سوئٹزرلینڈ میں لازمی فوجی سروس کیخلاف ریفرنڈم ناکام

سوئٹزرلینڈ میں لازمی فوجی سروس کیخلاف ریفرنڈم ناکام

سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک) میں لازمی فوجی سروس کے قانون کو ختم کرنے کے لیے ہونے والا ریفرنڈم ناکام ہو گیا ہے۔ جنیوا غیر ملکی خبر رساں ادارے نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 73 فیصد رائے دہندگان نے ایک امن پسند گروپ کے ایما پر کرائے جانے والے اس ریفرنڈم کے خلاف فیصلہ دیا۔ […]

.....................................................

پینٹاگون پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر خوش

پینٹاگون پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر خوش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس وقت امریکا افغانستان سے 20 فیصد فوجی سامان کی منتقلی پاکستان کے راستے کر رہا ہے جسے بڑھا کر 30 فیصد کرنے پر […]

.....................................................

شام کیخلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں : جان کیری

شام کیخلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں : جان کیری

امریکا (جیوڈیسک) کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ حل نہ ہوا تو شام کے خلاف فوجی کارروائی خارج ازامکان نہیں ہے۔ دوسری جانب روس کے صدر پوٹن نے کھلا خط لکھ کر امریکی ہم منصب کو سمجھانے کی کوشش ہے کہ مشرق وسطی کو ایک اور جنگ میں […]

.....................................................

مذاکرات کا فیصلہ فوجی آپریشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے نہیں

مذاکرات کا فیصلہ فوجی آپریشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی لہر نائن الیون کے واقعات کا نتیجہ ہے۔ امریکا پر ہونے والے حملے میں کوئی پاکستانی یا افغانستان کا شہری ملوث نہیں تھا لیکن اس کے باوجود اس کا سب سے زیادہ نقصان ان دونوں ملک کے عوام کو […]

.....................................................

الیکشن کمیشن، فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 3 نومبر کو کرانے پر متفق

الیکشن کمیشن، فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 3 نومبر کو کرانے پر متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن اور فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 3 نومبر کو کرانے پر متفق ہوگئے۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق جیلانی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کو بھی کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنرجسٹس تصدق جیلانی کی صدارت میں الیکشن […]

.....................................................

شمالی اور جنوبی کوریا کی فوجی ہاٹ لائن بحال

شمالی اور جنوبی کوریا کی فوجی ہاٹ لائن بحال

سیول (جیوڈیسک) شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے فوجی ہاٹ لائن بحال کر دی۔ جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے کائیسانگ صنعتی کمپلیکس دوبارہ کھولنے میں معاونت کیلئے فوجی ہاٹ لائن بحال کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوریائی خطے کی اتحادی وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ سیول اور پیانگ یانگ […]

.....................................................

پیرس : شام میں فوجی کاروائی پر فرانسیسی پارلیمنٹ تقسیم ہوگئی

پیرس : شام میں فوجی کاروائی پر فرانسیسی پارلیمنٹ تقسیم ہوگئی

شام (جیوڈیسک) میں بشارالاسد حکومت کیخلاف فوجی کاروائی کے معاملے پر فرانسیسی پارلیمنٹ تقسیم ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں فوجی کاروائی کے معاملے پر فرانسیسی پارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر جین مارک کا کہنا تھا کہ شام میں فوجی کاروائی مختصر اور جامع […]

.....................................................

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی : شام میں محددو فوجی کاروائی کی مجوزہ قرارداد پر اتفاق

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی : شام میں محددو فوجی کاروائی کی مجوزہ قرارداد پر اتفاق

امریکی (جیوڈیسک) سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے شام میں محددو اور نپی تلی فوجی کارروائی کی مجوزہ قرارداد پر اتفاق کرلیا ہے۔ مجوزہ قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے ساڑھے تین گھنٹے کی بحث کے بعد شام پر حملے کی قرارداد کے مسودے پر اتفاق کر […]

.....................................................

شام پر امریکا کی یکطرفہ فوجی لشکر کشی قابل قبول نہیں، روس

شام پر امریکا کی یکطرفہ فوجی لشکر کشی قابل قبول نہیں، روس

شام (جیوڈیسک) ماسکوروس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی منظوری کے بغیر شام پر حملہ، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہو گا۔ روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شام پر امریکا کی یکطرفہ فوجی لشکر کشی قابل قبول نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی […]

.....................................................

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے: عمران خان

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے بڑی بڑی گاڑیوں اور اخراجات کا حساب مانگ لیا۔ کہتے ہیں فوج وزیرستان میں مصروف ہے۔ کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا […]

.....................................................

شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ فوجی آپریشن میں بہت سے […]

.....................................................

شام میں فوجی کاروائی کو برطانوی پارلمینیٹ نے مسترد کر دیا

شام میں فوجی کاروائی کو برطانوی پارلمینیٹ نے مسترد کر دیا

شام میں فوجی کاروائی کا فیصلہ برطانوی پارلیمنٹ نے مسترد کردیا۔ رطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور عوام فوجی کاروائی کے حق میں نہیں۔ شام کے مسئلے پر برطانوی پارلیمنٹ تقسیم ہوگئی۔ جمعرات کو برطانوی پارلیمنٹ کیاجلاس میں شام میں فوجی کاروائی پرحق رائے دہی کرائی گئی۔ جس میں قرارداد کو […]

.....................................................

آرمی چیف کی دورہ تاجکستان کے دوران اعلی فوجی قیادت سے ملاقات

آرمی چیف کی دورہ تاجکستان کے دوران اعلی فوجی قیادت سے ملاقات

تاجکستان (جیوڈیسک) تاجکستان آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دورہ تاجکستان کے دوران اعلی فوجی قیادت سے ملاقات کر کے مختلف پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل شیرالی خیاریالوف سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

شام کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، برطانیہ نے 6 جنگی طیارے روانہ

شام کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی، برطانیہ نے 6 جنگی طیارے روانہ

قاہرہ (جیوڈیسک) شام پر ممکنہ فوجی کارروئی کی پیش نظر برطانیہ نے مزید چھ جنگی طیارے روانہ کر دیے۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے خانہ جنگی کے شکار شام کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ روس نے شام کے دفاع کے لیے میزائل کروزر بحیرہ روم بھیجنے کا اعلان […]

.....................................................

شام میں حکومت کے خاتمے کیلئے فوجی کارروائی نہیں کر رہے، امریکہ

شام میں حکومت کے خاتمے کیلئے فوجی کارروائی نہیں کر رہے، امریکہ

واشنگٹن امریکا کا کہنا ہے کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے لئے فوجی کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں ذریئع بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاس جے کارنی نے کہا اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی تو اسکا مقصد شامی حکومت کی تبدیلی نہیں ہو گا۔ اسکا مقصد شامی حکومت […]

.....................................................

ماسکو: روس کا امریکا کو شام میں فوجی مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ

ماسکو: روس کا امریکا کو شام میں فوجی مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ

شام کے مسئلے پر امریکا اور روس کے درمیان ٹھن گئی۔ روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں فوجی مداخلت سے باز رہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ شام میں حکومت کے خلاف کیمائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی […]

.....................................................

امریکہ: افغان جنگ میں خدمات انجام دینے والے فوجی کیلئے اعلی اعزاز

امریکہ: افغان جنگ میں خدمات انجام دینے والے فوجی کیلئے اعلی اعزاز

امریکی صدر بارک اوبامہ نے افغانستان میں خدمات انجام دینے والے فوجی کو اعلی فوجی اعزاز سے نوازا۔ اعزاز حاصل کرنے والے فوجی ٹے کارٹر نے دو ہزار نو میں طالبان کے ایک حملے میں زخمی فوجیوں کو اپنی جان پر کھیل کر بچایا تھا۔ اس حملے میں آٹھ فوجی ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوئے […]

.....................................................

خلیج عدن میں امریکا اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں

خلیج عدن میں امریکا اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں

کراچی (جیوڈیسک) امریکا اور چین نے خلیج عدن میں مشترکا فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ مشقیں پانچ دن جاری رہیں گی جن میں دونوں ملکوں کی اسپیشل ٹاسک فورسز، میزائل بردار بحری جہاز، سپلائی شِپس، نیول ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں، مشقوں کا مقصد بحری قزاقوں کے خلاف کارروائی کی صلاحیتیں بہتر بنانا […]

.....................................................

کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملہ، 10 فوجی اور 6 شہری زخمی

کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملہ، 10 فوجی اور 6 شہری زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع شرقی میں واقعہ کورنگی نمبر پانچ میں سیکیورٹی قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے اوراس بڑے دھماکے کے نتیجے میں دس فوجی اہلکار اور چھ شہری زخمی ہوگئے ہیں،ب تایا جاتا ہے کہ فوجی ٹرک پر بم سے حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے طلحہ ہاشمی اور جواد شعیب کی رپورٹ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی درخواست پر فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں : آئی ایس پی آر

الیکشن کمیشن کی درخواست پر فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں : آئی ایس پی آر

روالپنڈی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات کے دوران حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی انتظامات کے لیے پاک فوج کے 30 ہزار جوان تعینات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الیکشن کمیشن کی درخواست پر فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے دوران امن […]

.....................................................

کراچی میں مصر میں فوجی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

کراچی میں مصر میں فوجی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

کراچی (جیوڈیسک) مصر میں جمہوری حکومت کے خاتمے اور عوام پر فوجی مظالم کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسلمان اب غلامی قبول کرنے کو تیار نہیں، سعودی عرب سے اپیل ہے کہ خود کو ملت اسلامیہ سے الگ […]

.....................................................

پیرس: مسجد پر حملے کے الزام میں فوجی گرفتار

پیرس: مسجد پر حملے کے الزام میں فوجی گرفتار

فرانس میں مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فوجی کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق تئیس سالہ فوجی کو لیون شہر کے قریب ائیر فورس بیس سے حراست میں لیا گیا۔ فوجی پر مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ گرفتار فرانسیسی فوجی کا تعلق بنیاد […]

.....................................................

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) میں شدت پسندوں کے حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں پیش آیا ہے۔ تینوں فوجی نیٹو کی سربراہی میں کام کرنے والی انٹرنیشل سیکورٹی اسسٹنس فورس، ایساف، کا حصہ تھے۔ افغانستان میں رواں سال اب تک سو سے زیادہ […]

.....................................................

یمن میں گیس تنصیبات پر حملے، 5 یمنی فوجی ہلاک

یمن میں گیس تنصیبات پر حملے، 5 یمنی فوجی ہلاک

یمن (جیوڈیسک) میں القاعدہ نے گیس تنصیبات پر حملے کے دوران پانچ یمنی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے ہاتھوں فوجیوں کی ہلاکت کا یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں اپنے سفارت خانے عارضی طور پر بند […]

.....................................................