کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج نیوی اور فضایہ کی مدد سے ملک کے خلاف کسی بھی فوجی جارحیت کو ناکام بنانے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں آرمی وار گیمز […]

.....................................................

پکتیا : افغان فوجی کی فائرنگ سے3 امریکی فوجی ہلاک

پکتیا : افغان فوجی کی فائرنگ سے3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) کے صوبہ پکتیا میں افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی ٹرینرز ہلاک ہوگئے۔ عسکری حکام کے مطابق واقعہ صوبہ پکتیکا کے ضلع خیرکوٹ میں پیش آیا۔ جہاں افغان نیشنل آرمی کی وردی میں ملبوس ایک اہلکار نے تین فوجیوں پر فائرنگ کی۔ واقعی کی ذمہ داری تاحال کسی بھی گروپ نے قبول […]

.....................................................

اٹک قلعہ سے وزیراعظم ہاؤس تک

اٹک قلعہ سے وزیراعظم ہاؤس تک

12 اکتوبر1999 کو فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے برطرف کیے گئے میاں نواز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم بن گئے ہیں۔ 1981 میں پنجاب کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے سیاسی سفر شروع کرنے والے میاں نواز شریف کا سیاسی کیرئیر ہمیشہ اتار چڑھاؤ کی نظر رہا۔ نواز شریف نے سیاست کے میدان […]

.....................................................

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے گا ڑی میں سوار پانچ فوجی جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ شیر شاہ روڈ پر کوٹ ادو جاتے ہوئے آئل ٹینکر پاک آرمی کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے گاڑی میں سوار محمد […]

.....................................................

سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے

سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے

سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے پا گیا، سنگاپور میں فوج مزید پانچ سال تک بھارتی فوجیوں کی تربیت کا پروگرام جاری رکھے گی۔ نئی دہلی بھارت اور سنگاپور کے درمیان فوجی تربیت کا ایک نیا معاہدہ طے ہو گیا۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں طے […]

.....................................................

لندن : برطانوی فوجی کے قتل میں ملوث ایک ملزم کی عدالت میں پیشی

لندن : برطانوی فوجی کے قتل میں ملوث ایک ملزم کی عدالت میں پیشی

لندن (جیوڈیسک) لندن وول ایچ میں برطانوی فوجی کے قتل میں ملوث 2 ملزموں میں سے ایک کو برطانوی عدالت میں پیش کردیا گیا تاہم شدید زخمی ہونے کے سبب دوسرے ملزم کو عدالت نہیں لایا گیا۔ گرینچ کے رہائشی 22 سال کے مجاہد کو سخت سیکیورٹی میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کی عدالت میں پیش […]

.....................................................

فرانسیسی فوجی کے گلے پر پیرس میں خنجر سے حملہ کرنے والا نومسلم پکڑا گیا

فرانسیسی فوجی کے گلے پر پیرس میں خنجر سے حملہ کرنے والا نومسلم پکڑا گیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والا نو مسلم پکڑا گیا ہے۔ فرانسیسی حکومت یہ جاننے کی کوشش ہے کہ فوجیوں کو قتل کرم والے محمد میراہ کی طرح ایک نومسلم نوجوان پیرس میں فوجی پرحملہ آور کیوں ہوا۔ ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہے مگر یہ تسلیم کر لیا […]

.....................................................

فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والانومسلم پکڑا گیا

فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والانومسلم پکڑا گیا

پیرس (جیوڈیسک) پیرس فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والانومسلم پکڑا گیا ہے۔ فرانسیسی حکومت یہ جاننے کی کوشش ہے کہ فوجیوں کوقتل کرم والے محمد میراہ کی طرح ایک نومسلم نوجوان پیرس میں فوجی پرحملہ آورکیوں ہوا۔ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہے مگر یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ بعض […]

.....................................................

لندن میں فوجی کے قتل کیس میں مزید 3 افراد گرفتار

لندن میں فوجی کے قتل کیس میں مزید 3 افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے وول ایچ میں فوجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث مزید 3افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی پولیس کے انسداد دہشتگردی یونٹ نے ول ایچ میں برطانوی فوج پرحملے میں ملوث مزید 3افراد کو گرفتار کیا ہے،پولیس کے مطابق 2 افراد کو لندن کے جنوبی علاقے میں ایک مکان سے […]

.....................................................

پیرس میں نامعلوم شخص کا فوجی پر حملہ، گردن پر چاقو مار کرفرار

پیرس میں نامعلوم شخص کا فوجی پر حملہ، گردن پر چاقو مار کرفرار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں نامعلوم نے فوجی پر حملہ کرکے زخمی کردیا ہے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نامعلوم شخص نے فرانسیسی فوجی کی گردن پرچاقومارا، نامعلوم شخص فوجی پرحملہ کرنے کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ برطانوی ذرائع کے مطابقفرانسیسی فوجی گشت پرتھا،اورحملہ آورکاتعلق ممکنہ طورپرشمالی افریقہ سے تھا، فرانسیسی اخبار کے مطابق حملہ آورکی عمر30سال […]

.....................................................

لندن : فوجی کے قتل کیخلاف مظاہرے، مساجد پر حملے، 2 گرفتار

لندن : فوجی کے قتل کیخلاف مظاہرے، مساجد پر حملے، 2 گرفتار

لندن(جیوڈیسک)لندن میں فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، وول وچ، کینٹ اور ایسیکس میں مساجد پر حملے، 2 افراد گرفتار۔ لندن کے علاقے وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ نسل پرست تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی […]

.....................................................

لندن: وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

لندن: وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

لندن( جیوڈیسک) لندن میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد نسل پرست تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے شروع کر دئیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے جنوبی مشرقی علاقے وول وچ میں دو حملہ آوروں نے خنجر سے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ […]

.....................................................

لندن : فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، 2 افراد گرفتار

لندن : فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، 2 افراد گرفتار

لند(جیوڈیسک) نلندن کے علاقے وول وِچ میں 2افراد نے حملہ کر کے برطانوی فوجی قتل کر دیا۔جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ نسل پرست تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔لندن میں فوجی کے قتل کی دہشت ناک واردات سے برطانیہ بھر میں لوگ سکتے میں آگئے ہیں۔کارحادثے کے بعدفوجی […]

.....................................................

لندن میں برطانوی فوجی قتل، 2 حملہ آور زخمی

لندن میں برطانوی فوجی قتل، 2 حملہ آور زخمی

لندن(جیوڈیسک) لندن میں فوجی بیرکس کے قریب نامعلوم افراد کے حملے میں ایک برطانوی فوجی قتل جبکہ 2 حملہ آوروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔لندن برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اپنا دورہ فرانس مختصر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے واقعہ پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

شام کے مسئلہ پر فوجی اور سفارتی آپشن کے استعمال کا حق ہے : اوباما

شام کے مسئلہ پر فوجی اور سفارتی آپشن کے استعمال کا حق ہے : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے شام کے مسئلے کے حل کے لئے فوجی اور سفارتی آپشنز استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ترک وزیر اعظم طیب اردگان سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ہیں۔ لیکن اس بات […]

.....................................................

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

بھارت(جیوڈیسک)کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔نئی دہلی بھارت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مینٹیننس آپریشنز کے دوران سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے بتایا کہ […]

.....................................................

امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں : حامد کرزئی

امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں : حامد کرزئی

افغان(جیوڈیسک) صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اتحادی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں نو امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں۔کابل افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملک سے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد نو امریکی اڈوں کی ملک میں قائم رہنے کی اجازت دینے کیلئے آمادہ […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فوجی دستوں کا گشت

کراچی: مختلف علاقوں میں فوجی دستوں کا گشت

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فوجی دستوں نے گشت شروع کر دیا،حساس علاقوں میں پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا۔فوجی دستوں نے مختلف شاہراہوں اور پولنگ سٹیشنز کے باہر گشت کیا،رینجرز اور پولیس کے اہلکار بھی پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ گشت میں شریک ہیں۔ فوجی دستوں نے محمود آباد کے علاقے […]

.....................................................

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن(جیوڈیسک)یمن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے تین اعلی فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تینوں افسروں کو ایک فوجی اڈے کی طرف جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ اڈا گزشتہ سال سے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ہے۔ یمن میں القاعدہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی زوروں پر ہے۔ گزشتہ ایک سال […]

.....................................................

چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے

چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت اور چین نے ہمالیہ کے متنازع سرحدی علاقے سے اپنے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے ہیں، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناو میں کمی ہوئی ہے۔ چین اور بھارت میں50سال سے سرحدی تنازع ہے اور گزشتہ ہفتوں سے دونوں ملکوں کی فوج یہاں آمنے سامنے تھیں۔ ایک بھارتی اہلکار کے […]

.....................................................

جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ،5امریکہ فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ،5امریکہ فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان(لیو ڈیسک) جنوبی افغانستان میں طالبات کی کاروائی بم دھماکہ میں پانچ امریکی فوجیوں کو ہلاک کر نے کا دعوی ، نیٹو کی جانب سے ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی ۔

.....................................................

شمالی کوریا کی بات چیت کے لیے مشروط رضامندی

شمالی کوریا کی بات چیت کے لیے مشروط رضامندی

شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی طرف سے عائد پابندیاں ختم کی جائیں، امریکہ اور جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقیں ختم کریں تو وہ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔پیا نگ یانگ شمالی کوریا نے کہا کہ اگر ان پر اقوامِ متحدہ کی طرف سے عائد پابندیاں ختم کی جائیں […]

.....................................................

نیٹو سیکریٹری جنرل کا شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کا دورہ

نیٹو سیکریٹری جنرل کا شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کا دورہ

سیول(جیوڈیسک) جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ،نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقے کا دورہ کیا۔شمالی کوریا کی جانب سے تیسر ے ایٹمی دھماکے کی خبروں کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکا کا یہ بھی دعوی ہے کہ […]

.....................................................

افغانستان : وردک میں فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : وردک میں فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے وردک میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے دو امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور افغان پولیس کی وردی میں ملبوس تھا۔ امریکی فوجیوں پر حملہ چک ہیگل کی بحثیت امریکی وزیر دفاع افغانستان کے پہلے دورے کے اختتام کے فوری بعد کیا گیا۔ افغانستان کے مشرقی صوبے سے […]

.....................................................