کراچی : تاجروں کی شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت

کراچی : تاجروں کی شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت

کراچی (جیوڈیسک) تاجروں نے کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو سندھ اسمبلی کے گھیرا کے ساتھ ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گا۔ تاجروں نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، احتجاج میں تاجروں کی بڑی تعداد کے […]

.....................................................

کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی ، عابد شیر علی

کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی ، عابد شیر علی

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی، جبکہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے متحدہ کے مطالبے کو گہری سازش قرار دے دیا مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مملکت […]

.....................................................

آرمی چیف کراچی کے عوام میں فوج کیخلاف نفرت پھیلانے کی سازش ناکام بنائیں محمد رئیس

کراچی اسٹاف رپورٹر پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ اپنے کردار سے خود کو ضامن تحفظ ِپاکستان ثابت کیا ہے اسی لئے قوم مسلح افواج کا احترام و اس پر بھرپور اعتماد کرتی ہے اور سرحدوں پر بھارتی جارحیت کے باجود عوام مطمئن ہیں کہ افواج پاکستان دشمنان وطن سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت جذبات […]

.....................................................

سنگین صورتحال کی وجہ سے کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ کیا

سنگین صورتحال کی وجہ سے کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ کیا

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے، کہتے ہیں اعتراض کرنے والے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل چار کا مطالعہ کریں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے کراچی میں بعض علاقوں کی سنگین […]

.....................................................

اسلحہ کی نمائش

اسلحہ کی نمائش

فوج اور پولیس کے جوانوں کے ہاتھوں سے لے کر فلموں، ڈراموں، ویڈیو گیمز، اور نیوز چینل پر چلنے والی اکثر خبروں میں اسلحے کی نمائش نے معاشرے میں اسلحہ کو فیشن بنا دیا ہے۔ ملک کی اہم شخصیات جن میں صدر، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور دیگر اُمرا کے گرد اسلحہ سے لیس محافظ […]

.....................................................

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، فاروق ستار

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما ڈکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، جان و مال کی حفاظت کے لئے آئین کے تحت فوج کو طلب کرنا آئین کے عین مطابق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا اگرفوج انتخابات […]

.....................................................

الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ روز سے آج صبح تک لیاری کے علاقے میں لیاری گینگ کے دہشت گردوں کی جانب سے کچھی برادری کے بے خانماں برباد قافلوں کی انکے گھروں کی دوبارہ آباد کاری کے بعد ان کے گھروں، محلوں پر جدید ترین اسلحہ سے فائرنگ، راکٹ لانچروں سے […]

.....................................................

فوج بلانے کے مطالبے پر اعتراض کرنیوالے آئین کا مطالعہ کریں، الطاف حسین

فوج بلانے کے مطالبے پر اعتراض کرنیوالے آئین کا مطالعہ کریں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فوج بلانے کے مطالبے پر اعتراض کرنیوالے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4کا مطالعہ کریں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے بعض علاقوں کی سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے امنِ عامہ کے قیام اور انسانی جانوں اوراملاک […]

.....................................................

کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، خورشید شاہ

کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے فوج بلانے کامطالبہ جمہوریت اور سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے، کسی سیاسی جماعت کی طرف سے غیر جمہوری مطالبہ بڑی سیاسی غلطی ہو سکتی ہے۔ قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجے میں تین فلسطینی جاں بحق ہوگئے جبکہ فلسطینی حکام نے اسرائیل سے مذاکرات معطل کردیئے۔ اسرائیلی فوج کیجانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مغربی سرحد کے کنارے قائم فلسطینی مہاجرین کیمپ قلندیہ پر حملے میں تین افراد جاں بحق اور درجنوں […]

.....................................................

آج پھر چار افراد جاں بحق، الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

آج پھر چار افراد جاں بحق، الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کا علاقہ لیاری ایک بار پھر فائرنگ اور دستی بم حملوں سے گونج اٹھا،حملوں میں 14 افراد زخمی ہوئے۔ علاقہ ایس پی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی، مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ لیاری […]

.....................................................

چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی

چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی

امریکا (جیوڈیسک) کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال پر امریکا نے شام کے خلاف کارروائی کے لئے عالمی سطح پر رابطوں کا آغاز کر دیا ہے، چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی، ادھر شام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا فوجی کارروائی سے باز رہے۔ امریکا اور شام […]

.....................................................

کراچی : کورنگی میں فوج پر بم حملے کا مقدمہ 2 دن بعد درج

کراچی : کورنگی میں فوج پر بم حملے کا مقدمہ 2 دن بعد درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملے کا مقدمہ 2 دن بعد درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 5 میں پاک فوج کے ٹرک پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف 2 دن بعد عوامی کالونی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ نمبر […]

.....................................................

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

شامی (جیوڈیسک) حکومت نے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ شامی فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔ شامی حکومت کی طرف سے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی خبروں کی ایک بار پھر سختی سے تردید کی گئی ہے۔ شامی […]

.....................................................

پریزائیڈنگ، ریٹرننگ افسران اگردھاندلی نہیں روک سکتے تو فوج روکے، اشتیاق اظہر

پریزائیڈنگ، ریٹرننگ افسران اگردھاندلی نہیں روک سکتے تو فوج روکے، اشتیاق اظہر

سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق اظہر نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر پریزائیڈنگ، ریٹرننگ افسران اگردھاندلی نہیں روک سکتے تو فوج روکے اورغلط کام کرنے والوں کو جیل بھجوائے۔ سیکیورٹی افسران کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے گئے ہیں۔ شفاف انتخابات پولنگ افسران کی ذمہ داری ہے۔ ضمنی الیکشن میں اضافی […]

.....................................................

41 حلقوں میں الیکشن کل ہونگے، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہوگی

41 حلقوں میں الیکشن کل ہونگے، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی انتخابات سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی کردئیے گئے ہیں، جبکہ باقی حلقوں میں انتخابی مہم ختم ہو گئی، 41 حلقوں میں جمعرات کے روز الیکشن ہونگے۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن نے 22 اگست کے ضمنی انتخابات کے کیلئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا ہے، حساس […]

.....................................................

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں فائرنگ،کشمیری رہنمائوں کی مذمت

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں فائرنگ،کشمیری رہنمائوں کی مذمت

راولا کوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، راولا کوٹ میں ایک بار پھر بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ کشمیری قیادت نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف حکومت پاکستان سے سخت موقف اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بنے کیمپوں پر آج صبح سرچ آپریشن کیا۔ اور فائرنگ کر […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کی درخواست پر امن و امان برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لئے پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کے جوانوں کی تعنیاتی کا عمل شروع کر […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : فوج کی تعینات کیلئے حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان

ضمنی انتخابات : فوج کی تعینات کیلئے حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضمنی الیکشن میں تین دن باقی رہ گئے ہیں اور اس سلسلے میں تیاریاں بھی جاری ہیں۔ انتخابات کے دوران فوج تعینات کرنے کے لئے حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں میں ضمنی الیکشن 22 اگست کو ہو رہے ہیں۔ عام انتخابات […]

.....................................................

قاہرہ: فوج کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 638 ہوگئی

قاہرہ: فوج کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 638 ہوگئی

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سو اڑتیس سے تجاوز کرگئی ہے۔ ہلاکتوں کے خلاف اخوان المسلمون نے جمعہ کو یومِ غضب منانے کا اعلان کیا ہے۔ مصر میں منتخب جمہوری صدر محمد مرسی کی فوج کی جانب سے برطرفی […]

.....................................................

مصر: صدر مرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ،450سے زائد افراد جاں بحق

مصر: صدر مرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ،450سے زائد افراد جاں بحق

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد ساڑھے چار سو سے زائد ہوگئی ہے اور دو ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں. عبوری حکومت نے ملک میں ایک ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی۔ مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں معذول صدر محمد مرسی کے […]

.....................................................

سیلاب کا خدشہ، وزیر اعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

سیلاب کا خدشہ، وزیر اعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر فوج کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ دریائے چناب میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے کا پانی چھوڑے جانے کے بعد وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے۔ کہ وہ ممکنہ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی فائرنگ، گولہ باری، پاکستان کا بھر پور جواب

بھارتی فوج کی فائرنگ، گولہ باری، پاکستان کا بھر پور جواب

باغ (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے، پاکستانی فوج بھرپور جوابی کارروائی کر رہی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے سوپنات، پروٹی، عباس پور سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جس […]

.....................................................