شام: باغیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

شام: باغیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

شام کی فوج نے دمشق کے مضافات میں باغیوں کے قبضے میں علاقوں کو خالی کرانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی فوجی جنہیں ٹینکوں کی مدد حاصل ہے، باغیوں کے علاقوں میں گولہ باری کر رہی ہے۔شامی فوج عرب لیگ کے مانیٹرنگ مشن کی شام […]

.....................................................

شام میں تشدد جاری،13 افراد ہلاک،ایران کا شام کی مدد کا اعلان

شام میں تشدد جاری،13 افراد ہلاک،ایران کا شام کی مدد کا اعلان

شام میں عرب مبصرین بھی تشدد نہ رکواسکے۔ فوجی کمانڈر سمیت تیرہ افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ جبکہ ایران کی القدس فورس نے بیرونی جارحیت کے خلاف بشارالاسد کی مدد کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ویڈیو میں شام کے مختلف شہروں میں احتجاج کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ متعدد مقامات پر شہریوں […]

.....................................................

فقیربادشاہ اور عمران خان

فقیربادشاہ اور عمران خان

میرے وطن کے حکمران اس کہانی کے فاتح بادشاہ کی سی حکمرانی کرتے ہیں جو مجھے بچپن میں میرے بڑے بھائی اشفاق علی شاکر سنایا کرتے تھے ۔میں جب بھی کہانی سنانے کی ضد کرتا تو بھائی مجھے وہی ایک کہانی سنایا کرتے جس کاخلاصا کچھ یوں ہے ۔کسی ملک میں بادشاہ چننے کاطریقہ یہ […]

.....................................................

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

شام عرب لیگ کے مطالبات پر عمل کرے، خلیجی تعاون کونسل

خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔ اجلاس کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے میڈیا کو بریفنگ دی […]

.....................................................

سپریم کورٹ: میمو کیس کی باقاعدہ سماعت آج ہو رہی ہے

سپریم کورٹ: میمو کیس کی باقاعدہ سماعت آج ہو رہی ہے

متنازع میمو کیس کی باقاعدہ سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ میمو کے معاملے پر حکومت اور فوج کے دو مختلف موقف سامنے آچکے ہیں۔ میمو کیس میں صدر آصف علی زرداری کے سوا تمام فریقین نے جواب داخل کرا دیئے ہیں۔ ن لیگ نے سپریم کورٹ میں ایک متفرق درخواست دائر کی […]

.....................................................

فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، گیلانی

فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں۔ جیمز جونز کا بیان آنے کے بعد میمو معاملہ ختم ہو جانا چاہیے۔ وزیراعظم ہاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی انتخابی عمل کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔ انتخابات اپنے مقررہ وقت […]

.....................................................

صنعا:یمن میں 24 گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

صنعا:یمن میں 24 گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

یمن میں سرکاری فوج کی تازہ کارروائی میں پانچ جمہوریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ چوبیس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے دوسرے بڑے شہر تعز میں سرکاری فوج نے جمہوریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی جس میں چھوٹی بچی سمیت پانچ […]

.....................................................

مصری فوجی سربراہ کی مظاہرین کو وارننگ

مصری فوجی سربراہ کی مظاہرین کو وارننگ

مصر ی فوج کے سربراہ حسین تنتاوی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ بحران کے خاتمے کے لئے انتہائی کارروائی کی جائے گی۔ ایک بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا اورگڑبڑ کرنے والوں کے خلاف انتہائی اقدام سے بھی گریز نہیں […]

.....................................................

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ میمو کا معاملہ ہوائی ہے، وزیر اعظم خود تحقیقات کررہیہیں اگر تحقیقات میں کچھ نہ نکلا تو نواز شریف عوام کو کیا جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات معمول […]

.....................................................

ہیٹی کے صدر نے فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کر دیا

ہیٹی کے صدر نے فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کر دیا

ہیٹی کے صدر نے 1990 کے عشرے میں ختم کی گئی فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کردیا۔ ہیٹی کے سابق صدر جین برئرینڈ ایرسٹائڈ نے اقتدار میں آنے کے بعد فوج کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ہیٹی کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بحالی کے بعد فوج زلزلہ سے متاثرہ علاقوں […]

.....................................................

وزیر اعظم بنا تو فوج، آئی ایس آئی کنٹرول میں رکھوں گا،عمران

وزیر اعظم بنا تو فوج، آئی ایس آئی کنٹرول میں رکھوں گا،عمران

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے تو فوج اور آئی ایس آئی کو اپنے کنٹرول میں رکھیں گے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بنا تو اس بات کو یقینی بنائوں گا کہ آئی آئی ایس […]

.....................................................

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا میں عبوری حکومت کی فوج نے سابق صدر معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر بڑا حملہ کیا تاہم قذافی کی وفادار فوج کی جانب سے سخت مذاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ عبوری حکومت کی حمایت یافتہ فوج نے سرت پر ایک سو فوجی ٹرکوں کے ساتھ حملہ کیا، ان ٹرکوں پر بھاری اسلحہ […]

.....................................................

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد ھزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کو کراچی کے گلی کوچوں کے حوالے کر نا زیادتی ہو گا کراچی کا مسلہ سیاسی ہے سیاسی انداز سے حل تلاش کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ملکی سلا متی […]

.....................................................

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

اسلام آباد : چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے خدا کیلئے کراچی کے حالات درست کریں ورنہ فوج کو آنا پڑے گا۔ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایس ایس پی سینٹرل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنا ہے یا جیل بھیج دیا جائے۔ […]

.....................................................

سندھ رینجرز کے سابق سربراہ کی خدمات حکومت کے سپرد

سندھ رینجرز کے سابق سربراہ کی خدمات حکومت کے سپرد

پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کے موجودہ حالات کے تناظر میں سندھ رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل کی خدمات حکومت کے لیے حاضر ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں رینجرز […]

.....................................................

بھارتی کشمیرمیں38 مقامات پر بے نام قبروں کی موجودگی کی تصدیق

بھارتی کشمیرمیں38 مقامات پر بے نام قبروں کی موجودگی کی تصدیق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرکاری کمیشن نے وادی کے 38 مقامات پربینام  سینکڑوں اجتماعی قبروں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے جن میں دو ہزار سے زائد گولیوں سے چھلنی لاشیں دفن ہیں۔غیر جانبدار انسانی حقوق کی تنظیمیں طویل عرصے سے بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں پر کشمیر میں انسانی […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردارادا کرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردارادا کرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔اگر […]

.....................................................

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی میں 5 افراد ہلاک

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی میں 5 افراد ہلاک

دمشق: شام میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، حما میں مزید پانچ افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہوگئی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حما، حمص اور دیگر علاقوں میں جمہوریت کے حامیوں کے خلاف رات بھر آپریشن جاری رہا جس میں مزید ہلاکتیں […]

.....................................................

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری ہے، جبکہ نیٹو طیاروں نے طرابلس میں سرکاری اور سویلین اہداف پر بمباری کی ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عرب ٹی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے نیٹو طیاروں نے دارالحکومت طرابلس میں کئی سرکاری اور غیر سرکاری […]

.....................................................

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

حما : شام کے شہر حما میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج کی گولہ باری سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حما کے ایک شہری نے ٹیلیفون پر بتایا کہ فوج نے علی الصبح شہر پر دھاوا بول دیا، گولہ باری اور بھاری ہتھیاروں سے […]

.....................................................