تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری فوجی عدالتوں کا قضیہ پھر اٹھ پڑا ہے یہ خصوصی عدالتیں 6 جنوری 2015 کو اکیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے دو سال کے لیے قائم ہوئیں۔جن کا 7جنوری 2017کوٹائم فریم ختم ہو گیا۔ اس دوران آرمی پبلک سکول کے سانحہ میں ملوث آٹھ افراد ،صفورا گوٹھ بس حملہ سماجی […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے دسمبر2015میں اپنی قیادت میں 34 ملکی اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا۔جن کے مقاصد کے بارے میں کہا گیاہے کہ یہ اتحاد دہشت گردی کے نظریاتی اور عسکری محاذوں پر پوری قوت سے جنگ لڑے گا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ […]
پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی بات آل پارٹیز اجلاس میں کی جائے، پہلے بھی کہا تھا آج بھی سمجھتے ہیں فوجی عدالتوں کا قیام عام عدالتوں پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) سابق ایم این اے و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو بہت بنایا جائے،پانامہ لیکس میں ملوث ہر فردکا بلا تفریق اور بے رحمانہ احتساب ہونا چاہئے۔ عوام کی امیدیں سپریم کورٹ پر مرکوز ہیں،جماعت اسلامی […]
لاہور : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سرفراز نقوی نے ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے 39 ممالک کے سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بننے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اتحاد میں دہشت گردی کے شکار اور خطہ کے اہم مسلمان ممالک کو شامل نہیں کیا گیا […]
تحریر : قادر خان افغان سعودی عرب نے پاکستان کے مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو39اسلامی ممالک کی مسلح فوج کا سربراہ مقرر کردیا ہے ، جس کی تصدیق پاکستانی وزارت دفاع نے بھی کردی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان کی موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی حمایت کرنا اور نہ کرنا نتائج پر مبنی ہے، فوجی عدالتوں سے جس قسم کے نتائج کی امیدیںتھیں وہ پوری نہیں ہو سکی،جن کیسز کی اہمیت زیادہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا انکم ٹیکس ہیک کرنے والے فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ممبئی سائبر کرائم میں انکم ٹیکس کی معلومات چرانے کے خلاف درخواست جمع کروائی گئی تھی۔ جس کے مطابق اداکارہ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان سے متوقع نتائج برآمد نہیں ہو سکے ہیں۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع قبول نہیں ہیں۔ فوجی عدالتیں سول عدالتوں کی توہین ہیں۔ اگر سول عدالتوں کے ججوں کو سیکیورٹی […]
تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تیونسی حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح دارالحکومت تیونس کے جنوبی علاقہ سيدی فتح الله میں اس وقت پیش آیا تھا۔ جب ایک مسافر ٹرین پٹری کو عبور کرنے والے مسافر بس سے ٹکرا گئی اور […]
دمشق (جیوڈیسک) سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجؤوں نے پلمائرا شہر کے قریب تیفر ائیر پورٹ پر دھاوا بولا دیا۔ حملے میں دو اعلی فوجی افسران سمیت بیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حملے میں شامی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر بھی گرایا گیا۔ جس میں دونوں […]
صنعا (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 49 اہلکار ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق فوجی اپنی تنخواہیں لینے کے لئے عدن شہر کے شمال مشرق میں واقع سولبان آرمی بیس میں جمع تھے کہ ایک خود کش […]
حلب (جیوڈیسک) حلب میں فوجی آپریشن کے خلاف فرانس، نیدرلینڈ، ترکی اور سویڈن میں مظاہرے کیے گئے۔ حلب کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس میں ایفل ٹاور کی لائٹس بجھا دی گئیں۔ ادھر اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام اور اتحادیوں کی جانب سے حلب میں تازہ […]
سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس نے کہا ہے کہ منگل کو مسلح افراد نے بھارتی فوج کے ایک مرکز پر حملہ کیا۔ بھارتی فوج کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ منگل کو فوجی کیمپ پر حملے میں بھارتی فوج کے دو افسر اور پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جب کہ […]
مصر (جیوڈیسک) مصر کے علاقے جزیرہ نما سینا میں ایک پولیس چوکی پر ہونے والے کار بم دھماکے میں آٹھ مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ شمالی جزیرہ نما سینا میں جمعرات کو ہوا اور اس واقعہ میں کم ازکم 12 فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے جب کہ تین […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جدروٹ، کریلہ اور بروہ سیکٹرز میں ایل او سی کے قریب دیہات کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں الطاف کا تعلق جدروٹ سیکٹر کے گاؤں جبر ڈھیری سے ہے۔ کریلہ سیکٹر کے گاؤں مٹھرانی میں نازیہ کوثر، بروہ گاؤں میں عتیق […]
نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شام کے تنازع پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر امریکی سفیر برائے سلامتی کونسل سمنتھا پاور کا کہنا تھا کہ شہریوں پر حملوں اور تشدد کے ذمہ دار شامی جنرل اور فوجی افسر ہیں۔ فوجی افسران اسکولز اور اسپتالوں پر حملوں میں بھی ملوث رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی فوج نے بھارت سے ملحق اپنی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر زمینی اور فضائی مشقیں کی ہیں جو دو ہمسایہ جوہری حریف ملکوں کے درمیان شدید تناؤ اور ایک اور جنگ کے خدشات کے پس منظر میں مسلح افواج کی جانب سے لڑائی کے لیے تیار ہونے کا اظہار […]
بھمبر (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کی ترجمان انٹروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر رات گئے فائرنگ کے نتیجے میں سات پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لائن آف کنڑول کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) کیوبا نے بدھ کے روز ملک بھر میں پانچ روزہ فوجی مشقوں کا اعلان کیا، تاکہ فوجوں کو تیار رکھا جا سکے، تاکہ، بقول حکومت، ”دشمن کی مختلف چالوں” سے نمٹا جا سکے۔ حکومت نے اِن مشقوں کا واسطہ ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی سے نہیں جوڑا۔ لیکن، ملک بھر […]
کراچی: تنظیم مشائخ عظام پاکستان نے لاثانی سیکرٹریٹ کراچی سے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق امیر تنظیم مشائخ عظام و چیئرمین بین ا المذاہب امن اتحاد پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے مرکزی مجلس شوریٰ کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونیوالی کیمبرین پیٹرول نامی اقوام عالم کے […]
اردن (جیوڈیسک) امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اردنی سیکیورٹی فورسز نے جمعے کے روز فضائیہ کے ایک مرکز پر گولیوں کے تبادلے میں امریکہ کے تین فوجی تربیت کار کو ہلاک کر دیا۔ ایک فوجی اہل کار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جب کہ دو اہل کار عمان کے اسپتال میں دم توڑ […]
گجرات (جی پی آئی) فوجی فائونڈیشن سکول ضلع گجرات کا بہترین معیاری تعلیمی ادارہ ہے۔ گوجرانوالہ بورڈ میں ہونیوالی رینکنگ میں فوجی فائونڈیشن گجرات 17 ویں نمبر پر رہا۔ یہ گجرات کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ فوجی فائونڈیشن گجرات کے طلبہ و طالبات ہر میدان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر رہے ہیں۔
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں حکام نے گذشتہ جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزام میں دس ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔ سنیچر کے روز شائع ہونے والے ایک حکم نامے کے مطابق برطرف کیے جانے والے سرکاری ملازمین میں اساتذہ، ڈاکٹر اور نرسیں […]