر : میر افسر امان مصلح افواج کے سربرائوں کے لیے سروس ایکسٹینشن بل قانون کے مطابق ایوان زیرین اور ایوان بالا سے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان کو تینوں فوجی سربراہوں کو سروس میں ایکسٹیشن دینے میں صوابدیدی اختیارات حاصل ہو گئے۔ ان اختیارات کو کسی بھی عدالت میں […]

.....................................................