سنجھورو : پورے ملک کی طرح PS-79سنجھورو کے حلقے میں 11مئی کے روز صوبائی اور قومی اسمبلیوںکے الیکشن کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر پاک فوج اور رینجرز کے دستے علاقے میں پہنچ گئے۔سنجھوروکے انچارج کیپٹن ساجد علی کے زیر نگرانی 60اہلکاروں کام کریںگے جو کہ کوئیک رسپانس کے لئے ہمہ وقت […]
کراچی(جیوڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کوئی بھی بڑی سیاسی جماعت تین اعداد میں نشستیں حاصل نہیں کر سکے گی۔ ائر پورٹ پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ اے این پی امیدوار کے قتل پر افسوس ہے۔ دہشت گردی ہر صوت […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ فوج سمیت ،کوئی بھی قانون نافذکرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشنزکے اندر تعینات نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیاہے ۔وزیر […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فوج کی تعیناتی شروع ہو گئی ہے، ملک بھر میں 70 ہزار فوجی جوان فرائض سرانجام دیں گے۔کراچی ملک کے چاروں صوبوں میں حساس مقامات پر فوج کی تعیناتی کی جائے گی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں فوجی جوانوں کی تعیناتی شروع ہو گئی ہے۔ حساس علاقوں […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان میں انتخابات کے لیے قرار دیئے گئے حساس علاقوں میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پاک فوج کا چار سو جوانوں پر مشتمل پہلا دستہ مستونگ، کھٹ گجہ اور دشت کے لئے کوئٹہ سے روانہ کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان میں پرامن انتخابات کے انعقاد کے لئے […]
کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار نبیل گبول نے لیاری میں الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی کے لئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ نبیل گبول نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کراچی میں جاری بدامنی میں سب سے زیادہ لیاری متاثر ہے۔ جس کے نو گو […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بے امنی پھیلانے والے طالبان ہو یا ظالمان دونوں کے خلاف کارروائی کی جائے،انہوں نے کہا کہ کراچی میں شفاف اور پرامن انتخابات فوج کے بغیر ممکن نہیں۔ ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی […]
رسالپور(جیوڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آٹ پریڈ سے خطاب میں جنرل خالد شمیم وائیں نے کہا کہ افواج انتہا پسندی […]
کراچی : ریٹائرڈ آرمی چیف اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے ساتھ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں و آلہ کاروں کی جو انتقامی کاروائیاں جاری ہیں انہیں روکنے کیلئے محب وطن حلقوں اور مسلح افواج نے اپنا کردار ادا نہیں کیا تو آج جس طرح مشرف کو نشانہ بنایا جارہا ہے اسی طرح […]
عراق(جیوڈیسک)عراق میں فوجیوں او رحکومت مخالف مظاہرین میں جھڑپوں سے ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کرکوک میں سینکڑوں افراد وزیراعظم نوری المالکی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے کہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس کی مداخلت پر مظاہرین مشتعل ہوگئیاور پولیس پر جوابی حملے کیے۔ان جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک […]
ویلنگٹن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ کی فوج کا آخری دستہ افغانستان سے انخلا کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے 60 فوجیوں پر مشتمل دستہ افغانستان سے کریسٹ چرم ایئرپورٹ پر پہنچا تو وزیر دفاع جوناتھن سمیت متعدد دیگر افراد نے فوجی دستے کا استقبال کیا۔ اس موقع پر […]
خرطوم (جیوڈیسک)جنوبی سوڈان میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں163 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان فلپ اگپور نے بتایا ہے۔ شمالی صوبہ جنگلئی میں باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں گزشتہ دو روز کے دوران فوج نے 143 باغیوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ حملوں […]
کینبرا(جیوڈیسک)آسڑیلیا کا اس سال کے آخرتک افغانستان سے فوجی نکالنے کا اعلان ، جنوبی علاقے میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔ آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ اور اورزگان میں نیٹو کی ائیر بیس کو اس سال کے آخرتک بندکر […]
شام(جیوڈیسک)شام میں باغیوں نے عراق سے متصل سرحدی علاقے دائر الزور میں شامی فورسز کے ایک قافلے پر حملہ کر کے بھاری نقصان سے دوچار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ہونیوالی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شامی باغی دائر الزور کے علاقے میں حملے میں تباہ ہونیوالے ٹینکوں اور […]
کابل(جیوڈیسک) امریکا کے نئے وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر اچانک کابل پہنچ گئے۔کابل پہنچنے کے بعد نو منتخب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوج کا کامیاب اور ذمہ دارانہ انخلا یقینی بنائیں گے۔چک ہیگل نے نو دن پہلے وزارت دفاع کا منصب سنبھالا ہے۔ بطور وزیر دفاع اپنے پہلے غیر ملکی […]
ایک ریت چل پڑی ہے کہ اپنے ملک اور اُس کے مفادات کے خلاف بیرونی آقائوں کی مرضی کے مطابق اپنے آپ کوتبدیل کر تو آپ کے لیے بیرونی ملکوں میں ترقی کے مواقعے پیدا کر دیے جائیں گے ملک میں بیرنی امداد سے چلنے والی ملک دشمن این جی اوز سے لیکر باہر ملکوں […]
کراچی (جیوڈیسک) دہشتگردی اور تشدد کی وارداتوں میں تیزی کرپشن کی وجہ سے مکمل طور پر بگڑا ہوا انتظامی نظام اداروں کی ناقص کارکردگی تباہ حال معیشت اور سیاسی اختلافات کے ساتھ مسلکی منافرت کی وجہ سے پر امن انتخابات کا انعقاد یقینی دکھائی نہیں دیتا اور اگر اصلاح احوال کے بغیر جمہوریت کے نام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج نے طالبان کے مذاکرات کی پیش کش کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔ ملک میں امن کے لیے طالبان کی پیش کش کو قبول کرلینا چاہیے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیرسید منورحسن نے کہا کہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کے التوا سے فوج کو کچھ حاصل نہیں ہوگا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے حالت جنگ میں ہیں۔ کوئٹہ میں آرٹیکل 245 کے تحت آنے پر عسکری قیادت کو ہچکچاہٹ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اتحاد […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کرانی روڈ کے شہدا کے لواحقین نے اپنے مرکزی رہنماوں کے احکامات کو تسلیم نہ کرتے ہوئے میتوں کی تدفین سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہدا کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذاکرات بند کمرے میں کیے گئے جو ہمیں قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک کوئٹہ کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت قیام امن کیلئے فوج بلائی جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ ہزارہ برادری پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، وقت […]
صدر آصف زرداری نے ضرورت پڑنے پر کوئٹہ میں فوج طلب کرنے اور ٹارگٹڈ آپریشن کا اشارہ دے دیا جبکہ وزیر اعظم نے چھ رکنی پارلیمانی وفد آج کوئٹہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت نے گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں […]
دورِ قدیم میں،برادری سسٹم ، کے تحت لوگ خود اپنی حکومت چلاتے تھے یعنی تمام بنیادی معاملات پر برادری کے تمام اراکین فیصلے میں حصہ لیتے تھے اور تمام نزاعی معاملات یا تو مصالحت کے ذریعے حل ہوجاتے تھے یا پھر ناقابل قبول اراکین کو روایت کے مطابق برادری سے نکال دیا جاتا تھا۔ برادریاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ انہیں مذاکرات کی دوبارہ دعوت دیتا ہوں وہ تشدد کا راستہ چھوڈ دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ طالبان نے عدنان رشید کو مذاکرات کے لئے منتخب کیا […]