حلب: حکومتی فوج کی بھاری توب خانے سے گولہ باری جاری

حلب: حکومتی فوج کی بھاری توب خانے سے گولہ باری جاری

اتوار کو حلب کے شمالی شہر میں شامی فوج نیباغیوں کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھے، جب کہ بھاری توب خانے سے گولہ باری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فارنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ ملک کا یہ سب سے بڑا شہر صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خلاف تقریبا ڈیڑھ سال سے […]

.....................................................

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

مصر (جیوڈیسک) مصر کے نئے وزیر اعظم ہشام قندیل اور انکی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل حسین تنتوی وزیر دفاع ہیں ۔ دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والی تقریب میں نومنتخب صدر محمد مرسی نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ نئی کابینہ میں اسلام پسند جماعت اخوان المسلمون کے […]

.....................................................

شام : سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام : سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام :(جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق سمیت الیپو، ڈیرہ اور دیگر شہروں میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الیپو میں شامی فورسز نے باغیوں کے خلاف بڑا حملہ کیا۔ باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جا رہی ہے۔باغیوں نے متعدد سرکاری ٹینکس تباہ کرنے کا دعوی کیا […]

.....................................................

شمالی کوریا میں فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا گیا

شمالی کوریا میں فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا گیا

شمالی کوریا(جیو ڈیسک)شمالی کوریا میں فوج کے سربراہ ری یونگ ہو کوان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ری یونگ ہو کودیگر تمام سرکاری عہدوں سے بھی فارغ کر دیا گیا۔ وہ فوج کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ بااثر مرکزی عسکری کمشن کے نائب چیئرمین اور حکمراں ورکرز […]

.....................................................

شام کی فوج میں بغاوت ، 85 اہلکار ترکی سے جا ملے

شام کی فوج میں بغاوت ، 85 اہلکار ترکی سے جا ملے

شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج میں بغاوت کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جنرل سمیت شام کے پچاسی فوجی اہلکار ترکی سے جاملے ہیں اور انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست بھی کردی ہے۔ ترکی کے میڈیا کے مطابق شام کے پچاسی فوجی اور اعلی افسر تین سو […]

.....................................................

شامی فوج کی جانب سے ترکی کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف

شامی فوج کی جانب سے ترکی کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف

شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ترکی کے جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا ہے۔ دوسری جانب ترک وزیراعظم نے صورتحال واضح ہونے پر فیصلہ کن انداز میں جواب دینے کااعلان کردیا۔شامی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے جہاز کو بین الاقوامی […]

.....................................................

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ : (جیو ڈیسک) باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیوں کے لئے فوج کو بھی طلب کر لیا گیا۔ کہوٹہ سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس پنجار کے قریب کھائی میں جا گری۔ حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد جاں […]

.....................................................

بھارت نے سیاچن سے فوج بلانے کی پاکستانی تجویز مسترد کردی

بھارت نے سیاچن سے فوج بلانے کی پاکستانی تجویز مسترد کردی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے سیاچن سے فوج بلانے کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی۔ ریٹائرمنٹ سے ایک ہفتے پہلے میڈیا سے گفتگو میں بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ کا کہنا تھا سیاچن کو غیر فوجی علاقہ بنانے سے متعلق پاکستان کی تجویز قابل عمل نہیں کیوں کہ […]

.....................................................

ایران نے جوہری ہتھیاروں کا فیصلہ نہیں کیا

ایران نے جوہری ہتھیاروں کا فیصلہ نہیں کیا

اسرائیل : (جیو ڈیسک) اسرائیل کی فوج کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل بینی گینٹز نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔انہوں نے اسرائیلی اخبار ہڑٹز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ابھی تک جوہری […]

.....................................................

گنی بساؤ: حکومت کا تختہ الٹنے پر اقوام متحدہ کی مذمت

گنی بساؤ: حکومت کا تختہ الٹنے پر اقوام متحدہ کی مذمت

گنی بساو : ( جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گنی بساو میں فوج کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے کی مذمت کرتے ہوئے اس مغربی افریقی ملک کے خلاف مزید اقدامات کی دھمکی دی ہے۔ہفتے کے دِن کونسل نے گنی بساو کی قانونی حکومت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔امریکی سفیر سوزن […]

.....................................................

جنسی اسیکنڈل میں ملوث سیکرٹ سروس، فوج کے اہل کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ

جنسی اسیکنڈل میں ملوث سیکرٹ سروس، فوج کے اہل کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ

مریکی سینیٹ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی اور حکومتی امور سے متعلق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر سیکرٹ سروس کا کوئی بھی اہل کار یا فوج کا عہدے دار کولمبیا میں طوائفوں کے ساتھ مبینہ جنسی تعلق میں ملوث پائے جائے تو اسے سخت سزادی جانی چاہیے۔سینیٹر جولائبرمین نے منگل کو نامہ نگاروں […]

.....................................................

افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا۔جولیا گیلارڈ

افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا۔جولیا گیلارڈ

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے افغانستان سے اپنی فوج کو طے شدہ منصوبے سے پہلے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے دارالحکومت کینبرا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے رواں سال آسٹریلوی فوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گا اور یہ دو […]

.....................................................

نائجیریا کا دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ

نائجیریا کا دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ

نائجیریا (جیو ڈیسک) فوج کے سربراہ نے سپاہیوں سے کہا کہ انہیں اب جنگ کے موڈ میں آجا نا چاہیئے کیوں کہ اب انہیں بوکو حرام کو کچلنا ہے۔ یہ طالبان جیسا مذہبی فرقہ ہے جس پر 2009 میں شورش کے آغاز سے اب تک تقریبا ایک ہزار اموات کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

گنی بسا میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گرفتار،عمارتوں پر قبضہ

گنی بسا میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گرفتار،عمارتوں پر قبضہ

گنی بسا : (جیو ڈیسک)افریقی ملک گنی بسا میں فوج کی بغاوت، اہم عمارتوں پر قبضے کے بعد وزیراعظم کارلوس کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ فوج کا کہناہے کہ اس نے ملک کے خلاف بڑی سازش ناکام بنادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوج نے نگران وزیراعظم اور صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے […]

.....................................................

فوجی بغاوت کی اطلاعات غلط ہیں،بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

فوجی بغاوت کی اطلاعات غلط ہیں،بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے فوج کی جانب سے مبینہ طورپر کی جانے والی بغاوت کی اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج کی بغاوت کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ بھارتی آرمی چیف باوقار عہدہ […]

.....................................................

دو دن کی جنگ

دو دن کی جنگ

فوج ایسے ادارے کو کہتے ہیں جس کو وسیع پیمانے پر طاقت کے استعمال کی اجازت حاصل ہوتی ہے، اس میں ہتھیاروں کا استعمال، اپنے ملک کے دفاع کے لئے طاقت کا استعمال یا پھر کسی بھی عالمی سطح پر مجوزہ عوام کو لاحق خطرات کے خلاف اقدامات شامل ہیں لیکن دُنیا کی دوسری بڑی […]

.....................................................

بھارت فوج کے خصوصی اختیارات کا قانون ختم کرے،اقوام متحدہ

بھارت فوج کے خصوصی اختیارات کا قانون ختم کرے،اقوام متحدہ

بھارت : (جیو ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ فوج کے خصوصی اختیارات کا قانون منسوخ کر دے۔ اقوام متحدہ کے حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والے مشن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے بعد رپورٹ جاری کی ہے جس میں بھارت سے کہا گیا ہے کہ وہ کشیدگی کا شکار […]

.....................................................

شام: تازہ کارروائی میں متعدد افراد ہلاک

شام: تازہ کارروائی میں متعدد افراد ہلاک

حمص : ( جیو ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے حمص میں کم سے کم بارہ شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے تاہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ حمص میں ہادی عبداللہ نامی ایک کارکن نے خبر رساں ادارے اے […]

.....................................................

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)یمن کے جنوبی علاقے میں فوج اور جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چھتیس اہلکار اور پچیس جنگجو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق جنوبی علاقے زنجبار میں جنگجووں نے فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس سے چھتیس اہلکار ہلاک ہوگئے […]

.....................................................

شام میں فوج کی مظاہرین پر فائرنگ،5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں فوج کی مظاہرین پر فائرنگ،5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں فوج نے ریفرنڈم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائر کھول دیا، جس کے باعث پانچ مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق دمشق میں نئے آئین پر ریفرنڈم کرائے جانے کے خلاف نوجوان احتجاج کررہے تھے کہ فوج فائرنگ شروع کردی ، جس […]

.....................................................

کورٹ مارشل کارروائی منصفانہ نہیں،ملک بشیر

کورٹ مارشل کارروائی منصفانہ نہیں،ملک بشیر

حکومت کے خلاف فوج میں بغاوت پھیلانے اور فوجی صدر دفاتر پر حملے کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار بریگیڈئیر علی خان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت ان کے بھائی کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ ذرائع کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈئیر علی کے […]

.....................................................

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

شام میں فوج نے ترک سرحد کے قریب واقع حزب مخالف کے تین گاں پر قبضہ کر لیا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری میںدو غیر ملکی صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق بشار الاسد کی حامی فوج نے صوبہ ادلب کے تین شمالی گاں پر قبضہ کرلیا۔ حزب […]

.....................................................

شام: حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی ، 29 ہلاک

شام: حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی ، 29 ہلاک

شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران انتیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری فورسز نے حمص کے مختلف علاقوں پر مارٹر گولے اور راکٹ فائر کئے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے حمص میں جاری سرکاری فوجوں کی کارروائی میں […]

.....................................................

شامی فوج کی حمص پر شدید گولہ باری

شامی فوج کی حمص پر شدید گولہ باری

شامی فوج کی جانب سے حکومت مخالف سرگرمیوں کا مرکز سمجھے جانے والے شہر حمص کو نشانہ بنانے کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔اس کارروائی میں اب تک سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ادھر روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاورو منگل کو دمشق پہنچ رہے ہیں جہاں وہ شامی صدر بشار الاسد […]

.....................................................