باغیوں اور فوج کی لڑائی میں حضرت خالد بن ولید کے کو شدید نقصان

باغیوں اور فوج کی لڑائی میں حضرت خالد بن ولید کے کو شدید نقصان

شام (جیوڈیسک) شام میں باغیوں اور فوج کی لڑائی میں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بمباری سے مزار کے احاطے میں ایک مسجد شہید ہو گئی۔ شامی شہر حما کے قریب خالدیہ نامی قصبے میں باغیوں اور سرکاری فوج میں شدید لڑائی جاری ہے۔ اس […]

.....................................................

مرسی کے اہلخانہ کا فوج پر انہیں اغوا کرنے کا الزام

مرسی کے اہلخانہ کا فوج پر انہیں اغوا کرنے کا الزام

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے اہلخانہ نے ملک کی فوج پر انہیں اغوا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق محمد مرسی کی بیٹی شائمہ اور بیٹے اسامہ نے قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا خاندان فوج کے خلاف قانونی چارہ جوئی […]

.....................................................

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام (جیوڈیسک) میں فوج کے حملوں میں ستر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی برطانوی تنظیم کے مطابق شام کے جنوبی قصبے اریحا میں صدر بشار الاسد کی فوج کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولہ مارکیٹ میں گرنے سے بیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اریحا کے […]

.....................................................

بھارتی فوج کے ہاتھوں چار شہریوں کی شہادت، حالات کشیدہ

بھارتی فوج کے ہاتھوں چار شہریوں کی شہادت، حالات کشیدہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار شہریوں کی شہادت کے بعد آج بھی کرفیو نافذ ہے۔ تین روز قبل بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک امام مسجد کی شہادت پر احتجاج کرنے والوں پر بھی بھارتی فوج نے فائر کھول دیا،جس سے چھ مسلمان شہید ہو گئے۔بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف مقبوضہ کشمیر […]

.....................................................

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بی ایس ایف کی فائرنگ سے چھ کشمیری جاں بحق ہوگئے۔ جنت نظیر حسین نظاروں کی آماج گاہ کشمیر سالوں سے بھارتی فوج کی تسلط میں ہے جہاں ہر روز نہتے معصوم کشمیریوں کا نا حق خون بہایا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ سرینگر میں پیش آیا جہاں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بھی فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بھی فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بھی فوج کی خدمات لینے کافیصلہ کیا ہے، حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند روز میں فوج […]

.....................................................

دمشق: شامی باغیوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ

دمشق: شامی باغیوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ

شام و اسرائیلی سرحد کے نزدیک متنازعہ علاقے گولان کی پہاڑیوں پر دو شامی باغیوں نے اسرائیلی گشتی فورسز فائرنگ کردی۔ اسرائیلی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں آس پاس کے علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے۔ اسرائیلی فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شامی باغیوں کی جانب سے حملہ اس وقت ہوا۔ جب […]

.....................................................

مرسی کے حامیوں اور فوج کی جھڑپیں جاری ، سات قیمتی جانیں ضائع

مرسی کے حامیوں اور فوج کی جھڑپیں جاری ، سات قیمتی جانیں ضائع

مصر(جیوڈیسک) میں سیاسی بحران بدستور بر قرار ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ کی مصر میں موجودگی کے باوجود مصر میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں سات افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ مصر میں ٹینکوں کے ذریعے اقتدار میں آنے والی حکومت کے خلاف سابق منتخب جمہوری صدر محمد مرسی کے حامی سراپا احتجاج […]

.....................................................

شام: صوبہ ادلب میں فوج کا فضائی حملے، 29 افراد جاں بحق

شام: صوبہ ادلب میں فوج کا فضائی حملے، 29 افراد جاں بحق

شام کے صوبہ ادلب میں افطار سے چند لمحے قبل فوج کے فضائی حملے میں آٹھ خواتین اور چھ بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شامی فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب کے دیہی علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ لندن میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم کیمطابق شامی فوج نے پانچ فضائی حملے کیے۔ […]

.....................................................

شامی فوج نے باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع کردی

شامی فوج نے باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع کردی

دمشق (جیوڈیسک) شام میں فوج نے باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی کاآغاز کردیا ہے۔ دمشق کے قریب باغیوں کے ٹھکانے پر حملے میں انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ شامی فوج نے دمشق کے قریب باغیوں کے ٹھکانوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں انتیس باغیوں ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مشرق شہر […]

.....................................................

صومالیہ : افریقی یونین کی امن فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد ہلاک

صومالیہ : افریقی یونین کی امن فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد ہلاک

موغادیشو صومالیہ میں افریقی یونین کی امن فوج کے قافلے پر خودکش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں افریقی یونین کی امن فوج کے کے قافلے پر خودکش بمبار کے حملے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ خودکش بمبار نے افریقی یونین کے امن مشن کی بکتر بند گاڑی […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، لوگوں کو اغوا کرنا فوج کا قانونی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کیس، لوگوں کو اغوا کرنا فوج کا قانونی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمار کس دئیے کہ فوجی اہلکار کا اقدام بدنیتی پر مبنی ہو تو اعلی عدلیہ میں اسے زیر سماعت لایا جا سکتا ہے۔ لوگوں کو اغوا کرنا اور حبس بے جا میں رکھنا فوج کا قانونی […]

.....................................................

مصری فوج کے سربراہ کی عوام کو پرامن رہنے کی ہدایت

مصری فوج کے سربراہ کی عوام کو پرامن رہنے کی ہدایت

مصری (جیوڈیسک) فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح السیسی نے عوام کو پھر پرامن رہنے کی ہدایت کی ہے۔ عبوری وزیر اعظم سابق حکمران جماعت کے ارکان کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ امریکا نے مصر میں تبدیلی کی حمایت کر دی ہے۔ قاہرہ فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح کا پیغام سرکاری ٹی وی […]

.....................................................

2014 کے بعد افغانستان میں فوج کی تعداد کا فیصلہ نہیں کیا، امریکا

2014 کے بعد افغانستان میں فوج کی تعداد کا فیصلہ نہیں کیا، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ قطر میں طالبان کا دفتر بند ہونے کے باوجود افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔ افغان طالبان نے اپنا جھنڈا اور امارات اسلامی افغانستان کی تختی ہٹوانے کی وجہ سے قطر میں سیاسی دفتر احتجاجا عارضی طور پربند کردیا ہے۔ […]

.....................................................

ایبٹ آباد آپریشن کی رپورٹ فوج کیخلاف منظم کارروائی ہے، ریٹائرڈ جنرل حمید گل

ایبٹ آباد آپریشن کی رپورٹ فوج کیخلاف منظم کارروائی ہے، ریٹائرڈ جنرل حمید گل

ایبٹ آباد(جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل حمید گل نے ملکی موجودہ صورتحال میں ایک بیرونی چینل کے ذریعہ سانحہ ایبٹ آباد پر رپورٹ افشا کرنے کے عمل کو مسلح افواج اور آئی ایس آئی کے کردار کو مشکوک بنانے کی منظم کارروائی ہے۔ لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

اوباما افغانستان سے فوج کے جلد انخلا پر غور نہیں کر رہے، امریکی محکمہ خارجہ

اوباما افغانستان سے فوج کے جلد انخلا پر غور نہیں کر رہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے صدر براک اومابا افغانستان سے افواج کیجلد انخلا پر غور نہیں کر رہے۔ واشنگٹن میں ذرائع بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ جین سیکی نے کہا امریکی اخبار میں چھپی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا افغانستان میں جاری مشن پر توجہ دے رہے ہیں، […]

.....................................................

اوباما کی افغانستان سے فوج کے انخلا کے عمل میں تیزی کی ہدایت

اوباما کی افغانستان سے فوج کے انخلا کے عمل میں تیزی کی ہدایت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان سے فوج کے انخلا کے عمل میں تیزی کی ہدایت کر دی،آئندہ سال کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کا بھی کوئی امکان نہیں۔ امریکا کے قطر میں طالبان سے مذاکرات کی آمادگی کے بعد صدر حامد کرزئی کے امریکا مخالف بیان میں تیزی آئی، […]

.....................................................

قاہرہ : فوج کی اخوان المسلمین کے حامیوں پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ : فوج کی اخوان المسلمین کے حامیوں پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سے لاکھوں افراد سابق صدر کی حمایت اور مخالفت میں سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں آج بھی 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ مصر میں چڑھتے سورج کے ساتھ کئی گھروں کے چراغ گل ہوئے، قاہرہ میں ری پبلکن گارڈ […]

.....................................................

مصر میں امریکا کی ایما پر فوج نے جمہوری صدر کو ہٹایا، منور حسن

مصر میں امریکا کی ایما پر فوج نے جمہوری صدر کو ہٹایا، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ مصر میں امریکہ کی ایما پر فو جی بغاوت نے جمہوری صدر کو عہدے سے ہٹایا۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مصر کی سابقہ جمہوری حکومت سے اظہار یکجہتی کی ریلی خطاب میں سید منور حسن کا کہنا تھا کہ وہ محمد مرسی […]

.....................................................

بگوٹا : کولمبیا میں باغیوں نے امن فوج کے اہلکار کو رہا کر دیا

بگوٹا : کولمبیا میں باغیوں نے امن فوج کے اہلکار کو رہا کر دیا

کولمبیا (جیوڈیسک) کے باغیوں نے امن کا جھنڈا لہرا دیا۔ باغیوں نے یرغمال ملٹری فوج کو امن بحالی کے تحت رہا کردیا۔ کولمبین باغیوں پر مشتمل نیشنل لبریشن آرمی ای ایل این نامی تنظیم نے بائیس مئی کو اغوا کئے گئے فوجی اہلکار کو صدر جان مینوئل سین ٹوس سے امن مذاکرات کے ایک روز […]

.....................................................

فوج کی مہم جوئی نے مصر کو تاریک سرنگ میں دھکیل دیا، سید منور حسن

فوج کی مہم جوئی نے مصر کو تاریک سرنگ میں دھکیل دیا، سید منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن کا کہنا ہے کہ فوج کی تازہ مہم جوئی نے مصر کو ایک بار پھر تاریک سرنگ میں دھکیل دیا ہے، امریکا مصر میں اسرائیل کی وفاد دار حکومت دیکھنا چاہتا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سید منورحسن نے کہا کہ ڈکٹیٹرشپ کو مصری عوام کی […]

.....................................................

امریکا کے یوم آزادی پر تقریب، اوباما کا فوج کو خراج تحسین

امریکا کے یوم آزادی پر تقریب، اوباما کا فوج کو خراج تحسین

امریکا (جیوڈیسک) کے یوم آزادی کے موقع پر وائٹ ہاس میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر براک اوباما نے فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے فوجیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکی وجہ سے دنیا کے مختلف حصوں میں عوام پر امن ماحول […]

.....................................................

مصر میں فوج کی بغاوت، جمہوری صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

مصر میں فوج کی بغاوت، جمہوری صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے پہلے جمہوری صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ دیاہے۔معزول صدر مرسی اور دیگر اعلی قیادت کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے فوج کے سربراہ عبدالفتاح السیسی کا کہنا تھا کہ محمد مرسی […]

.....................................................

مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا

مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سرکاری فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا ہے، مظاہرین کے کندھوں پر سوار فوج اور حکومتی جماعت اخوان المسلمین ڈیڈلائن کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ مصری فوج کا الٹی میٹم ختم ہونے میں کچھ ہی دیر رہ گئی ہے۔ اِس مرحلے […]

.....................................................