اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے کراچی میں فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم بوگس انتخابی فہرستوں کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دیا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس گلزار […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی کابینہ نے آئندہ سال 2013 میں افغانستان سے فوج میں تقریبا ایک تہائی کمی کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے۔ برلن: جرمنی کی کابینہ نے ایک منصوبے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت آئندہ سال کے اختتام تک افغانستان میں جرمن فوجیوں کی تعداد 4900 سے کم ہوکر 3300 تک […]
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر جوڈیشل افسران کی عام انتخابات کے دوران بطور ریٹرننگ آفیسر تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ ماہ چیف جسٹس افتخار چودھری سے ایک درخواست کے ذریعے جوڈیشل افسران کو عام انتخابات کے دوران بطور ریٹرننگ آفیسر تعینات کرنے کی درخواست کی […]
قلعہ عبداللہ سے پکڑی گئی بارود سے بھری گاڑی میں موجود دھماکہ خیز مواد پاک فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے روبوٹ کی مدد سے ناکارہ بنادیا۔ جبکہ کراچی میں بم کو ناکارہ بنانے کے لیے کوئی حفاظتی احتیاط نہیں برتی جاتی۔ بلوچستان میں گزشتہ شب قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں ایک گاڑی کو […]
کانگو(جیوڈیسک)ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو کے صدر جوزف کابیلا نے اقوام متحدہ کے اس الزام پر بری فوج کے سربراہ کو برطرف کر دیا ہے کہ وہ کانگو کے باغیوں سمیت کئی گروپوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالا ہتھیاروں کی سمگلنگ کا ایک بہت بڑا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ حکومتی ترجمان لیمبرٹ مینڈی نے کنساشا میں […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کا صوبہ کپسیا جلد افغان فوج کے حوالے کردیا جائے گا اور اس سلسلے میں آرمی کو مقامی سطح پر تعینات کیا جائے گا۔کپسیا میں افغان فوجیوں کی تربیت مکمل ہوگئی اور صوبے کی باگ دوڑ جلد افغان فورسز کے حوالے کردی جائے گی۔ صوبہ کپسیا کی کمانڈ افغان فوج کے حوالے […]
فلپائن (جیوڈیسک) فلپائینی فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ باغیوں سمیت گیارہ ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان کولیڈ سجانا نے بتایا کہ جنوبی صوبہ گیلی میں فوج کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں پانچ باغی ہلاک ہو گئے جبکہ اس آپریشن میں چھ فوجی […]
سندھ(جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گواہوں کے تحفظ کیلئے محکمہ داخلہ کو ایک کروڑ روپے دیئے گئے ہیں، محرم کے بعد اسلحہ لائسنسز کی مکمل اسکروٹنی کی جائے گی۔ نو اور دس محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی۔سندھ کابینہ اجلاس کے بعد کراچی میں نیوز کانفرنس میں شرجیل میمن […]
محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو حساس اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو فلیگ مارچ کریں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کی اطلاع پر نویں اور دسویں محرم کو پنجاب کے […]
سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیاروں کے حملوں میں زیادہ تر شدت پسند ہی ہلاک ہوتے ہیں۔ پرانے کیسوں کو کھولنا اچھی بات نہیں ۔اس وقت فوج کو کمزور کیا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر پرویز مشرف ڈرون حملوں کے حوالے سے کھل کر بولے۔ان کا […]
مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سازش کے تحت فوج کو بدنام کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کیلئے پاک فوج کی قربانیاں قابل فخرہیں۔ ایسے ادارے کو بلاوجہ بدنام کیا جارہا ہے انھوں نے […]
گزشتہ کچھ عرصے سے ملک میں پارلیمان کی بالادستی کے حوالے سے بحث چل رہی ہے۔ اس بحث کا بنیادی نکتہ اور استدلال یہ ہے کہ چونکہ پارلیمنٹ عوام کا نمایندہ ادارہ ہے لہذا اسے دیگر تمام اداروں پر بالادستی حاصل ہے۔ یہ دراصل وہ نظریہ ہے جو انگلستان میں بادشاہ اور چرچ کے مابین […]
گینی بیساؤ (جیوڈیسک) گینی بیساؤ کے دارالحکومت میں فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چھ باغیوں کو ایک ایئر بیس کے قریب فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ، فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ بغاوت میں سابق حکومت کے حامیوں کا ہاتھ ہے۔ فوج کے مطابق باغیوں نے دارالحکومت بساؤ سے […]
شمالی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔ شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کے علاقے میں کمیونسٹ حکومت کے خلاف لٹریچر کا بھیجا جانا بند نہ کیا گیا تو وہ جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کو نشانہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغرخان کیس میں بریگیڈیئر (ر) حامد سعید نے بیان جمع کرادیا۔ عدالت نے وزارت دفاع کی جانب سے 8 کروڑ روپے کے حوالے سے جمع کرائے گئے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے درست معلومات آج ہی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمی کے […]
– افغانستان میں اتحادی افواج کے اڈے پر خودکش حملے میں چالیس افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ نیٹو کے ترجمان میجر ایڈم ووجک نے حملے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس حملے میں متعدد افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔یہ حملہ صوبہ پکتیا میں کیا گیا جس میں چالیس افغان […]
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت صدر ریاست کا سربراہ ہوتا ہے کسی پارٹی کا نہیں۔ ماضی میں صدر نے آئی جے آئی کی حمایت کی۔ صدر کی حمایت ان کے حلف کی نفی تھا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اصغر […]
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ قومی مفاد صرف یہ ہے کہ ملک کے اندرونی معاملات منتخب حکومت چلائے، فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی۔ سابق بیوروکریٹ روئیداد خان نے اپنے […]
نائیجیریا (جیوڈیسک) ابوجا نائیجیریا میں فوجیوں کی فائرنگ سے 30 شہری ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نائیجیریا کے شہر میڈوگری میں فوجیوں نے فائرنگ کے بعد متعدد گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے بعد ہوا […]
اس نے کپڑا نچوڑ کر الگنی پر لٹکایا اور منڈیر پر بیٹھے ہوئے کوے کو دیکھ کر بولی! تو جل مرے موئے کالے کلوٹے بھتنے، کائیں کائیں سے میرا مغز چاٹ لیتا ہے۔ گاؤں بھر میں کیا یہی منڈیر اچھی لگتی ہے تجھے؟ اور اس نے اپنا پرانا جوتا پوری قوت سے منڈیر پر پھینکا۔ […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرام سنگھ نے کہا ہے کہ سیاچن دفاعی اعتبار سے بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ اس محاذ پر بہت خون بہا ہے یہاں سے فوج پیچھے نہیں ہٹائی جانی چاہئے۔بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جب تک گلیشئر پر بھارت کا قبضہ ہے اس وقت تک چین اور […]
اسلامی تاریخ بتاتی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنھو حضرت محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے قریبی رشتہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے داماد بھی تھے لیکن آپ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ساتھ ساتھ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنھو نے بھی تمام […]
شام (جیوڈیسک)شام کے شہر دوما میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز باغیوں کے ٹھکانوں کو ٹینکوں سے نشانہ بنا رہی ہیں۔ دوما میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے متعدد افراد کی ہلاکتوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبہ الیپو میں بھی لڑائی جاری ہے۔ شامی باغیوں نے اغوا کیے […]
سری نگرجموں وکشمیر میں عید کے موقع پر نماز عید کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی، پولیس نے مظاہرین کومنتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں عید کی نماز کے بعد لوگوں نے عید گاہ کے قریب نعرے لگائے ، مشتعل مظاہرین نے علاقے میں تعینات سیکورٹی اہلکاروں پرپتھر […]