سیاست دان بمقابلہ فوج

سیاست دان بمقابلہ فوج

تحریر : میر افسر امان عجیب اتفاق ہے کہ ہمارے ملک میں سیاست دان اعلانیہ اپنی ہی فوج کے خلاف مقابلے کے لیے باہر نکل آئے ہیں۔ وہ بھی ایسے وقت میں جب پاکستان کا ازلی دشمن بھارت کہتا کہ پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے، اب مذید دس ٹکڑے کریں گے۔پاکستان کی شہ […]

.....................................................

قطر میں ہماری فوج کی موجودگی خطے میں امن و استحکام کا سبب بنی ہے: ایردوان

قطر میں ہماری فوج کی موجودگی خطے میں امن و استحکام کا سبب بنی ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ قطر میں ترک فوجی کی تعیناتی خطے میں امن و استحکام کا سبب ہے۔ صدر نے اس بات کا اظہار قطر سے شائع ہونے والے انگریزی روزنامے دی پیننسولا سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اور قطر کے درمیان […]

.....................................................

چند خفیہ ہاتھ

چند خفیہ ہاتھ

تحریر : شاہ بانو میر کون ہے جو ایک بیانیہ دیتا ہے ہھر حکومت کے چپڑاسی سے افسر تک وہی جملہ رٹا رٹایا چوبیس گھنٹے اتنا دہراتے ہیں کہ عوام بپھر جاتی ہے ریاکارڈڈ میسج سن سن کر کوئی تو نیا بیانیہ دو چور ڈاکو صفر ہو گیا غدار متعارف کرنے کی کوشش ناکام ہو […]

.....................................................

فوج کو ایران پر پیشگی حملے کا حکم دے سکتے ہیں: نیتن یاھو

فوج کو ایران پر پیشگی حملے کا حکم دے سکتے ہیں: نیتن یاھو

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شمالی سرحدوں کے قریب اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایران پر پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب جنوبی لبنان یا شام کی سرزمین سے اسرائیل کو خطرہ ہوا تو […]

.....................................................

فوج نواز بل پر کئی حلقوں کو تشویش

فوج نواز بل پر کئی حلقوں کو تشویش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی اور سیاست دانوں نے حکومت کے فوج نواز بل کے مسودہٴ قانون کی مخالفت کی ہے۔ اس مسودے کے تحت آرمی کا تمسخر اڑانے، بے عزتی کرنے یا بدنام کرنے پر سزائیں تجویز کی گئیں ہیں۔ واضح رہے کہ منگل سولہ ستمبر کو پی […]

.....................................................

جرمنی اور امریکا، عراق میں اپنی فوج میں کمی کریں گے

جرمنی اور امریکا، عراق میں اپنی فوج میں کمی کریں گے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے عراق میں تعینات اپنے دو ہزار سے زائد فوجیوں کو نکالنے کی بات کہی ہے جبکہ جرمنی نے بھی مشرقی وسطی میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلا ن کیا ہے۔ امریکا نے بدھ نو ستمبر کو اعلان کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق سے […]

.....................................................

ایران، سوشل میڈیا فوج کے حوالے کرنے پر غور

ایران، سوشل میڈیا فوج کے حوالے کرنے پر غور

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے طاقتور ریاستی حلقے انٹرنیٹ پر شکنجہ کسنے کے لیے ایک نیا قانون لانا چاہتے ہیں۔ اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو ایران وہ پہلا ملک ہوگا، جہاں انٹرنیٹ فوج کے حوالے کر دیا جائے گا۔ نصراللہ پژمانفر مشہد سے ایران کے رکن پارلیمان ہیں۔ وہ ایک تجربہ […]

.....................................................

ترکی کے ساتھ کشیدگی کے جُلو میں یونان کی فوج کو جدید اسلحہ سے لیس کرنے کی تیاری

ترکی کے ساتھ کشیدگی کے جُلو میں یونان کی فوج کو جدید اسلحہ سے لیس کرنے کی تیاری

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے تیل اور گیس کی تلاش کے اقدامات کے بعد یونان اور ترکی میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یونان کی حکومت نے ترکی کے ساتھ کشیدگی کے جلو میں جدید اسلحہ خریدنے، فوج کو جدید ترین اسلحہ اور جنگی آلات فراہم […]

.....................................................

٦ یوم دفاع اور ٧ یوم ختم نبوتۖ

٦ یوم دفاع اور ٧ یوم ختم نبوتۖ

تحریر : میر افسر امان ٦ ستمبر ١٩٦٥ء کی صبح کو جب بھارت نے پاکستان پر زمینی حملہ کیا۔ تو پاکستانی فوج نے اس حملے کو پسپاہ کر دیا۔ لاہور کے لوگوں نے اپنی فضا ئوںمیں بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کٹتے دیکھا۔سیالکوٹ محاذ پر ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائی میں پاکستان نے […]

.....................................................

فوج سے بہترین تعلقات ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے: وزیراعظم

فوج سے بہترین تعلقات ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں اور فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ جمہوری حکومت ہے جو الیکشن جیت کر آئی ہے، […]

.....................................................

بحیرہ روم میں تنازعہ گیس: فرانس کا فوج تعینات کرنے کا اعلان

بحیرہ روم میں تنازعہ گیس: فرانس کا فوج تعینات کرنے کا اعلان

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے توانائی کے ذخائر کا پتہ لگانے کے خلاف نئے اقدامات کے تحت علاقے میں تعینات اپنی فوج میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ترکی کو فوری طور پر اپنی مہم روک دینی چاہیے۔ فرانس کے صدر […]

.....................................................

بھارتی فورسز کو کشمیر میں زمین ایکوائر کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

بھارتی فورسز کو کشمیر میں زمین ایکوائر کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک ایسا نیا متنازعہ قانون نافذ کیا ہے کہ فوج کسی بھی مقام کو اسٹریٹیجک قرار دے کر اس کو اپنے کنٹرول میں لے سکتی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے برسوں پرانے اس قانون کو ختم کر دیا ہے […]

.....................................................

مصری پارلیمان نے لیبیا میں لڑاکا مشنوں کے لیے فوج بھیجنے کی منظوری دے دی

مصری پارلیمان نے لیبیا میں لڑاکا مشنوں کے لیے فوج بھیجنے کی منظوری دے دی

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی پارلیمان نے قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ملک سے باہر مسلح فوجیوں کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مصری پارلیمان نے بند کمرے کے اجلاس کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ایوان نمایندگان نے اتفاق رائے سے مصری مسلح افواج کے ارکان کو ملک […]

.....................................................

خون کی اہمیت

خون کی اہمیت

تحریر : طارق حسین بٹ شان آج کل بھارت اور چین کے درمیان مخاصمت کی فضا سے جنگ کے بادل ہر سو چھائے ہوئے ہیں۔اہل جہاں پر کسی ان دیکھی تباہی کا خوف طاری ہے۔ہر گزرتا لمحہ کسی ناگہانی جنگ کی تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے جس سے ہر ذی روح کی جان […]

.....................................................

پرتشدد احتجاج کی روک تھام کے لیے متعدد امریکی ریاستوں میں فوج تعینات

پرتشدد احتجاج کی روک تھام کے لیے متعدد امریکی ریاستوں میں فوج تعینات

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے منگل کے روز ایک ریاست افریقی امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے متعدد ریاستوں میں فوج کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ریاست منیاپولس میں ہونے والے مظاہروں کےدوران توڑپھوڑ اورلوٹ مار کے […]

.....................................................

پاک فوج پر دہشت گردانہ حملے اور نادان لوگ!

پاک فوج پر دہشت گردانہ حملے اور نادان لوگ!

تحریر : میر افسر امان پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے کراچی میں اپنے پالتو دہشت گرد، قوم پرست اور فاشست الطاف حسین کی شکست اور اپنے حامی قوم پرست افغانستان کی مدد سے فاٹا میں شکست کے بعد ،بلوچستان میں دہشتگری بڑھا دی ہے۔ ہر روز ہمارے فوجی نوجوان شہید ہو رہے ہیں۔ دہشت […]

.....................................................

فوج کیخلاف تحقیقات ہوئیں تو انسانی حقوق کونسل کی رکنیت چھوڑ دیں گے، سری لنکا

فوج کیخلاف تحقیقات ہوئیں تو انسانی حقوق کونسل کی رکنیت چھوڑ دیں گے، سری لنکا

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا نے تامل ٹائیگرز کیخلاف جنگ میں سری لنکن فوج کے جنگی جرائم کی تحقیقات پر احتجاج کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر تحقیقات کی گئیں تو سری لنکا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی رکنیت سے دستبردار ہو جائے گا۔ سری لنکن صدر گوتا بایا راجاپاکسے نے […]

.....................................................

ترک صدر کی شمالی شام میں فوج کشی کی دھمکی

ترک صدر کی شمالی شام میں فوج کشی کی دھمکی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر شمالی شام میں فوج کشی کی دھمکی دی ہے۔ ترک صدر نے کل سوموار کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ‘شام سے محفوظ زون کے لیے مختص علاقے پر حملے مسلسل جاری ہیں۔ ہم اس سے زیادہ تحمل […]

.....................................................

شام : بشار کی فوج اور ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بم باری

شام : بشار کی فوج اور ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بم باری

بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے شام میں القنیطرہ اور تل احمر کے علاقوں میں بشار کی فوج اور ایران کے زیر انتظام متعدد عسکری ٹھکانوں کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ یہ بات العربیہ کے نمائندے نے جمعرات کے روز بتائی۔ دوسری جانب شام میں انسانی حقوق کے نگراں […]

.....................................................

لیبی فوج نے مصراتہ میں ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

لیبی فوج نے مصراتہ میں ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے مصراتہ شہر میں ایک کارروائی کے دوران ترکی کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ لیبی فوج کی طرف سے جمعہ کے روز کی گئی ایک کارروائی میں بوقرین، السدادہ، الوشکہ، وادی زمزم اور الھیشہ میں قومی وفاق حکومت کی […]

.....................................................

کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر میں فوج تعینات

کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر میں فوج تعینات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان بھر میں فوج تعینات کر دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فوج کو تعینات کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا جس کی منظوری […]

.....................................................

فرانس میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

فرانس میں کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرونا کی روک تھام کے لیے حکومت سخت فیصلے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ قوم سے خطاب میں صدر عمانویل میکروں نے کہا کہ […]

.....................................................

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری

طرابلس (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں خلیفہ حفتر کے زیر قیادت نیشنل آرمی کا کہنا ہے کہ اس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع علاقے الکریمیہ میں وفاق حکومت کی فورسز کی ہمنوا ملسح ملیشیاؤں کے ہتھیاروں کے گوداموں کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر […]

.....................................................

عراق: بصرہ میں احتجاج کو پرامن رکھنے کے لیے فوج سڑکوں پر آ گئی

عراق: بصرہ میں احتجاج کو پرامن رکھنے کے لیے فوج سڑکوں پر آ گئی

بصرہ (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران بصرہ شہرمیں حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے فوج کو سڑکوں پرآنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بصرہ کے آپریشنز کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل قاسم نزال نے مسلح افواج کو سڑک پر نکلنے اور پرتشدد مظاہرے روکنے کے لیے […]

.....................................................