بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے

لاہور : بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے۔گورنمنٹ کوئی خاص کام کر تی ہوئی نظر نہیں آرہی۔ انڈین ایجنسیوں کو کوئی کام کرنے سے نہیں روک رہاسوائے چند محب وطن بلوچ سرداروں کے۔ہم وطن کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔غدار وطن یہ بات جان لیں کہ ایک نہ […]

.....................................................

اوباما کا افغانستان سے مزید فوجی واپس بلانے کا اعلان

اوباما کا افغانستان سے مزید فوجی واپس بلانے کا اعلان

امریکی صدر باراک اوباما کہتے ہیں کہ افغانستان سے آئندہ سال چونتیس ہزار فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا ، اب تک تیتیس ہزار فوجی افغانستان سے آچکے ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما کا کانگریس کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی مشکلات کے باوجود ساٹھ لاکھ نوکریاں فراہم کیں اور امریکی […]

.....................................................

سفرِ غلامانِ امریکستان

سفرِ غلامانِ امریکستان

فوجی کسی بھی ملک کی سر زمین پر پیدا ہونے والا وہ انسان ہے جس کی زِندگی اُس کا وطن جس کی ماں اس کی مٹی جس کی عزت اس کے وطن کی سلامتی اور جس کے عزیز عقارب اس کے ہم وطن ہوتے ہیں مختصر یہ کہ اس میں ملک سے غداری کی صلاحیت […]

.....................................................

برطانیہ کا 2013 تک 3800 فوجی افغانستان سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ کا 2013 تک 3800 فوجی افغانستان سے نکالنے کا اعلان

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کا 2013 کے آخر تک 3800فوجی افغانستان سے نکالنے کا اعلان، 2014کے بعد کتنے فوجی افغانستان میں رہیں گے۔ برطانیہ نے 2013 کے آخر تک اپنے 9 ہزار میں سے 38 سو فوجی افغانستان سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ 2013 اور 2014 ہمارے فوجیوں کی […]

.....................................................

فوجیوں کی واپسی ہوئی تو دھماکوں میں اضافہ ہو گا، باربیرو

فوجیوں کی واپسی ہوئی تو دھماکوں میں اضافہ ہو گا، باربیرو

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ اگلے برس فوجی کا وسیع پیمانے پر انخلا ہوا تو دھماکا خیز مواد سے افغانستان میں ہلاکتوں میں اضافہ ہو جائے گا۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے پینٹاگون کے سینیئر اہلکار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں شدت پسند دھماکا خیز مواد […]

.....................................................

جلال آباد ، طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ ، چھ فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

جلال آباد ، طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ ، چھ فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں امریکی فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں چھ افغان فوجیوں سمیت بارہ افراد مارے گئے۔پورا علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گونجتا رہا۔ افغان پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی جلال آباد ائیرپورٹ کے بیرونی دروازے سے ٹکرا دی۔دوسرے حملہ آوروں […]

.....................................................

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک “یونائیٹڈ سٹیٹس آف پیس” نے کراچی میں جاری قتل و غارت کے کھیل کو خود پاکستان میں امن کے حوالہ سے خطرناک قرار دیدیا اور واضح کیا ہے کہ قتل و غارت کا یہ رجحان آنے والے دنوں میں یہاں فوجی مداخلت کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک […]

.....................................................

قتل کی واردات میں ملوث 5 برطانوی فوجیوں پر فرد جرم عائد

قتل کی واردات میں ملوث 5 برطانوی فوجیوں پر فرد جرم عائد

افغانستان(جیوڈیسک) افغانستان میں قتل کی واردات میں ملوث پانچ برطانوی فوجیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ برطانوی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ پانچ فوجیوں پر افغانستان میں قتل کرنے کے الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ افغانستان میں ایک سال قبل پیش آیا تھا۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان: بم دھماکے اور فضائی کارروائی میں 13 ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی خطے میں اتوار کو ایک بم دھماکے اور لڑاکا طیاروں کی عسکریت پسندوں بم دھماکے کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری میں تین فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا شمالی وزیرستان میں ہوا جہاں میر علی سے سرحدی خطے کے انتظامی مرکز […]

.....................................................

ترکی : جھڑپوں میں چھ ترک فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

ترکی : جھڑپوں میں چھ ترک فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

ترکی (جیوڈیسک) جنوب مشرقی ترکی میں کرد باغیوں کے فوجی چوکیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے نتیجے میں چھ ترک فوجی، دو سرکاری ملیشیا اہلکار اور گیارہ کرد باغیوں سمیت 19 افراد ہلاک اور 16 فوجیوں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کی سرحد کے نزدیکی صوبہ حکاری کے […]

.....................................................

مصر:اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ

مصر:اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے نو منتخب صدر محمد مرسی کی فوجی تقریب میں شرکت۔ فوج اور اخوان المسلمین میں اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ۔ محمد مرسی نے فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا بھی معائنہ کیا۔ مصری صدر کو اسکندریہ میں ملٹری بینڈ کے مارشل آرٹ […]

.....................................................

تاجکستان میں دہشت گردی کیخلاف فوجی مشقیں

تاجکستان میں دہشت گردی کیخلاف فوجی مشقیں

تاجکستان : (جیو ڈیسک) تاجکستان میں امن مشن دوہزار بارہ کے نام سے انسداد دہشتگردی کیلئے پانچ ملکی فوجی مشقیں شروع کردی گئی۔ سرکاری بیان کے مطابق شنگائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ہونے والی ان مشقوں میں روس،چین ،قازقستان اور کرغیزستان شریک ہے۔مشقوں میں دوہزار سے زائدفوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ تاجک بری […]

.....................................................

سیاچین اور سیاستدان

سیاچین اور سیاستدان

سیاچین ایک بلند اور سرد ترین مقام ہے جہاں پر لوگوں کے خون تک جم جاتے ہیں۔ مگر ہمارے فوجی جوان اس جگہ پر دن رات ہماری حفاظت کی خاطربیٹھ کر ہمیں سکون کی نیند سلاتے ہیں۔ مگر 7اپریل کو گیاری سیکٹر میں ایک ایسا ہولناک واقعہ ہوا ہے کہ جس کوابھی تک نہ دماغ […]

.....................................................

نیٹو افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر افغانستان میں تباہ

نیٹو افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر افغانستان میں تباہ

افغانستان : (جیو ڈیسک) امریکی فوجی حکام کے مطابق افغانستان کے جنوب مغربی حصے میں نیٹو افواج کا ایک ہیلی کاپٹر جس پر چار افراد سوار تھے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بلیک ہاک ساخت کے اس ہیلی کاپٹر پر سوار چار افراد کے بچ جانے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ حکام […]

.....................................................

سیاچن : ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری

سیاچن : ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری

سیاچن : : (جیو ڈیسک)سیاچن کے علاقے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری ہے۔گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے 139جوانوں اور گیارہ سویلین کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن موسم اور آپریشنل مشکلات کے […]

.....................................................

افغان شہریوں کا قاتل امریکی فوجی کو ملک میں سزا دینے کا مطالبہ

افغان شہریوں کا قاتل امریکی فوجی کو ملک میں سزا دینے کا مطالبہ

قندھار : ( جیو ڈیسک) افغانستان کے شہریوں نے قندھار میں سولہ شہریوں کی ہلاکت میں ملوث امریکی فوجی کو افغان عدالت میں پیش کرنے اور سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان دارالحکومت کابل کے شہریوں کا کہنا ہے کہ سولہ معصوم شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی فوجی کے خلاف کارروائی بھی وہیں […]

.....................................................

افغانستان سے انخلا میں جلد بازی نہیں: اوباما

افغانستان سے انخلا میں جلد بازی نہیں: اوباما

امریکہ : ( جیو ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے یقین دلایا ہے کہ ایک امریکی فوجی کی مبینہ فائرنگ سے سولہ شہریوں کی ہلاکت کے بعد بھی بین الاقوامی فوج افغانستان چھوڑنے میں جلدبازی نہیں کرے گی۔ امریکی صدر براک اوباما نے مقامی سی بی ایس سٹیشن کو بتایا فائرنگ کا یہ واقعہ یقیناً […]

.....................................................

افغانستان: ہلاکتوں کے بعد امریکی افواج الرٹ

افغانستان: ہلاکتوں کے بعد امریکی افواج الرٹ

قندھار : ( جیو ڈیسک) افغانستان کے صوب قندھار میں ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں سولہ افغان شہریوں کی ہلاکت کے بعد ملک میں تعینات امریکی افواج کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے افغانستان میں تعینات افواج کو متنبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف جوابی کارروائی ہو سکتی ہے۔ واضح رہے […]

.....................................................

واشنگٹن: وکی لیکس کو معلومات دینے والے فوجی پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: وکی لیکس کو معلومات دینے والے فوجی پر فرد جرم عائد

وکی لیکس کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے والے امریکی فوجی اہلکار پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی فوج کے انٹیلی جنس ونگ کے اہلکار بریڈلی میننگ پر الزام ہے کہ اس نے امریکا کی خفیہ معلومات وکی لیکس کو فراہم کیں۔ وکی لیکس کے ان معلومات کو انٹرنیٹ پر جاری کرنے سے امریکا […]

.....................................................

عراق میں کار بم دھماکہ، تین فوجی ہلاک

عراق میں کار بم دھماکہ، تین فوجی ہلاک

عراق کے شہر بقعوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں تین عراقی فوجی ہلاک ہو گئے۔ دیالہ صوبے کے پولیس ترجمان کے مطابق بم سڑک کے کنارے کھڑی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا علاقے میں گشت کرنے والی فوجی گاڑی کے قریب آتے ہی پھٹ گیا۔ دھماکے میں تین عراقی فوجی ہلاک اور […]

.....................................................

کشمیر: برفانی تودہ میں سات فوجی دب گئے

کشمیر: برفانی تودہ میں سات فوجی دب گئے

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے شمال میں لائن آف کنٹرول کے قریب پانچ فوجی اور دو نیم فوجی اہلکار منگل کی صبح برفانی تودے کے نیچے دب گئے ہیں۔فوجی ترجمان کرنل گریوال نے  بتایا ہے کہ پچھلے چار گھنٹوں کی امدادی کاروائی کے بعد سرحدی حفاظتی فورس یا بی ایس ایف کے ایک افسر کی […]

.....................................................

یمن میں فوجی ٹھکانوں پر القاعدہ کا حملہ،10افراد ہلاک

یمن میں فوجی ٹھکانوں پر القاعدہ کا حملہ،10افراد ہلاک

یمن کے حکومتی ذرائع کے مطابق فوجی چوکیوں پر القاعدہ کے انتہا پسندوں نے حملہ کر کے 10افراد ہلاک کر دیئے۔ یمن کے فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کے شدت پسندوں نے فوجی چوکیوں پر حملہ کیا ،جس پر فورسز اور القاعدہ کے انتہا پسندوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے […]

.....................................................

امریکی فوج کو افغانستان میں کامیابی مل رہی ہے،لیون پنیٹا

امریکی فوج کو افغانستان میں کامیابی مل رہی ہے،لیون پنیٹا

امریکی سیکرٹری دفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں سے کہا ہے وہ افغانستان میں فتح حاصل کررہے ہیں۔ امریکی سیکرٹری دفاع لیون پنیٹا نے افغانستان میں امریکی فوجیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے امریکی فوج افغانستان میں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسا  ہی […]

.....................................................

ترک فوج کرد باغیوں کیخلاف کارروائی کیلئے عراق میں داخل

ترک فوج کرد باغیوں کیخلاف کارروائی کیلئے عراق میں داخل

ترک فوج کرد باغیوں کے خلاف کارروائی کے لئے عراقی سرحد میں داخل ہو گئی۔ 20 ٹینکوں اور 30 ٹرکوں پر مشتمل فوجی قافلہ منگل کے روز سیاخیاگاں سے عراقی سرحد عبور کر کے حافتانین ویلی میں داخل ہو گیا جبکہ ترک فوج نے جنگی طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے باغیوں کے […]

.....................................................