خیبرایجنسی میں بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

خیبرایجنسی میں بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا خیز مواد خیبرایجنسی کے علاقے یوسف تالاب میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن […]

.....................................................

شامی فورسز کے فضائی حملوں میں 50 افراد ہلاک

شامی فورسز کے فضائی حملوں میں 50 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شامی فورسز کے فضائی حملوں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس بمباری کے نتیجے میں باغی رہنماء بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کے وسطی صوبہ حمص میں دو دنوں کے دوران کی جانے والی اس بمباری میں خواتین اور بچے بھی ہلاک ہوئے۔ مختلف باغی گروپوں کے ایک […]

.....................................................

کوئٹہ : جوائنٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، پولیس

کوئٹہ : جوائنٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، پولیس

کوئٹہ : جوائنٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، پولیس۔ دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس۔

.....................................................

عراقی فورسز نے ایک گاوں شدت پسندوں سے آزاد کرالیا

عراقی فورسز نے ایک گاوں شدت پسندوں سے آزاد کرالیا

بغداد (جیوڈیسک) عراقی سیکیورٹی فورسز نے Yankeja گاؤں کو شددت پسندوں کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق کرکوک شہر سے 75 کلو میٹر جنوب میں واقع Yankeja گاؤں کو کرد فورسز نے دہشتگردوں سے شدید جھڑپوں کے بعد خالی کروالیا ہے۔ شددت پسند گزشتہ دو ماہ سے اس گاوں پر […]

.....................................................

افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی تعداد میں کمی

افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی تعداد میں کمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں تعینات نیٹو کی اتحادی فورسز سکڑتی جا رہی ہیں۔ امریکا کے ساتھ ساتھ وہاں موجود سلووینیا، منگولیا، ملائیشیا اور سنگاپور جیسے ممالک کے فوجی بھی اب گھر جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔یہ اتحاد ایک دہائی سے زائد عرصے سے شدت پسندوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ یہ لڑاکا دستے تقریبا […]

.....................................................

افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 33 طالبان ہلاک، 13 زخمی

افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 33 طالبان ہلاک، 13 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 33 طالبان جنگجوہلاک اور 13 زخمی ہو گئے جبکہ 3 کو گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب خودکش حملے اور سڑک کے کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 7 افغان اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ ہرات میں طالبان نے 4 مغوی پولیس اہلکاروں کو […]

.....................................................

سیالکوٹ:بجوات سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، زرائع

سیالکوٹ:بجوات سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، زرائع

سیالکوٹ:بجوات سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،زرائع۔ چناب رینجرز کی بھر پور جوابی فائرنگ، زرائع۔

.....................................................

تعلیمی اداروں سے فورسز کے انخلا کیلئے احتجاجی مظاہرہ

تعلیمی اداروں سے فورسز کے انخلا کیلئے احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے سندھ کے تعلیمی اداروں سے فورسز کے انخلا کے لئے حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد پریس کلب کے سامنے کئے گئے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء ہاتھوں میں بینرزاٹھائے تعلیمی اداروں سے فورسز کے انخلاء کے لئے نعرے لگارہے تھے، اس موقع […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ کے اطراف سیکیورٹی فورسز تعینات

کراچی ایئرپورٹ کے اطراف سیکیورٹی فورسز تعینات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات کردی گئیں۔ ذرائع کے کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے اطراف میں حفاظتی انتظامات سخت کرتے ہوئے۔ سیکورٹی فورسز تعینات کر دی گئیں ،پی آئی اے ہیڈ آفس اور سول ایوی ایشن آفس جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے اور صرف سرکاری […]

.....................................................

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف میں سیکیورٹی فورسز تعینات۔ پی آئی اے ہیڈ آفس اور سول ایوی ایشن آفس جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ، زرائع۔

.....................................................

سیالکوٹ: چارواہ سیکٹر پر انڈین فورسز کی فائرنگ، دو شہری زخمی

سیالکوٹ: چارواہ سیکٹر پر انڈین فورسز کی فائرنگ، دو شہری زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستان کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک مرتبہ پھر سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دو […]

.....................................................

چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔ بی ایس ایف کی گولہ باری سے گاوں باجرہ گڑھی میں 3 افراد زخمی۔

.....................................................

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق۔

.....................................................

چارواہ اور بھلا سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

چارواہ اور بھلا سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے چارواہ اور بھلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ چناب رینجرز ذرائع کے مطابق بی ایس ایف کی کارروائی سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق چناب رینجرز نے بی ایس ایف کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں بھر پور جوابی فائرنگ کی ہے۔

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار جاںبحق

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار جاںبحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) ہزار گنجی لنک روڈ پرسیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ، واقعہ ہزار گنجی لنک روڈ پر پیش آیا۔

.....................................................

تحریر اسکوائر پر فورسز نے سیکڑوں افراد کو قتل کیا، ہیومین رائٹس

تحریر اسکوائر پر فورسز نے سیکڑوں افراد کو قتل کیا، ہیومین رائٹس

قاہر (جیوڈیسک) ہیو مین رائٹس واچ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکیورٹی فورسز نے سیکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا ، جس کی منصوبہ بندی اعلیٰ سطح پر کی گئی تھی۔ ہیومین رائٹس واچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال صدر مرسی کی […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں :حمید الدین اعوان

سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں :حمید الدین اعوان

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن حافظ حمید الدین اعوان نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں، ایسے اقدامات سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔ احتجاجی سیاست کرنے والے احتجاج ضرور کریں لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں پر تشدد اور قانون کو […]

.....................................................

تربت میں فورسز پر حملہ، دو اہلکاروں سمیت چار ہلاک

تربت میں فورسز پر حملہ، دو اہلکاروں سمیت چار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے شورش زدہ علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے تربت کے علاقے نصیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بھاری اسلحہ کے ساتھ نشانہ بنایا۔ ان کا مزید […]

.....................................................

باغیوں کے خلاف آپریشن : یوکرائنی فورسز نے ڈونیسٹک کا محاصرہ کر لیا

باغیوں کے خلاف آپریشن : یوکرائنی فورسز نے ڈونیسٹک کا محاصرہ کر لیا

کیف (جیوڈیسک) یوکرائنی فورسز نے شورش زدہ علا قے ڈونیٹسک کا محاصرہ کر لیا ، شہریوں کو نقل مکانی کا حکم ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائنی فورسز نے باغیوں کیخلاف بڑے آپریشن کیلئے مشرقی شہر ڈونیٹسک کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اور شہریوں سے کہا ہے کہ وہ علاقہ سے نقل […]

.....................................................

پاکستانی کمانڈوز دنیا کی دس بہترین فورسز میں شامل

پاکستانی کمانڈوز دنیا کی دس بہترین فورسز میں شامل

پاکستان (جیوڈیسک) دنیا بھر میں ممالک اپنی افواج میں سپیشل آپریشنز فورسز کو تشکیل دیتی ہیں جن پر وہ فخر بھی کرتی ہیں مگر پاکستان کے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ اس کے خصوصی دستے کو دنیا کی دس بہترین فورسز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دنیا بھر کی مسلح افواج میں معتبر […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ، 2 جوان شہید، 5 زخمی

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ، 2 جوان شہید، 5 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ہونے والے حادثے میں 2 جوان شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ ضلع ٹانک سے فورسز کی گاڑی ڈیرہ اسماعیل خان آ رہی تھی کہ ہتھالہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس سے سپاہی عمران […]

.....................................................

اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے اپنی فورسز غزہ بھجوائے، رحمان ملک

اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے اپنی فورسز غزہ بھجوائے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کی انتہا ہو گئی، اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے اپنی فورسز غزہ بھجوائے۔ سابق وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور فلسطینی حکام سے غزہ میں ہونے والی صیہونی بربریت پراظہار […]

.....................................................

تیمر گرہ : سکیورٹی فورسز پر فائرنگ ، خاتون جاں بحق 3 اہلکار زخمی ،کرفیو نافذ

تیمر گرہ : سکیورٹی فورسز پر فائرنگ ، خاتون جاں بحق 3 اہلکار زخمی ،کرفیو نافذ

دیر (جیوڈیسک) لوئر دیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمر گرہ میں رات گئے سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک مکان سے فورسز پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار شدید زخمی، جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک خاتون جاں بحق جبکہ ان کا ایک بیٹا زخمی […]

.....................................................

لیبیا میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں 38 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لیبیا میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں 38 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی میں سیکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا لیبیا کے عسکری ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے شہر کے وسط میں واقع […]

.....................................................