برسلز (جیوڈیسک) نیٹونے یوکرائن کے مسئلے پر روس کے ساتھ تمام سول اور فوجی تعاون معطل کر دیا۔ نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ کے دوروزہ اجلاس کے پہلے دن برسلز میں نیوز کانفرنس کے دوران نیٹو کے چیف فوگ راسموسن نے کہاکہ اتحادی ممالک نے کرائمیا کے روس سے الحاق پر بطور احتجاج ماسکو کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی سازوسامان پاکستان کو نہیں دیاجائیگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے کمانڈزان چیف جنرل ڈین فورڈ نے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں ان خبروں کی تردید کی کہ امریکی فوجی سازوسامان پاکستانی فوج […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصرکے فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اورآئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کااعلان کیاہے۔ چیف آف اسٹاف صدقی صبحی کو ترقی دے کر جنرل اور آرمی چیف بنا دیا گیا۔ مصر کے پہلے منتخب جمہوری وزیراعظم محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے […]
کریمیا (جیوڈیسک) روسی فوج نے کریمیا میں آخری فوجی اڈے پر بھی قبضہ کرلیا، روسی فوج نے گاڑیاں فوجی اڈے کے دروازے سے ٹکرادیں، فوجیوں نے اڈے پر توڑپھوڑ کی اور یوکرینی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ کریمیا کے بعد یوکرین کے دوسرے شہروں ڈونیٹسک اور اوڈیسا میں بھی لوگ روس سے الحاق کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے واضح کردیا ہے کہ وہ یوکرین میں فوجی مداخلت نہیں کریں گے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر بارک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا یوکرین میں کسی قسم کی فوجی مداخلت کا ارادہ نہیں رکھتا، کرائمیا پر روسی گرفت کمزور کرنے کے لیے روس پر سفارتی دباو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر امریکا اور پاکستان چاہیں تو افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع ہو سکتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں افغان صدر کا کہنا تھا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کا منصوبہ ملتوی کر دیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی سمجھوتے پر دستخط کئے بغیر فوج واپس نہیں جائے گی۔ وال اسٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے افغانستان سے فوجی انخلا کو فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔ امریکی فوجی حکام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت جاری ہے، دوران سماعت سابق صدر کے وکیل خالد رانجھا ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین شکنی کا جرم اگر کوئی فوجی کرئے تو اس پر آرمی ایکٹ کا اطلاق ہوتا ہے۔ خالد رانجھا کا کہنا ہے کہ مقدمے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے افغان جنگ میں شامل مشیروں اور ملٹری کمانڈرز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیکریٹری دفاع چک ہیگل، افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کے کمانڈر میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف شامل تھے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان جے کارنی نے بتایا کہ ملاقات […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شامی حکومت کو کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کر نے کے بین الاقعامی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سنگین تنائج کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برلن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ صحافیوں سے بات کر تے ہوئے […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ وہ فلوجہ میں فوجی کارروائی نہیں چاہتے، قبائلی عوام جنگجووٴں کی حمایت چھوڑ دیں۔ عراق کے شہر فلوجہ اور رمادی کے کچھ حصوں پر یکم جنوری کو القاعدہ سے منسلک گروپ کے جنگجوؤں نے قبضہ کرلیا تھا۔ اس بارے میں ایک انٹرویو کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں ایک حملے کے بعد جوابی کارروائی کے نتیجے میں دس دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ بدھ کو ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر کیا گیا جسکے باعث تین فوجی بھی ہلاک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احتجاج کے باعث افغانستان سے فوجی سامان کی منتقلی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے سلسلے میں امریکا کا فوجی ساز و سامان پاکستان کے راستے واپس لے جایا جا رہا ہے۔ خیبر پختو […]
لاہور (جیوڈیسک) امن وامان چیلنج ہے :معین الدین، مذاکرات یا ایکشن، فیصلہ ہوگا:شہزاد چودھری خارجہ پالیسی بدلنا ہوگی۔ چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ نئے جرنیلوں کے تقرر سے سول ملٹری تعلقات اور طالبان کے متعلق کوئی تبدیلی نہیں آئے گی کیونکہ یہ فوج کے ادارے کی سوچ ہے کہ وہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے چین سے متصل اپنی سرحد پر فوج کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس نئی تعیناتی پر 65 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ یہ فوجی مغربی بنگال میں بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر تعینات کئے جائیں گے۔ […]
وزیراعظم میاں نواز شریف نے واشنگٹن جاتے ہوئے لندن میں قیام کے دوران پاکستان کے اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور انہیں بند ہونا چاہئے۔ اس سے ایک روز قبل اقوام متحدہ نے بھی ڈرون حملوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے واضح کیا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی ”ڈیل کا مطلب یہ نہیں کہ کسی جرم کی صورت میں کسی امریکی فوجی کو سزا سے استثنی حاصل ہو گا۔ جان کیری نے اس امید کا اظہار کیا کہ افغان عوام اور پارلیمان اس معاہدے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے مصر کی بیشتر فوجی امداد معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم انسداد دہشت گردی اور جزیرہ نما سینا میں سکیورٹی سے متعلق مصری حکومت کی امداد جاری رہے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائٹ ہاس میں قومی سلامتی معاملات کی ترجمان کیٹیلن ہیڈن نے مصر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاک فوج میں اعلی سطح پر تعیناتیوں کے بارے میں اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی ہے، آئندہ اڑتالیس گھنٹو ں میں اعلی ترین فوجی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق فیصلے کا امکان ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف اکتوبر کے مہینے کو کبھی فراموش […]
عراق (جیوڈیسک) عراق میں نامعلوم مسلح عسکریت پسندوں نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ چار افراد ہلاک، سڑک کنارے بم دھماکے میں بھی تین عام شہری جان کی بازی ہار گئے۔ بغداد عراق میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے فوجی ہیلی کاپٹر مر گرایا جس کے نتیجے میں عملے کے تمام چار افراد موقع پر ہلاک […]
خضدار (جیوڈیسک) آواران کے علاقے مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے میں دونوں فوجی جوان زلزلہ متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا جس سے دونوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی کی حکمت عملی پرسول اور فوجی قیادت کے درمیان اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سرل نن نے وزیرداخلہ چودھری نثار سے ملاقات کی۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن وامان […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس میں جدید فوجی ہتھیاروں کی سالانہ نمائش شروع ہو گئی، ٹینک اور جہاز شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایکسپو روس کے شہر نزنی میں شروع ہوئی۔ نمائش میں جدید ٹینک، جہاز اور جدید ترین فوجی گاڑیاں رکھی گئیں ہیں۔ دکھائے جانے والے ہتھیار مقامی سطح پر ہی تیار کئے گئے […]
افغانستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کو نیٹو افواج کی واپسی کے بعد وہاں امن کے قیام اور استحکام کیلئے فعال کر دار ادا کرنا ہوگا، چین میں کانفرنس سے خطاب۔ سینٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ افغانوں کے درمیان […]