چینی فوج کا بھارتی چیک پوسٹوں پر حملہ، 158 فوجی ہلاک

چینی فوج کا بھارتی چیک پوسٹوں پر حملہ، 158 فوجی ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) سکم کے علاقے میں چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چینی فوج نے متعدد بھارتی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے کر کے انڈین فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 158 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے […]

.....................................................

عراق: خود کش حملے اور فضائی حملے، 10 فوجی اور 25 شہری ہلاک

عراق: خود کش حملے اور فضائی حملے، 10 فوجی اور 25 شہری ہلاک

موصل (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل کے مغرب میں دہشتگرد تنظیم داعش کی طرف سے کئے گئے خود کش بم حملوں میں 10 فوجی اور دہشت گرد تنظیم پر کئے گئے فضائی حملوں میں 25 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراقی وفاقی پولیس فورسز سے لیفٹیننٹ عادی عبدالوہاب السعیدی نے کہا ہے کہ شہر کے […]

.....................................................

ترکی نے ارکان پارلیمنٹ کو روکا تو اپنے فوجی منتقل کر دیں گے : اینگلا مرکل

ترکی نے ارکان پارلیمنٹ کو روکا تو اپنے فوجی منتقل کر دیں گے : اینگلا مرکل

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے پیر کے روز دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ اگر انقرہ حکومت نے پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے ارکان کو ترکی میں فضائی اڈے پر نیٹو افواج کے لیے خدمات انجام دینے والی ٹیم سے ملاقات کی اجازت نہ دی تو مرکل کی حکومت اپنے فوجیوں کو […]

.....................................................

یمن میں سعودی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 12 فوجی ہلاک

یمن میں سعودی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 12 فوجی ہلاک

یمن (جیوڈیسک) سعودی عرب کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر منگل کے روز یمن میں فوجی کارروائیوں کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس سے 12 فوجی افسر ہلاک ہو گئے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کی ایک رپورٹ میں فوج کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ […]

.....................................................

مردم شماری کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

مردم شماری کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں اور شہریوں کی شہادت بلاشبہ عظیم قربانی ہے، مردم شماری ہر قیمت میں مکمل کی جائے گی۔ لاہور میں دہشت گرد حملے کے بعد آرمی چیف […]

.....................................................

پیرس: اورلی ہوائی اڈے پر فوجی سے بندوق چھیننے والا ہلاک

پیرس: اورلی ہوائی اڈے پر فوجی سے بندوق چھیننے والا ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے اورلی ہوائی اڈے پر ہفتے کے روز سکیورٹی فورسز نے ایک فوجی کی بندوق چھیننے والے مشتبہ شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ اس نے چندے قبل معمول کے چیک کے دوران میں ایک پولیس افسر کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔ فرانسیسی وزیر […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا وجود غیر آئنی اور غیر قانونی ہے، آمنہ مسعود جنجوعہ

فوجی عدالتوں کا وجود غیر آئنی اور غیر قانونی ہے، آمنہ مسعود جنجوعہ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) چئیرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ محترمہ آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا وجود غیر آئنی اور غیر قانونی ہے، گزشتہ دو سالوں میں ظلم و بربریت کی بد ترین مثال قائم کی گئی،مزید توسیع سے ٹارچر سیلوں میں موجود لوگ اپنی […]

.....................................................

سیاسی و انتظامی معاملات فوجی آپریشنز سے حل نہیں کئے جا سکتے: وزیر داخلہ

سیاسی و انتظامی معاملات فوجی آپریشنز سے حل نہیں کئے جا سکتے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں پاک برطانیہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور انتظامی معاملات فوجی آپریشنز سے حل نہیں کئے جا سکتے، آپریشن ضرب عضب شروع کرنے سے پہلے مذاکرات کے آپشن استعمال کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر جیالوں کے تحفظات برقرار

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر جیالوں کے تحفظات برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی نوید سنا دی مگر پیپلز پارٹی نے اس کی تردید کر کے کنفیوژن پیدا کر دی۔ پیپلز پارٹی آج قومی اسمبلی میں اپنا ترمیمی مسودہ پیش کرے گی ۔ فوجی عدالتوں کا معاملہ معمہ بن گیا ، […]

.....................................................

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 5 دہشتگردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 5 دہشتگردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی

کوہاٹ (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 5 دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پھانسی پانے والوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بونیر میں تعلیمی ادارے کو تباہ کرنے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد شوکت علی ولد عبدالجبار، عماد اللہ […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بار بار آنے سے سویلین نظام کمزور ہو جائیگا :مولا بخش چانڈیو

فوجی عدالتوں کے بار بار آنے سے سویلین نظام کمزور ہو جائیگا :مولا بخش چانڈیو

جامشورو (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر دہشتگرد باہر سے آرہے ہیں تو یہ ذمہ داری وزیر داخلہ کی ہے اگر دہشتگرد مقامی ہے تو یہ صوبائی معاملہ ہے۔ وزیر داخلہ صوبائی حکومت پہ الزام تراشی بند کریں۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں خواتین کے عالمی […]

.....................................................

چودھری شجاعت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سالہ توسیع کا مطالبہ

چودھری شجاعت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سالہ توسیع کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت حلیف جماعتوں کے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا گیا ، چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع ہونی چاہیئے۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ق ملٹری کورٹ کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کر دے گی ۔ مسلم […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: جھڑپ میں پانچ فوجی، دس ‘دہشت گرد’ ہلاک

مہمند ایجنسی: جھڑپ میں پانچ فوجی، دس ‘دہشت گرد’ ہلاک

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کی فوج نے بتایا ہے کہ قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں مشتبہ دہشت گردوں کے حملوں میں پانچ فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ دس حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ “آئی ایس پی آر” نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ […]

.....................................................

جمہوری حکومت اور فوجی عدالتیں

جمہوری حکومت اور فوجی عدالتیں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی جنوری 2015 میں دستور ساز اسمبلی نے اعلی عدلیہ اور تقریباََ تمام جماعتوں کے تعاون سے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ کے ذ ریعے دو سال کے لیے فوجی عدالتوں کو کاروائی کی اجازت دی تھی، جس پر پی پی پی نے اپنے تحفظات سے بھی وزیراعظم کو […]

.....................................................

افریقی ملک نائیجر میں دہشت گردوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

افریقی ملک نائیجر میں دہشت گردوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

نیامی (جیوڈیسک) نائیجر کے مغربی علاقے تِلوا میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں پندرہ فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے میں انیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ حملے کی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں میں توسیع، اسپیکر نے پیپلز پارٹی کو منا لیا، اجلاس کا بائیکاٹ ختم

فوجی عدالتوں میں توسیع، اسپیکر نے پیپلز پارٹی کو منا لیا، اجلاس کا بائیکاٹ ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ کر کے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کی درخواست کی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے اجلاس میں شرکت پر گرین سگنل دے دیا ہے۔ اجلاس میں نوید قمر پیپلز پارٹی کی نمائندگی کریں […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 21/2/2017

کراچی کی خبریں 21/2/2017

دہشتگردی اور کرپشن دونوں کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے ‘ ایم آر پی کرپشن کا مکمل خاتمہ کئے بغیر دہشتگردی سے مکمل نجات کا حصول ممکن نہیں ہے‘ امیر علی پٹی والا ملک بھر میں کرپشن و دہشتگردی کیخلاف بے رحم مگر غیر جانبدارا فوجی آپریشن ناگزیرہوچکا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہشتگردی کیخلاف ملک بھرمیں […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 20/2/2017

کراچی کی خبریں 20/2/2017

کرپشن کا مکمل خاتمہ ہی دہشتگردی سے نجات دلاسکتا ہے ‘ ایم آر پی پنجاب سمیت ملک بھر میں فوری طور پر دہشتگردی و کرپشن دونوں کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے کرپشن ودہشتگردی کا مکمل و جڑ سے خاتمہ کئے بنا ءمثالی ومفید جمہوریت قائم نہیں ہوسکتی‘ امیرپٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 17/2/2017

کراچی کی خبریں 17/2/2017

قومی سلامتی کیلئے پنجاب میں فوجی آپریشن ناگزیر ہے ‘ ایم آر پی نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد اور اس کے مخالفین کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے کرپشن کے سرمائے سے دہشتگردی کے اژدہوں کو دودھ پلانے والے ہی ہمارے اصل دشمن ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان […]

.....................................................

آوران : فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید

آوران : فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے آوران میں فوجی قافلے کے نزدیک ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوانوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ واقعے میں دو جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا قیام، پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسپیکر کی زیر صدارت ہو گا

فوجی عدالتوں کا قیام، پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسپیکر کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی، فاروق ستار، مولانا فضل الرحمان، پرویز الہی، محمود خان اچکزئی، شیخ رشید احمد اور دیگر رہنمائوں کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فوجی عدالتوں […]

.....................................................

ایران میں میزائل اور ریڈار کی فوجی مشقیں

ایران میں میزائل اور ریڈار کی فوجی مشقیں

ایران (جیوڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ تہران ہفتے کے روز میزائل اور ریڈار کے تجربات کر رہا ہے ۔یہ خبر اس کے ایک روز بعد سامنے آئی ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر اس ہفتے بالسٹک میزائل کے ایک تجربے کی بنا پر نئی پابندیاں لگا […]

.....................................................

کینیا : فوجی بیس پر الشباب کا حملہ، 50 سے زائد فوجی ہلاک

کینیا : فوجی بیس پر الشباب کا حملہ، 50 سے زائد فوجی ہلاک

کینیا (جیوڈیسک) صومالیہ کی جنگجو تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں 50 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی سرحد پر واقع جنوبی علاقے کلبیو میں الشباب کے 2 خودکش حملہ آوروں نے فوجی بیس پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے تبادلے کے […]

.....................................................

سال 2017ء کشمیر کے نام

سال 2017ء کشمیر کے نام

تحریر : قاضی کاشف نیاز تاریخ کایہ کیساانوکھاموڑہے کہ آج ہمارے کشمیری بھائی 8لاکھ بھارتی فوج کی سنگینوں کے سائے تلے 6ماہ کے طویل ترین کرفیوکے باوجودکوئی دن خالی نہیں جاتا’جب وہ پاکستان کاپرچم اٹھاکربھارت کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے اور ہڑتالیں نہ کرتے ہوں’کہناآسان ہے کہ کرفیوکی اتنی سختیوں اور راشن تک ختم ہونے […]

.....................................................