رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما

رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما

امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق رواں سال کے آخر تک تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے عراق میں امریکا کے چوالیس ہزار فوجی اب بھی موجود ہیں۔ وائٹ ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اوباما نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی عراق […]

.....................................................

دمشق : امریکی سفیر پر پتھراؤ، 7سرکاری فوجی ہلاک

دمشق : امریکی سفیر پر پتھراؤ، 7سرکاری فوجی ہلاک

شام میں جہوریت کے حامیوں نے سات فوجیوں کو ہلاک کردیا، جبکہ حکومت کے حامیوں نے حزب اختلاف سے ملنے والے امریکی سفیر پر پتھرا اور انڈے پھینکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق میں امریکی سفیر رابرٹ فورڈ حزب اختلاف کے رہنما حسن عبدال آکم سے ملنے جیسے ہی عمارت پہنچے تو […]

.....................................................

کابل : طالبان حملے میں نو پولیس اہلکار ہلاک

کابل : طالبان حملے میں نو پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے ہلمند اور وردک صوبوں میں طالبان حملوں میں ایک اتحادی فوجی اور افغان پولیس کے نو اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے کے پولیس اہلکار کمال الدین شیزازی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ضلعہ لشکر گاہ میں طالبان نے حملہ کرکے افغان پولیس کے […]

.....................................................

شام: تازہ جھڑپیں، 8 فوجی اور 5 احتجاجی مظاہرین مارے گئے

شام: تازہ جھڑپیں، 8 فوجی اور 5 احتجاجی مظاہرین مارے گئے

شام میں تازہ جھڑپوں کے دوران آٹھ فوجی اورپانچ مسلح مظاہرین مارے گئے،جب کہ برطانوی مبصرین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں وسطی شہر ہومز میں ہوئیں،جہاں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں دوبدو لڑائی ہوئی۔رپورٹ کے مطابق پانچ مسلح مظاہرین کو ہلاک کردیا […]

.....................................................

ماسکو: دسواں ائیر کرافٹ شو، ہیلی کاپٹرز چھائے رہے

ماسکو: دسواں ائیر کرافٹ شو، ہیلی کاپٹرز چھائے رہے

ماسکو میں دسویں ائیرکرافٹ شو میں ہیلی کاپٹرز چھائے رہ ے۔ ہیلی کاپٹرز نے طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بین الاقوامی ائیر شو کے افتتاحی دن روس کے وزیراعظم ولاد میر پیوٹن بھی شریک ہوئے ۔ شو میں روسی کمپنی کی جانب سے بنائے گئے فوجی اور سویلین […]

.....................................................

پاکستان اور چین کا فوجی تربیت کے لئے تعاون پراطمینان کا اظہار

پاکستان اور چین کا فوجی تربیت کے لئے تعاون پراطمینان کا اظہار

پاکستان اور چین نے فوجی سطح پر تربیت کے لئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس میں وقت کے ساتھ مزید وسعت آئے گی۔ اس امر کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد کے بیجنگ میں چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورہ کے […]

.....................................................