پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ایل او سی کے دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی چوکیاں تباہ ہوگئیں جن میں متعدد بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول […]

.....................................................

چلی کا فوجی مال بردار طیارہ لاپتہ

چلی کا فوجی مال بردار طیارہ لاپتہ

چلی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی امریکی ملک چلی کا ایک فوجی مال بردار طیارہ لاپتہ ہو گیا۔ ہرکیولس سی 130 طیارے پر اڑتیس افراد سوار تھے۔ یہ طیارہ انٹارکٹکا میں واقع چلی ایئر بیس پر لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے لیے جا رہا تھا۔ چلی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا […]

.....................................................

ایران کا مقابلہ، مشرق وسطیٰ میں مزید 14 ہزار فوجی تعینات کرنے پر امریکی غور

ایران کا مقابلہ، مشرق وسطیٰ میں مزید 14 ہزار فوجی تعینات کرنے پر امریکی غور

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ واشنگٹن ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشرق وسطی میں مزید 14 ہزار فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔ اخبار نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے حکام ایرانی خطرے سے نمٹنے کے […]

.....................................................

کشمیر : آئیں آپ کو جھوٹوں سے ملائیں!

کشمیر : آئیں آپ کو جھوٹوں سے ملائیں!

تحریر : میر افسر امان کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں بھارت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو صاحب ١٩٤٨ء میں لے کر گئے تھے۔ وہ اس طرح کہ تقسیم ہند کے وقت جموںو کشمیری مسلم کانفرنس نے سری نگر میںاپنے ایک اجتماع میں تقسیم ہند کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ فارمولے […]

.....................................................

تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس میں آج اتوار کو صدارتی انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ ہو رہی ہے۔ اس موقع پر پچاس ہزا سے زاید فوج تعینات کی گئی ہے۔ تیونس میں صدارتی انتخابات سخت حفاظتی انتظامات کے تحت منعقد ہورہے ہیں تاکہ انتخابی عمل بغیر کسی بھی رکاوٹ یا خلل کے پایہ […]

.....................................................

کشمیر میں کچھ ٹیلی فون لائینز بحال

کشمیر میں کچھ ٹیلی فون لائینز بحال

کمشیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ دو ہفتوں سے ہر طرح کے مواصلاتی رابطے منقطع ہیں لیکن حکومتی بیان کے مطابق آج ایک سو ٹیلی فون ایکسچینجز میں سے سترہ جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ اگست کے اوائل میں نئی دہلی حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے کشمیر کو حاصل […]

.....................................................

ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں: جرمنی

ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں: جرمنی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ ھائیکوس ماس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جاری بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قابل قبول نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں جرمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

فوجی

فوجی

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی رات کا آخری پہر بھی دھیرے دھیرے سرک رہا تھا ‘ سارے لوگ نرم و گداز بستروں میں دبکے سو رہے تھے لیکن میں کوہ مری کی گلیات میںپہاڑ کی چوٹی پر صحت افزا ٹھنڈے مقام پر ابھی تک جاگ رہا تھاپچھلے تین گھنٹوں سے مسلسل بارش جاری تھی […]

.....................................................

نوجوان فوجی

نوجوان فوجی

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جون کا مہینہ گرمی اپنے جوبن پر سورج دیوتا حالتِ جلال میں مسلسل زمین پر آگ کے گو لے بر سا رہا تھا ‘ سورج کی مسلسل گو لہ باری لاہور میںٹریفک کا سیلاب فیکٹریوں کا دھواں جھلسا دینے والی گرمی ہوا کی خو شگواریت میں تپش اور لو […]

.....................................................

امریکا کا مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان

امریکا کا مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزارتِ دفاع’ پینٹاگان’ نے ایک بیان میں مزید 1000 فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی نائب وزیردفاع پیٹرک شاناھن نے ایک بیان میں کہا کہ سینٹرل کمانڈ کی درخواست پرعمل درآمد کرتے ہوئے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے علاقے خاڑکمر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 فوجی افسران اور 1 جوان شہید ہو گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خاڑ کمر میں فورسز کو ایک بار پھر دہشت گردی کا […]

.....................................................

ایران کے ساتھ مذاکرات ہماری ترجیح ہے لیکن فوجی کارروائی کا امکان بھی موجود ہے: صدر ٹرمپ

ایران کے ساتھ مذاکرات ہماری ترجیح ہے لیکن فوجی کارروائی کا امکان بھی موجود ہے: صدر ٹرمپ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی صدر حسن روحانی سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی فوجی کارروائی کا ہمیشہ موقع موجود رہا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’ جب میں برسراقتدار آیا تو […]

.....................................................

خطرات میں گرا پاکستان

خطرات میں گرا پاکستان

تحریر : طارق حسین بٹ شان ہمسائے کے گھر میں آگ لگ جائے تو کسی دن اس آگ کی تپش اور حدت اپنے گھر کو اپنی لپیٹ میںلے لیتی ہے۔ اس وقت جو عالمی صورتِ حال بننے جا رہی ہے اس میں پاکستان ایک انتہائی پچیدہ صورتِ حال سے دوچار ہے۔ایسی صورتِ حال شائد اس […]

.....................................................

سوڈان، نامعلوم گروہ نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، 4 فوجی ہلاک

سوڈان، نامعلوم گروہ نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، 4 فوجی ہلاک

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں فوجی ہیڈکوارٹر کے سامنے یکجا مظاہرین پر مسلح حملے میں ایک نان کمیشنڈ افسر سمیت 4 فوجی جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوجی عبوری کونسل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ “آزادی و تبدیلی اعلامیہ قوتوں کی بدولت حاصل کردہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 فوجی جوان شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگاتے ہوئے فوجی جوانوں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی […]

.....................................................

سوڈان: فوجی عبوری کونسل اور حزب اختلاف کے درمیان اتفاق

سوڈان: فوجی عبوری کونسل اور حزب اختلاف کے درمیان اتفاق

سوڈان (جیوڈیسک) سوڈان میں عبوری دور کی انتظامیہ کے موضوع پر فوجی عبوری کونسل اور حزب اختلاف پر مشتمل آزادی و تبدیلی ڈکلیریشن فورسز کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ سوڈان حزب اختلاف کے حکام میں سے ایک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدارتی کونسل فوجی اور سول افراد پر مشتمل […]

.....................................................

یورپی یونین سوڈان میں فوجی عبوری کونسل کو تسلیم نہیں کرے گی: فریڈریکا موگرینی

یورپی یونین سوڈان میں فوجی عبوری کونسل کو تسلیم نہیں کرے گی: فریڈریکا موگرینی

یورپ (جیوڈیسک) یورپی یونین کی کمشنر برائے امور خارجہ و سلامتی پالیسی فریڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین، سوڈان میں فوجی عبوری کونسل کو تسلیم نہیں کرے گی۔ سڑاس برگ میں منعقدہ یورپی پارلیمنٹ کے جنرل کمیٹی اجلاس سے خطاب میں موگرینی نے کہا ہے کہ ہم سوڈان کی فوجی عبوری کونسل سے […]

.....................................................

اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہو گا، بھارت کو حیران کر دیں گے: ترجمان پاک فوج

اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہو گا، بھارت کو حیران کر دیں گے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنگ کی آوازیں بھارت سے آرہی ہیں تاہم جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کر رہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے اور اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے […]

.....................................................

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی ہلاک

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ایجنسیاں تُرکی کے شہر استنبول کے قریب ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ شہر کے مشرقی علاقے ‘جیکمیکوی’ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے نتیجے میں اس میں […]

.....................................................

نفرتوں کے سوداگر

نفرتوں کے سوداگر

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر آج 16 دسمبر ہے، تاریخِ پاکستان کا سیاہ ترین دن، وہ دن جب قائد کا پاکستان دولخت ہوا، وہ دن جب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتیں سرِعام نیلام ہوئیں، وہ دن جب جنرل اروڑا نے جنرل نیازی کے تمغے نوچے، وہ دن جب پاکستان کے 90 ہزار فوجی […]

.....................................................

اپنے فوجی آپ نہ مارو

اپنے فوجی آپ نہ مارو

تحریر : ایس ایم عبداللہ ایڈوکیٹ یہ پندرہ برس سے شاید زیادہ پرانی بات ہے کہ میں اپنے ایک عزیز کے ہمراہ اسے ائرپورٹ سے لینے جا رہا تھا راستے میں میں نے اپنے عزیز سے پوچھا کہ وہ خود کیوں نہیں ٹیکسی لے کے آ جاتا تو وہ کہنے لگے کہ وہ میرا جگری […]

.....................................................

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کی چوکی اُڑا دی، 5 فوجی ہلاک

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کی چوکی اُڑا دی، 5 فوجی ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے بھارتی فوج کو دھول چٹا دی، اشتعال انگیزی کے جواب میں بھارتی چیک پوسٹ اڑا دی، 5 بھارتی فوجی جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا اور تتہ پانی سیکٹر […]

.....................................................

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

برسلز (جیوڈیسک) امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس اسٹالٹنبرگ کا کہنا ہے کہ 3 ہزار فوجیوں میں […]

.....................................................

کوئٹہ: پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ، 8 فوجی جوانوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ: پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ، 8 فوجی جوانوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر بزدل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ امن دشمنوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز پر وار کیا ہے۔ بلوچستان کا امن تار تار کر دیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات کے وقت شہر کے پررونق علاقے پشین سٹاپ پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور فورسز کے ٹرک کو نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................