اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کے دوران کراچی میں ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہو گی۔ یوٹیلیٹی بلز کے نادہندہ بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن آفس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن […]
تیونس(جیوڈیسک)تیونس کی کی حکومت نے زین العابدین کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ تیونس کی پریذیڈنسی نے کہا کہ وہ طویل عرصے تک برسر اقتدار رہنے والے آمر زین العابدین بن علی کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی […]
جنیوا(جیوڈیسک) نائجیریا کے صدر نے ایک ترجمان کے ذریعے سے کہا کہ نائجیریا اس وقت تک مالی میں اپنی فوج رکھے گا ، جب تک بحران حل نہیں ہو جاتا اور ملک میں امن وامان قائم نہیں ہو جاتا۔ نائجیریا کے صدر گڈ لک جوناتھن کے ترجمان رائیوبن اباتی نے ایک ای میل کے ذریعے […]
شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا نے فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔شمالی کوریا نے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے وہ اپنی فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافہ کرے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کہنا ہے شمالی کوریا طویل فاصلے تک مار کرنے […]
یوں تو وطن عزیز کے تقریباً تمام ہی بڑے شہر دہشت گردی کی خونچکاں وارداتوں کے باعث لہو لہان ہیں۔ کوئی دن نہیں جاتا کہ کسی نہ کسی شہر میں بہیمانہ واردات بے گناہ زندگیوں کے اتلاف کا سبب نہ بنتی ہو گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وقفے وقفے کے بعد چار […]
کیا ہم جمہوریت سے نا آشنا ہیں ، لگتا تو ایسا ہی ہے کیونکہ یکے بعدیگرے ہمارے یہاں فوجی راج رہنے کی وجہ سے پاکستان اور پاکستانی عوام کی جمہوریت سے ناآشنائی کچھ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ دراصل یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں نیچے سے اوپر تک وہ سیاسی طبقہ ابھر ہی نہیں […]
لندن (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے الیکشن سے دو ماہ پہلے پاکستان آکر انتخابی مہم چلانے کا اشارہ بھی دیا۔ لندن میں جلسے سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ انتخابات فوج کے زیر نگرانی […]
مالی میں فرانسیسی آپریشن سے چند روز پہلے ایک رپورٹ نشر کی گئی تھی۔ جس میں دیکھ گیا کہ مالی آرمی کے پاس گولہ بارود کی کمی ہے اسلیے تربیت کے دوران فوج فائرنگ کی آواز اپنے منہ سے نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے لانگ مارچ کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فوج اس معاملے میں غیر جانبدار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے حکومت کو مشکلات پیش آ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت نے لانگ مارچ کے دوران کسی بھی گڑ بڑ کی صورت میں فوج کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین کی جانب سے مارکیٹوں میں لوٹ مار اور ممنوع حدود میں داخل ہونے کی کوشش پر گولی چلانے کے حکم پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
مصر (جیوڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی عمرقید کے خلاف اپیل قبول کر لی گئی ہے اور عدالت نے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے۔ حسنی مبارک کو اپنی حکومت کے مخالف مظاہرین کی اموات کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ جس کے الزام میں انہیں عمر قید کی سزا […]
مالی (جیوڈیسک) مالی کی فوج نے کرونا کے اہم شہر پر دوبارہ قبضے کیلئے 100 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ بماکو مالی کی فوج نے کرونا کے اہم شہر پر دوبارہ قبضے کے لئے فرانسیسی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی اعانت سے لڑائی میں قریبا 100 افراد کو ہلاک کر دیا۔ فرانس کے […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج کو کامیاب بنانے اور مزید حلات خراب ہونے سے قبل صوبے کا باقی نظام بھی فوج کے حوالے کیا جائے۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراد عتیق احمد خان […]
عوام منتظیر ہے اعلیٰ عدالتوںکے ازخود نوٹیس لینے کی حکو مت بلوچستان رحمن ملک کیخلاف مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دی جائے لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کی روز قبل اطلاع مل گئی تو سانحہ کوئٹہ ، سانحہ نشتر پارک کی بھی انکو اطلاع ملی ہو گی بتایا نہیں حکو مت نے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے لاشوں کے ساتھ دھرنا ، کراچی ، اور لاہور سمیت کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے ، سکردو میں شرکا نے برفباری میں بھی مظاہرہ کیا۔ کوئٹہ میں قیامت صغری کے زخم ابھی تک رِس رہے ہیں۔آہوں اور سسکیوں میں ڈوبی ہزارہ برادری کا دھرنا مسلسل43 گھنٹے سے […]
کوٹلی … لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے پاک فوج کے حوالدار محی الدین شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹرمیں بھارتی فوج نے بلا اشتعال گولہ باری کی جس سے پاک فوج کے جوان حوالدار محی الدین شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی […]
کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے دوران فوج کو گاڑیاں ، ٹیلی فون اور دیگر تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ کراچی ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے حوالے سے اجلاس کے بعد کمشنر کراچی ہاشم رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا امریکی حکومت نے 2014 کے بعد بھی افغانستان میں فوجیوں کو تعینات رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس بات کا اعلان اس ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوباما انتظامیہ اس امکان کو مسترد نہیں کرتی کہ 2014 میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ووٹر فہرستوں کی تصدیق کیلئے آج سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی جبکہ گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کاعمل کل سے ہو گا۔ الیکشن کمشنر کی ہدایت کیمطابق نادرا کی جانب سے انتخابی فہرستیں دوبارہ پرنٹ کر کے کراچی پہنچا دی گئی ہیں۔ وزارت دفاع کے ذرائع کا کہناہے کہ […]
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاجی پیر سیکٹر میں پاک فوج کی سواں پترا چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ۔ جس میں نائیک اسلم نے جام شہادت نوش کیا اور ایک جوان شدید زخمی ہوا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوجی اسلحہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔ آئی […]
بیروت(جیوڈیسک) شمالی دمشق کے نواحی علاقے بارزیح سے 30 تشدد زدہ اور مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ شمالی دمشق کے نواحی علاقے بارزیح کے اس علاقے سے 30 تشدد زدہ اور مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جو حکومتی فوجاور باغیوں کے مابین باقاعدگی کے ساتھ جھڑپوں کی زد میں رہا ہے۔ انسانی حقوق سے متعلق […]
– وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کرانے کے لیے امپورٹڈ لوگوں کو سامنے لایا جارہا ہے،فوج کا سپہ سالار کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگا۔ منڈی بہائوالدین میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حکمران ملک کو نہ لوٹتے تو اس […]
شام کے وسطی صوبے حماہ کے قصبے حلفایا میں سرکاری فوج نے ایک بیکری پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں قریباً تین سو افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے مطابق صدر بشار الاسد کی وفادار فوج کے جنگی طیارے […]
نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے اسے شفاف انتخابات کیلئے ووٹر لسٹوں کی درستگی اور ووٹوں کی تصدیق کے عمل کو ناگزیر اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں جعلی ووٹوں اورایک ایک فرد کے کئی کئی علاقوں میں ووٹوں کے اندراج ، ووٹوں کی سیاسی مفادات […]