اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ رہنما جہانگیر خان ترین نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی تفصیلات آشکار ہونے کے معاملے کو انہتائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے فوج اور سول حکومت کے درمیان بد اعتمادی کی گہری خلیج پیدا ہو گئی ہے۔ جہانگیر خان ترین نے کہا کہ […]
شرناک (جیوڈیسک) دہشت گرد تنظیم پی کے کے دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ایک فوجی شہید اور دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ شرناک کے علاقے جرا وداع ری سور میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں زخمی ہونے والی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کے […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں چھ فوجیوں اور دو دیگر افراد پر حساس فوجی آلات چرانے انھیں چین، روس اور یوکرین سمیت بیرون ملک خریداروں کو فروخت کرنے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ یہ فوجی ٹینیسی اور کنٹکی کی سرحدوں تک پھیلے فورٹ کیمبل میں تعینات تھے۔ جمعرات کو ٹینیسی میں نیش ویل کی […]
اسرائیل (جیوڈیسک) امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاری کی تعمیر کی اجازت دیے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدم کی وجہ سے اسرائیل اور فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس اور وزارت خارجہ نے مغربی […]
تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب قارئین کنٹرول لائن پر کشیدگی دن بدن بڑھ رہی ہے۔اٹھائیس ستمبر بدھ کی شب کی جانے والی اس کاروائی میں بہت سے شدت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ پاکستانی افواج کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی حوالدار جمعہ خان […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں افغان فوجی ہیلی کاپٹر کے حملے میں پانچ افغان فوجی اور ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔ وزارت دفاع نے ہفتہ کو ایک بیان میں بتایا کہ “زمینی فورسز کی طرف سے فراہم کی گئی غلط معلومات پر” ہیلی کاپٹر نے جمعہ کو دیر گئے یہ کارروائی کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدگی کے معاملے پر’’تحمل برتنے‘‘ اور ’’مذاکرات کی راہ اپنانے‘‘ پر زور دیتے ہوئے، محکمہ ٴخارجہ نے کہا ہے کہ ’’جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنا‘‘ جوہری ملکوں کی ’’واضح ذمہ داری ہے‘‘۔ اخباری بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، معاون ترجمان، مارک ٹونر نے جمعے کے […]
تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو اس وقت لاکھوں مسلمانوں نے جان و مال اور ہر طرح کی قربانیاں دی بہت سے لوگ وہاں اپنا پیسہ جائیداد اور مکانات سب چھوڑ آئے یہ سب وطن سے محبت کا جذ بہ ہی ہے جو انسان کو اپنے ہم وطنوں کی خدمت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور موصل میں دہشت گردوں کے گڑھ پر حملوں کے لیے مزید 600 تربیت یافتہ فوجی عراق بھیج رہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق عراق بھجوائے جانے والے فوجیوں کی اصل تعداد آج بدھ کو امریکی انتظامیہ کی طرف سے […]
تحریر : محمد اشفاق راجا پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ہفتہ کو شروع ہو گئیں، یہ مشقیں 15دن تک جاری رہیں گی اور10اکتوبر کو اختتام پذیر ہوں گی، دونوں ممالک کے درمیان یہ اپنی نوعیت کی پہلی مشقیں ہیں، جن کا نام”دوستی2016ء ” رکھا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہیں اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق روس کی زمینی فوج کے دستے پہلی مرتبہ پاکستان پہنچے۔ یہ […]
تحریر : ابن نیاز اڑی سیکٹر میں اپنے ١٧ فوجی جہنم واصل اور ٢٠ سے زیادہ زخمی کروا کر بھی چین نہیں آرہا۔ کیسے آئے، یہ تو بہانے تھے۔ ایک تو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت نہ کرنے کا دوسرا پاکستان کو آنکھیں دکھانے کا۔بتایا جاتا ہے کہ اڑی سیکٹر جس جگہ پر […]
ایران (جیوڈیسک) ایران نے فوج کے قومی دن کے موقع پر پریڈ کے دوران میزائل، ٹینک اور جنگی طیاروں کی نمائش کر کے اپنی عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ بدھ کو ایران عراق کے مابین جنگ کے 36 سال مکمل ہونے پر دارالحکومت تہران میں فوجی پریڈ ہوئی۔ اس پریڈ میں نمائش کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں فضائی حدود کی بندش کی بنا پر بدھ کے روز اسلام آباد سے اسکردو، گلگت اور چترال جانے والی پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ پریس ریلز میں فضائی بندش کی […]
کشمیر (جیوڈیسک) شمالی کشمیر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان لائن آف کنٹرول کے قریب ضلع بارہ مولا کے قصبے اُڑی میں انڈین سیکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم پانچ گھنٹوں تک جاری رہا۔ انڈین فوج کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں چار مسلح حملہ آوروں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ جموں […]
صومالیہ (جیوڈیسک) صومالیہ میں حکام کے مطابق ایک خودکش حملے میں فوج کے ایک اعلیٰ افسر سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملہ آور نے دارالحکومت موغادیشو میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی جنرل محمد جمالے گوبالے کے قافلے سے ٹکرا دی۔ ہلاک ہونے والے […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں اُڑی کے قریب فوجی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افرادنے حملہ کیا ، شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، حملے میں نو بھارتی فوجی ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوئے ۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے روس اور امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں اُڑی سیکٹر میں […]
تحریر : صباء نعیم جنرل راحیل شریف نے اپنے آپ کو ایک سچا اور کھرا فوجی ثابت کیا ہے نہ وہ پلاٹوں کے شوقین ہیں اور نہ عہدوں کے اورنہ ہی وہ کسی اور عہدے کی خواہش رکھتے ہیں خدا نے ان کو پہلے ہی بہت عزت دے رکھی ہے لیکن حکومت کا فرض بنتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان ”انسپائرڈ گیمبٹ“ نامی مشترکہ فوجی مشقیں نو روز تک جاری رہنے کے بعد ساؤتھ کیرولائنا میں ختم ہو گئی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک مختصر بیان کے مطابق ان مشقوں کا مقصد […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں زیر تربیت پاکستانی نژاد امریکی زیر تربیت فوجی کی موت پر 20 امریکی فوجی اہلکاروں کے خلاف فوجداری یا انتظامی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے۔ 20 سالہ پاکستانی نژاد امریکی راحیل صدیقی رواں برس مارچ میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے پیرس آئی لینڈ میں واقع ایک ’ریکروٹ ڈپو‘ کی […]
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں رہنے والے ایک نیپالی فوجی افسر کمار لاما گیارہ سال پہلے اپنے ملک میں عام شہریوں پر ٹارچر کرنے کے الزام سے بری ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے مشرقی سسیکس کے علاقے میں رہنے والے کرنل لاما اولڈ بیلی کی عدالت میں ٹارچر کے الزام کے تحت مقدمے کا سامنا کر […]
خلیج فارس (جیوڈیسک) امریکی وزارت دفاع یعنی پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز خلیج فارس میں سات ایرانی فوجی کشتیاں امریکی گشتی کشتیوں کے بہت قریب آ گئیں جس کے باعث امریکی کشتیوں نے اپنا رخ تبدیل کر دیا۔ پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیوس نے کہا کہ ایران کی پاسداران انقلاب گارڈز […]
ترکی (جیوڈیسک) حقاری کی تحصیل چوکورجا میں 7، ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں 5 فوجی دہشت گرد تنظیم کے حملوں میں شہادت پا گئے ہیں۔ ان جھڑپوں میں 21 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں، دوسری جانب سیکورٹی قوتوں نے مختلف آپریشنز میں ایک سو سے زائد دہشت گردوں کو بے بس کر دیا ہے […]