بیروت (جیوڈیسک) اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی سرحدی علاقے میں بمباری،10 شامی فوجی ہلاک، بمباری میں شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی مبصر گروپ کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گولان کے علاقے کے قریب شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لئے پاکستانی ملٹری حکام نے پنٹاگان میں اعلیٰ امریکی فوجی حکام سے خاموشی سے ملاقاتیں کیں۔ ایک سینئر امریکی فوجی اہلکار نے اخبار کو تصدیق کی کہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی اور پاک فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل […]
راولپنڈی (ایف پی اے) شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں مختلف فوجی کاروائیوں میں 30 کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیل کے مطابق جیٹ ائر کرافٹس نے پاک افغان بارڈر پر خیبر ایجنسی میں کاروائی کے دوران 10 دہشت گرد جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقہ حسو خیل میں کاروائی کے دوران 20 دہشت گرد […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے ہلمند میں دھماکا ہوا ہے جس میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکی حکام نے 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد پھٹنے سے امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
بیجنگ (جیوڈیسک) دھماکہ اس وقت ہوا جب فوجی ہتھیاروں کو ترتیب دینے میں مصروف تھے، متعدد زخمی وسطی چین میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں دھماکے سے 17 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ وسطی صوبہ ہنان کے شہر ہینگ یانگ کے گودام میں اس وقت ہوا، جب فوجی ہتھیاروں کو ترتیب دینے […]
پاکستانی حکمرانوں اور طالبان نے تقریباً دس ماہ تک مذاکرات کیے مگر سب بے سود ثابت ہوئے کیونکہ ایک طرف توطالبان جنگ بندی کا اعلان کرتے رہے اور دوسری طرف دہشت گرد اپنا کام کرتے رہے۔ ان حالات میں تو کوئی ذی شعور انسان مذاکرات جاری رکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آخر بڑی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے بحرالکاہل کے جزائر میں فوجی تنصیبات میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کیا ہے۔ منصوبے پرعملدرآمد کے بعد پیسفک ریموٹ آئی لینڈز میں امریکی بحریہ کی تنصیبات 87 ہزار مربع میل سے بڑھ کر 7 لاکھ 82 ہزار مربع میل تک پھیل جائیں گی اور یہ دنیا […]
کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز نے پولیس کے ہمراہ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں دہشت گردوں کی اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کی ، جس کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد ذوہیر عرف سلمان ہلاک ہو گیا۔ ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے مولوی خالد گروپ سے تھا۔ دہشت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکومت نے عراق میں اپنے سفارتی عملے کے بحفاظت انخلا اور ایئرپورٹس کی نگرانی کے لئے 275 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان صدر’’وائٹ ہاؤس‘‘ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اپنے 275 فوجی عراق بھیج رہا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی دستے داخل ہوچکے ہیں، میرعلی ، میرانشاہ اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا گھیراؤ کر لیا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گزشتہ رات بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو پانچ ہوگئی۔ […]
بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ اور فوج کے نئے نامزد سربراہ لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نے مقبوضہ کشمیر کا دوروزہ دورہ کیا ہے۔ ان کے ساتھ وزیر دفاع ارون جیٹلی بھی تھے جن کا وزیر دفاع کی حیثیت سے یہ پہلا دورہ تھا۔مقبوضہ کشمیر آمد پرانہوںنے ریاستی گورنر این این ووہرا، کٹھ پتلی […]
لیوگانسک (جیوڈیسک) یوکرائن کے شہر لیو گانسک میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے فوجی طیارہ مار گرایا، واقعے میں انچاس فوجی ہلاک ہو گئے۔ یوکرائن کے وزارت دفاع نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا فوجیوں کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والے طیارے کو لیو گانسک ائیر پورٹ پر لینڈ […]
سری نگر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں انڈین فوج کا ایک سپاہی ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق ہندوستانی فوج کے ترجمان منیش مہتا نے بتایا کہ جمعرات کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ڈسٹرکٹ پونچھ میں گشت پر مامور […]
بغداد (جیوڈیسک) امریکی صدر کا خیال ہے کہ عراق میں مختصر مدت کے لیے فوری طور پر فوجی انداز میں کچھ کرنے کی ضرورت ہے، اور امریکا اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ جہادی عراق میں قدم جمانے میں کامیاب نہ ہوں۔ امریکی صدر کا یہ بیان عراق میں دولتِ اسلامیہ عراق والشام […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کو اگلے سال فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے امریکی انتظامیہ کو کانگریس کو اس بات کی یقین دہانی کروانی پڑے گی کہ اسلام آباد شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھر امریکی کانگریس کی جانب سے بھی پاکستان پر شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ زابل میں پانچ نیٹو فوجی اپنی ہی افواج کی فضائی بمباری کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے ہیں جس کی افغان اور نیٹو حکام نے تصدیق بھی کر دی ہے۔ پیر کو پیش آنے والا یہ واقعہ اپریل میں پیش آنے والے سانحے کے بعد سب سے بڑا […]
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خطے میں بد امنی کی صورت حال کے پیش نظر اماراتی شہریوں کے لیے لازمی فوجی خدمات کا قانون جاری کر دیا ہے۔ اس لازمی فوجی خدمات کے قانون کا مقصد ملک کے ساتھ وفاداری کو بڑھانا، وطن کے لیے وابستگی اور قربانی کو فرزندان وطن کی روح کا […]
ابو ظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خطے میں بد امنی کی صورت حال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لئے دو برس تک فوجی خدمات کا قانون جاری کردیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ زاید النہیان کی جانب سے جاری کئے گئے قانون کے تحت 18 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حالیہ حملوں سے یہ سوال پھر سر اٹھانے لگا ہے کہ کیا طالبان دوبارہ منظم ہورہے ہیں اور کیا مذاکراتی عمل اپنے انجام کو پہنچ گیا۔فتح جنگ میں پاک فوج کے افسران پر خودکش حملوں کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی تو پھر […]
لندن (جیوڈیسک) افغان طالبان کی جانب سے گزشتہ دنوں امریکی فوجی بووی برگڈال کی پانچ سال بعد رہائی کے حوالے سے سابق امریکی نائب وزیر دفاع ڈیوڈ سڈنی نے کہا ہے کہ فوجی کی رہائی کے لئے امریکی فوج پاکستان کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کرنے کے لئے پوری طرح تیار تھی۔ تاہم جوابی کاروائی […]
پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل ارشد اور ظاہر شاہ کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل ظاہر شاہ کی نماز جنازہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ادا کی گئی جب کہ کرنل […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے مغوی فوجی کی رہائی کے بدلے چھوڑے گئے 5 افغان طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہا کئے گئے طالبان قیدی دہشت گرد نہیں بلکہ جنگی قیدی تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس کے ترجمان جے […]
کراچی (جیوڈیسک) روس نے پاکستان کو ہتھیاروں کی فراہمی پرعائد پابندی اٹھا لی۔ روس نے پاکستان کو فوجی سازوسامان اور ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو کئی گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کرنے پر مذاکرات جاری ہیں جن میں ملٹری ایم آئی 25 ہیلی کاپٹر […]
تھائی لینڈ (جیوڈیسک) میں منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی حکمران نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ایک سال سے زائد عرصے تک انتخابات منعقد نہیں کرائے جائیں گے تاکہ سیاسی مفاہمت اور اصلاحات کے لیے وقت دیا جا سکے۔ نئے فوجی حکمران جنرل پرے یوتھ چان اوچا نے ٹی وی پر […]