(جیوڈیسک) چین اور کرغستان کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا، مشقوں کا مقصد فوج کو دہشت گردی سے بہتر طریقے سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا ہے۔ سرحدی علاقے میں ہونے والی مشقوں میں چین اور کرغستان کے چار سو ساٹھ فوجی شریک ہیں۔ فوجی مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی کے […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عوامی احتجاج دبانے کیلئے مزید ہزاروں فوجی تعینات کر دیئے گئے، جموں اور راجوڑی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ وادی کے اکثر علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کے قتل […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے جرم میں سابق فوجی سربراہ سمیت دو سو افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں سابق فوجی سربراہ الکر باس بگ سمیت صحافی، وکلا اور متعدد سابق فوجی افسر شامل ہیں۔ اکیس افراد کو بری کر دیا […]
مصر میں عبوری حکومت کے حکم کے باوجود فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ مصری فوج نے اقتدار پر قبضہ نہیں کیا بلکہ جمہوریت کی بحالی کیلئے اقدام کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مصری فوج نے مرسی کو اقتدار سے […]
امریکی (جیوڈیسک) امریکی فوجی عدالت نے وکی لیکس کو امریکی خفیہ راز فراہم کرنے والے امریکی فوجی بریڈلی میننگ کو عمر قید کی سزا سنادی۔ بریڈلی میننگ کے اس اقدام کو امریکہ نے سنگین جرم قرار دیا تھا اور اسے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا راز افشاں کرنے کا واقعہ ٹھہرایا اتھا۔ امریکی فوجی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ایک فوجی عدالت نے وکی لیکس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے امریکی فوجی بریڈلی میننگ کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ فوجی عدالت نے البتہ بریڈلی میننگ کے خلاف دشمن کی مدد کا الزام نہیں مانا ہے۔ بریڈلی میننگ کو دشمن کی مدد کرنے سمیت بائیس الزامات کا سامنا تھا۔ […]
ہلمند (جیوڈیسک) افغان صوبے ہلمند میں سیکورٹی فورسز کی مدد کے لیے دوبارہ برطانوی فوجی تعینات کر دی گئی۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق ہلمند میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر 80 فوجی افسران تعینات کیے گئے ہیں۔ نیٹو فورسز کا دو ہزار چودہ تک انخلا مکمل کیا جانا ہے لیکن ہلمند میں شدت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے مصر میں حالیہ پرتشد دواقعات پرتشویش کا اطہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع نے مصری فوج کے سربراہ سے کہا کہ مصری حکام کو جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں کوریائی جنگ کے اختتام کو 60 سال مکمل ہونے پر دارالحکومت، پیانگ یانگ میں فوجی پریڈ کا اہتمام ہوا، جس میں جنگی سازو سامان کی بھرپور نمائش کی گئی۔ پیونگ یانگ میں شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان اور چین کے نائب صدر نے بھی فوجی پریڈ کو […]
کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا میں باغیوں نے فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کر دیا۔ جس سے پندرہ فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح انقلابی باغیوں نے فوجی قافلے کو وینیزویلا کی سرحد کے قریب نشانہ بنایا۔ جس میں پندرہ فوجی ہلاک ہوگئے۔ اس سے قبل نائٹ کلب […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی، آئی جی آئی کی طرح 10سال بعد 2013 کی انتخابی دھاندلی بھی بے نقاب ہو گی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مصر کے فوجی انقلاب کے خلاف جلسے سے خطاب […]
کولمبیا (جیوڈیسک) یوم آزادی کے مو قع پر کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے وطن کے جان باز فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ کولمبیا کیدو سو تین وے یوم آزادی پر مسلح افواج کی پریڈ، اورلڑاکا طیاروں کا فلائی […]
کیوبا (جیوڈیسک) کیوبا نے پاناما میں روکے گئے شمالی کوریا کے جہاز میں فوجی سازو سامان کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔ کیوبا کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ شمالی کوریا کا جہاز کیوبا سے فرسودہ فوجی سازو سامان مرمت کے لیے شمالی کوریا لے کر جا رہا تھا۔ گزشتہ ہفتے پاناما میں روکے […]
مصر (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فوجی بغاوت کے خلاف اور سابق صدر مرسی کی بحالی کے لئے ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخوان المسلمون کی جانب سے ملک بھر میں فوجی بغاوت اور صدر مرسی کی حمایت کے لئے مظاہروں کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد مرسی کے ہزاروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی فوجی اہلکار کو مجرمانہ کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں منیر اے ملک نے کہا کہ ان کی آزادانہ رائے میں نہ تو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 اور نہ ہی پاکستان پینل کوڈ، کرمنل پروسیجر […]
لبنان (جیوڈیسک) میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ شمالی لبنان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ دھماکا آرمی چیک پوسٹ سے دوسو میٹر کے فاصلے پر کیا گیا ۔ دھماکے کے بعد جب قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے […]
لبنان (جیوڈیسک) لبنان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی لبنان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق دھماکا آرمی چیک پوسٹ سے دوسو میٹر کے فاصلے پر کیا گیا۔ دھماکے کے بعد جب قانون نافذ کرنے والے […]
اخوان المسلمون فوجی تسلط کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انقلاب کو ٹینکوں کے ذریعے نہیں دبایا جاسکتا اور بین الااقوامی سے اپیل کی ہے کہ مصر کو شام جیسی صورتحال سے بچایا جائے۔ اخوان المسلمون کے سایسی بازوفریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ […]
اخوان المسلمین نے فوجی بغاوت کیخلاف آج ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اخوان نے مصر کے عبوری صدر عدلی منصور کی جانب سے محمد البردی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ بھی مسترد کردیا ہے. مصر میں جمہوریت آئی تو سہی لیکن اس کا دورانیہ بہت مختصر ثابت ہوا۔ فوجی بغاوت کے […]
مصر (جیوڈیسک) کے سابق صدر محمد مرسی کی جماعت اخوان المسلمون نے الزام لگایا ہے کہ فوجی بغاوت کے بعد ملک ایک پولیس اسٹیٹ بن گیا ہے اور پولیس بڑی تعداد میں اخوان کے کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ گذشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں اخوان المسلمون کے سینیر پارٹی اراکین نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کراچی مسئلے کا حل نہیں، کہتے ہیں کہ پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرنا ہو گی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کراچی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس کا ذمہ دار حکومتوں کو قرار دیا ہے۔ […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں بگرام ائیر بیس پر طالبان کے حملہ میں چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارلحکومت کابل میں بگرام ائیر بیس پر طالبان نے مارٹر بموں سے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں چار امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔ یاد رہے کہ افغان […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس میں ایک فوجی تربیتی مرکز کے اسلحہ ڈپو میں دھماکوں میں 30 افراد زخمی ہو گئے، 6 ہزار افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ حادثہ کا نشانہ بننے والا فوجی تربیتی مرکز روس کے جنوب مغربی علاقے سمارا میں واقع ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ ڈپو میں 5 دھماکے ہوئے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) صدر اوباما نے کہا ہے کہ شام کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی یا نوفلائی زون کا قیام مسئلے کا حل نہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ شامی فضائیہ کو حملوں سے روکنے کیلیے شام پر بم پھینکنا ہوں گے، جس سے نہ صرف مزید ہلاکتیں […]