ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے ایک سرکاری خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک ترک فوجی اہلکار ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ حکاری صوبے میں ہونے والی جھڑپوں میں 20 کرد جنگجو بھی ہلاک ہو ئے جبکہ اس دوران ترکی […]
حلب (جیوڈیسک) خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے منسلک نیوز ایجنسی اعماق نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے اہم رہنما ابو محمد عدنانی شام کے شہر حلب میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اعماق نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں دولت اسلامیہ کے حامیوں کو بتایا کہ ابو محمد عدنانی شام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمی نے ملک میں قائم خصوصی فوجی عدالتوں سے دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے 16 مجرموں کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ ان مجرموں نے اپنی سزاؤں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا اور ان کی درخواستوں کی سماعت کے لیے چیف […]
ویت نام (جیوڈیسک) ویت نام کے جنوب میں ایک فوجی طیارہ پرواز کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں ایک زیر تربیت پائلٹ اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ طیارہ چیکو سلوواکیہ ساختہ ایرو۔ ایل 39 البتروس قسم کا تھا جو کہ آج صبح فو یان نامی علاقے میں گرا۔ طیارہ […]
ہلمند (جیوڈیسک) افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج ’ریزولوٹ اسپورٹ مشن‘ کی طرف جاری بیان کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں لشکر گاہ کے قریب آپریشن کے دوران منگل کو بم دھماکےمیں ایک امریکی فوجی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی امریکی فوجی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے جب کہ […]
تحریر: آر ایس مصطفی پاکستان میں اس وقت احتجاج کی سیاست کا موسم عروج پر ہے۔ ماضی میں قوم نے ایسے کئی احتجاج دیکھے جن کے دوران ہونے والا تشدد افراتفری اور عدم استحکام تاریخ کے صفحات پر آج بھی موجود ہے مگر کیا یہ احتجاج نتیجہ خیز ثابت ہوئے؟ کیا ان احتجاجوں کے بعد […]
کشمیر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیر انتظام کشیمر میں شدت پسندوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد سے سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور مزید دس ہزار اضافی افواج کو تعینات کیا گیا ہے۔ بدھ کی شب فوج کی حراست میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد وادی میں حالات مزید کشیدہ ہو […]
عراق (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں فوجی کیمپ پر کئے گئے خود کش حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق بغداد کے شمالی علاقے المشہدے میں موجود فوجی کیمپ پر رات گئے 5 خود کش حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں میں […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق ملک کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد سے متصل وادی راجگُل میں شروع کیے جانے والے آپریشن میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی نے آئی آیس پی آر کے حوالے سے بتایا کہ […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ شام کے محاذ جنگ پر لڑتے ہوئے مزید سات ایرانی فوجی بشار الاسد پر قربان ہوگئے ہیں۔ ایرانی بری فوج کے سربراہ کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے محاذ پران کے مزید سات […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں کے بعد پاکستان کی سول حکومت اور فوجی قیادت نے تحفظِ پاکستان ایکٹ میں ترمیم اور توسیع کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایک اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت بننے والی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر بھی غور کیا گیا۔ بدھ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام […]
باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے زیرانتظام قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی کے پولیٹکل انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی صبح چار منگ کے علاقے میں پیش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کی طرف سے رواں ہفتے ہی انسداد دہشت گردی کے لیے تشکیل دیئے گئے چار ملکی فوجی اتحاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سے دہشت گردی کے خلاف خطے کی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو تقویت ملے گی۔ واضح رہے کہ رواں […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی محکمۂ دفاع نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کے الزام میں پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد کے 30 کروڑ ڈالر روک دیے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری دفاع ایش کارٹر نے وہ سرٹیفیکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے جس سے یہ رقم […]
حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں جیش الفتح کی طرف سے محاصرے کو توڑنے کے لئے شروع کئے گئے آپریشن کے دوران جھڑپوں میں انتظامیہ کے 25 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ “حلب کے محاصرے کا خاتمہ” کے نام سے شروع کئے گئے آپریشن میں شریفہ گاوں اور محروقہ پہاڑیوں کا کنٹرول اسدر فورسز […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ٹرمپ نے خضر خان کی تقریر کے دوران ان کے ساتھ خاموش کھڑی ان کی اہلیہ کے بارے میں کہا کہ کیونکہ وہ ایک مسلمان خاتون ہیں، “شاید اس لیے انھیں کچھ بھی بولنے کی اجازت نہیں تھی۔” عراق کی جنگ میں مارے جانے والے ایک امریکی مسلمان فوجی کیپٹن ہمایوں خان کے […]
تحریر : ممتاز ملک ہماری جمہوریت کے نام پر آنے والی ملک کی حکمران جماعتیں ہی یہ ثابت کرتی ہیں کہ ہمیں ہمارے فوجی ہی سیدھا کر سکتے ہیں جبھی تو ہمارے ہاں انکے آنے پر شیرینیاں بانٹی جاتی ہیں . ویسے پاکستان میں اگر ترکی جیسا ہو تو ٹھکائی فوج کی نہیں ان ” […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں اعلیٰ امریکی کمانڈر کے مطابق، داعش کے لڑاکوں سے جھڑپ کے دوران خصوصی کارروائیوں پر مامور پانچ امریکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے چوٹی کے کمانڈر، جنرل جان نکلسن نے جمعرات کے دِن اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ننگرہار میں ہونے والی اس جھڑپ کے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں سرزمینِ ترکی میں ماہِ رواں کی سولہ تاریخ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب جو ہوااِس میں شک نہیں کہ یہ دنیاکی تاریخ کے ابواب میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں نہتے عوام نے اپنی ہی فوج کو سڑکوں پر کھسیٹا اوراپنے باغی جسموں والے فوجیوں […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پر تبصرہ کرتے ہوئے، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا ہے کہ ’’اگر عوام ساتھ ہوں تو پھر سیاسی حکومتوں اور جمہوری نظام کو بوٹوں یا بندوق سے خطرہ نہیں ہو سکتا‘‘۔ بقول اُن کے، جس طرح ترکی کے عوام نے آمرانہ سوچ کے خلاف […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اب تک تقریباً چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ اس بغاوت کے پیچھے جو’وائرس‘ تھا اسے ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے گا۔ صدر کے اعلیٰ ترین فوجی معتمد بھی زیرِ حراست لوگوں میں شامل ہیں۔ […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران اب تک کم از کم 90 افراد ہلاک اور 1100 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ بغاوت کا حصہ بننے والے 1500 فوجیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا آغاز جمعے کی شام ساڑھے سات […]
تحریر : شاہ بانو میر اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دیں گے!! صدر رجب طیب اردگان ترکی میں ایک بار پھر جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے ٬ اور فوجی کرنلز کے ایک گروہ نے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ہے٬ ایک جانب حکومتی ٹی وی چینلز کو بند کر دیا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جنگ میں معاونت کے لیے مزید پانچ سو ساٹھ فوجی عراق بھیجے گا۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکار بھیجنے کا مقصد داعش کے خلاف جنگ میں بغداد کی معاونت کرنا ہے۔ امریکی فوجی موصل شہر کو داعش سے چھڑانے میں […]