مصر میں سیاسی صورتحال سنگین ، فوج کا الٹی میٹیم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

مصر میں سیاسی صورتحال سنگین ، فوج کا الٹی میٹیم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

قاہرہمصر کے سیاسی بحران کا انجام نزدیک آگیا، صدر اور آرمی چیف دونوں نے جان کی گازی لگانے کا اعلان کر دیا ہے ، مظاہرین کے کندھوں پر سوار فوج اور حکومتی جماعت اخوان المسلمین ڈیڈلائن کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔مصری فوج کا الٹی میٹم ختم ہونے میں کچھ […]

.....................................................

ہر پہلو سے بہترین فوج بننا ہمارا مقصد ہے : اشفاق کیانی

ہر پہلو سے بہترین فوج بننا ہمارا مقصد ہے : اشفاق کیانی

جہلم (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ہر پہلو سے بہترین فوج بننا ہمارا مقصد ہے۔ کمانڈرز ہر شعبے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے کوشش کریں۔ اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی فائرنگ رینج جہلم میں فائرنگ کے مقابلے ہوئے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

.....................................................

قاہرہ یونیورسٹی میں جھڑپیں، 16 افراد ہلاک، 200 زخمی

قاہرہ یونیورسٹی میں جھڑپیں، 16 افراد ہلاک، 200 زخمی

  مصر کے صدر مرسی نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا، مصری فوج بھی ڈٹ گئی، فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے، بے وقوفوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے قاہرہ  مصری صدر محمد مرسی نے کہا ہے کہ میں نے ملکی حفاظت کا حلف اٹھایا ہے اسے […]

.....................................................

فوج کا الٹی میٹم مسترد، صدر مرسی کا عہد چھوڑ نے سے انکار،جھڑپوں میں 3ہلاک

فوج کا الٹی میٹم مسترد، صدر مرسی کا عہد چھوڑ نے سے انکار،جھڑپوں میں 3ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) صدر مرسی کا اقتدار چھوڑنے سے انکارمصری صدر مرسی نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کرتے ہوئے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مصر کے آئینی اور قانونی صدر ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ قاہرہ یونی ورسٹی […]

.....................................................

مصری وزیر خارجہ مستعفی، صدر نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کردیا

مصری وزیر خارجہ مستعفی، صدر نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کردیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیاسی صورتحال سنگین ہو گئی۔ صدر مرسی کے خلاف جاری احتجاج کے بعد وزیر خارجہ نے بھی استعفی دے دیا ہے۔ صدر مرسی نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کر دیا، فوج کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر قبضہ نہیں کرنا چاہتی، الٹی میٹم کا مقصد صرف یہ ہے کہ […]

.....................................................

شامی جنگی طیاروں اور زمینی فوج کا حمص پر حملہ

شامی جنگی طیاروں اور زمینی فوج کا حمص پر حملہ

شام (جیوڈیسک) شام کے جنگی طیاروں اور زمینی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ شہر حمص پر حملہ کیا ہے۔ حمص پر جمعہ کے دن سے ہی حملہ جاری ہے۔ دمشق شام کے جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے حمص شہر کے خالدیا اور جرت الشیعہ کے ضلعوں پر حملوں کر دیا ہے۔ ایک رضاکار نے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا۔ واقعے کے بعد کئی کشمیری رہنماوں کو گرفتاراور گھروں میں نظر بند کردیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق بانڈی پورہ میں بھارتی فوجیوں نے رات گئے ایک نوجوان عرفان احمد گنائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لوگوں نے احتجاج کیا […]

.....................................................

مشرف پر غداری کے مقدمہ کے اثرات فوج پر ہونگے، اسلم بیگ

مشرف پر غداری کے مقدمہ کے اثرات فوج پر ہونگے، اسلم بیگ

مسلح افواج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل اسلم بیگ نے جنرل مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کیلئے عدالت عظمی کو فریق قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ موجودہ ججز3نومبر 2007 کی کارروائی کا ہدف رہ چکے ہیں، عدل و انصاف کے تقاضوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود کہ اس کیس سے الگ […]

.....................................................

فوج کو سیاستدانوں کے تابع بنانے کی سازش ہورہی ہے طاہر حسین

کراچی : پرویز مشرف پرآئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے حکومتی اعلان کو نوازشریف کا انتقامی فیصلہ قرار دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام پاکستان کے قاتلوں اوردہشت گردوں سے مذاکرات کا مطالبہ کریں۔ […]

.....................................................

امریکا، طالبان مذاکرات میں پاک فوج کا کردار اہم ہے، کیری

امریکا، طالبان مذاکرات میں پاک فوج کا کردار اہم ہے، کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات میں پاکستانی فوج کا اہم کردار ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات میں افغانستان کا معاملے پر بھی بات چیت کی۔ اس سے قبل جان کیری نے بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں کہا کہ […]

.....................................................

پی ایس 81 انتخابات، فوج کی نگرانی میں پولنگ مٹیریل سانگھڑ روانہ

پی ایس 81 انتخابات، فوج کی نگرانی میں پولنگ مٹیریل سانگھڑ روانہ

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ میں پی ایس 81 کے انتخابات 26 کو اگست کو ہوں گے۔ فوج کی نگرانی میں پولنگ مٹیریل کراچی سے سانگھڑ روانہ کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایس 81 سانگھڑ میں 26 جون کو پولنگ کے لئے حساس انتخابی مٹیریل فوج کی نگرانی میں کراچی سے روانہ کردیا […]

.....................................................

موغا دیشو: اقوام متحدہ کی امن بحالی فوج پر انتہا پسندوں کا حملہ

موغا دیشو: اقوام متحدہ کی امن بحالی فوج پر انتہا پسندوں کا حملہ

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں امن بحالی فوج کے کمپانڈ پر سوڈانی تنظیم الشباب کے جنگجوں نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کے چار اہلکار سمیت بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نمائندہ خصوصی مارک لل گرانٹ نے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے […]

.....................................................

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فوج طلب کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظم

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فوج طلب کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظم

ترکی میں پارک کی جگہ پلازہ تعمیر کرنے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے تاحال جاری ہیں۔ نائب وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو کنٹرول کرنے کیلئے فوج بھی طلب کر سکتے ہیں۔ ترکی میں شدید احتجاجی مظاہرے کئی روزسے جاری ہیں۔ ان مظاہروں کا مرکز دارلحکومت انقرہ اور استنبول ہیں۔ پولیس کی آنسو […]

.....................................................

بھارت کیساتھ سرحدی تنازعہ ، برازیل نے متاثرہ ریاست میں فوج بھیج دی

بھارت کیساتھ سرحدی تنازعہ ، برازیل نے متاثرہ ریاست میں فوج بھیج دی

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل نے بھارت کیساتھ سرحدی تنازع کو کم کرنے کیلئے ریاستی انتظامیہ کی ناکامی کے بعد فوج طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت برازیل نے 110 فوجیوں پر مشتمل ایک ٹیم متاثرہ ریاست ماٹو گروسو ڈوسول بھیج دی ہے جہاں بھارت کیساتھ تنازعہ چل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت […]

.....................................................

برطانوی فوج کی حملے سے بچنے کیلئے رشوت کی پیشکش

برطانوی فوج کی حملے سے بچنے کیلئے رشوت کی پیشکش

برطانوی (جیوڈیسک) اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی افواج نے افغانستان سے انخلا کے دوران ممکنہ حملوں سے بچنے کیلئے طالبان جنگجووں کو لاکھوں پاونڈز کی پیشکش کردی۔ برطانوی فوج نے چھیاسٹھ لاکھ پاونڈز کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ جس کے تحت شدت پسندوں کو معافی کے ساتھ ایک سال تک ہتھیار نہ […]

.....................................................

سینائی اغوا کاروں نے مصری سکیورٹی فورسز کے ارکان کو رہا کر دیا : فوج

سینائی اغوا کاروں نے مصری سکیورٹی فورسز کے ارکان کو رہا کر دیا : فوج

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری فوج نے کہا ہے کہ اغوا کنندگان نے آج بدھ کو مصری پولیس کے تین اور فوج کے چار سپاہیوں کو رہا کر دیا ہے۔انہیں گزشتہ ہفتے جزیرہ نما سینا میں اغوا کر لیا گیا تھا۔ فوج کے ایک ترجمان کے مطابق رہائی کے بعد یہ ساتوں سپاہی واپس قاہرہ لائے جا رہے ہیں۔ […]

.....................................................

کراچی، حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں لیاقت بلوچ

کراچی، حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں لیاقت بلوچ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ کراچی میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد کے قریب ایم اے جناح روڈ پر دھرنا دیا گیا جس میں بڑی تعداد میں […]

.....................................................

43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی، آئی ایس پی آر

43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی، آئی ایس پی آر

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر انتخاب کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی۔پولنگ اسٹیشنز پر اہلکاروں کی تعیناتی آج رات سے شروع ہوجائے گی۔ سیکیورٹی پلان کے مطابق تقریبا […]

.....................................................

میاں صاحب فوج اور سیاسی قوتوں کو ساتھ لیکرچلیں تو دہشت گردی سے بھی نجات ممکن ہے

کراچی : تیزی سے زوال پذیر معیشت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی اس وقت ملک کے سنگین ترین داخلی مسائل ہیں۔ عوام نے اسی توقع کے ساتھ متبادل قیادت کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے کہ وہ بدامنی، مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ، کسادبازاری اور اس نوعیت کے دسرے مسائل سے نجات دلائے گی اور یہ […]

.....................................................

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی میں حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر 19 مئی کو دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا ، جبکہ اس موقع پولنگ اسٹیشنز میں فوج بھی تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے ، دوسری طرف لودھرا میں حلقہ این اے 154 لودھراں میں بھی دوبارہ گنتی کا حکم دیا […]

.....................................................

پرویز مشرف کے اقدام کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتے،نواز شریف

پرویز مشرف کے اقدام کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے اقدام کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتے۔پاکستانی عوام کو ڈرون حملوں پر گہری تشویش ہے۔ امریکہ کے ساتھ ڈرون حملوں پر بات چیت کریں گے،ہمارے دور میں پاکستان کے امریکہ سے تعلقات بہترین تھے۔افغانستان اور بھارت سے […]

.....................................................

پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی

پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی

پیرس (الیکشن اسپیشل رپورٹ)پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی۔ الیکشن کمیشن ،عدلیہ ،فوج اور سیاسی جماعتیں انتخابات کیلئے مکمل طور پرتیار ہیں۔ایسے حالات میں انتخابات کے حوالے سے آسٹرالوجی ،پامسٹری اور ٹیوے لگانے والے ماہرین کیا کہتے ہیں۔ عوامی دلچسپی کیلئے چارٹیوے بازوں کی یہاں رائے پیش کررہے […]

.....................................................

فوج میں جنسی تشدد کے واقعات وردی سے غداری : اوباما

فوج میں جنسی تشدد کے واقعات وردی سے غداری : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ فوج میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات وردی سے غداری کے مترادف ہے، معاشرے خصوصا فوج میں جنسی تشدد کے واقعات سنگین جرم اور ناقابل قبول ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی معاشرے خصوصا فوج میں جنسی تشدد کے واقعات کو سنگین جرم اور ناقابل قبول […]

.....................................................

کراچی : پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

کراچی : پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عام انتخابات میں امن امان کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے خط میں ڈی آر او کے مطابق انھیں انتخابات میں تشدد اور دھاندلی سے متعلق تحریری اور زبانی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ایجوکیشن آفیسر عارف علی […]

.....................................................