کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران اہم مقامی رہنما سمیت 44 طالبان جنگجو ہلاک اور 28 زخمی جب کہ سڑک کنارے نصب بم پھٹنے اور مارٹر حملوں میں4افغان اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ افغان نیشنل آرمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اتوار کی شب 10 دہشت گردوں نے کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا تاہم ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں نے ایئرپورٹ پر حملے کی کوشش کی ہے۔ قومی اسمبلی میں کراچی ایئرپورٹ حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے چوہدری […]
سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے کراچی ائیرپورٹ پر بہا دری کی نئی تا ریخ رقم کر تے ہو ئے اپنی جانو ں کا نذرانہ پیش کر کے تمام اہم قو می اثاثو ں کو محفوظ رکھا دہشت گردوں کے نا پا ک منصو بے ناکام بنا دئیے کراچی ائیر پورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل […]
دہشت گردوں نے ایک بار پھر کھلبلی مچادی عوام، خفیہ ایجنسیاں اور حکومت سب ہی ہل کررہ گئے ASFکی وردیاں پہنے 10 دہشت گردوں نے کراچی ائرپورٹ پر حملہ کردیا وہ بزدلوںکی طرح عقبی راستے سے آئے اندھا دھند گولیاں برسا کر دو درجن کے قریب اہلکاروںکو شہید کردیا وہ تمام جہاز تباہ کرنے کیلئے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) کاکاپورہ میں کرفیو نافذ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے قصبہ کاکا پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران بھارتی فورسز نے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ عوام نے نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی فورسز پر پتھراؤ کیا۔ فورسز نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کا کراچی ایئر پورٹ حملے پر کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری و ہمت کو سراہا ہے. وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے سول ایوی ایشن شجاعت عظیم کا کہنا ہے۔ کہ قوم کو سیکورٹی فورسز کے […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ پر شہید ہونے والے افراد کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔
باجوڑ (جیوڈیسک) نواگئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک اہلکار شہید جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل نواگئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 2 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 30 شدت پسند ہلاک ہو گئے، بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آپریشن میں تیس شرپسند مارے گئے، جبکہ شرپسندوں کے آٹھ کیمپ بھی تباہ کر دیئے گئے، کارروائی […]
ترنول کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ پانچ افراد شہید، آئی ایس پی آْر۔ حملہ میں دو افسران اور تین شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر۔ خودکش حملہ صبح نو بج کر بیس منٹ پر کیا گیا، ترجمان پاک فوج۔
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 34 طالبان جنگجو ہلاک ، 16 زخمی، 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔افغان خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے۔ کہ سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ لوگر، پکتیا، ننگرہار، قندوز اور وردک کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ 2014 کے بعد بھی امریکی فوج افغان فورسز کی مدد کرے گی، افغانستان میں القاعدہ کو شکست دیدی ہے۔ افغانستان میں جاری امن عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغان عوام نے […]
پنڈیالی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی ، واقعہ میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ تحصیل پنڈیالی میں شر پسندوں نے ایک اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل پنڈیالی کے علاقہ اتمان زئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری، کارروائی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے دورا ن درجنوں شدت پسند ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں غیر ملکی شدت پسند بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی […]
طرابلس (جیوڈیسک) عسکریت پسندوں کے خلاف جھڑپوں میں فورسز کی قیادت ایک سابق جرنیل کر رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سابق جرنیل خلیفہ خفتار کی زیر قیادت معمر قذافی کا تختہ الٹنے والا گروپ طیاروں کی مدد سے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہا ہے جبکہ جنگجو طیارہ شکن گنوں سے فائر […]
عدن (جیوڈیسک) یمن میں سکیورٹی فورسز اور القاعدہ جنگجوؤں میں شدید جھڑپیں، جنرل سمیت 9 فوجی اور 13 جنگجو ہلاک، متعدد گھر تباہ، شہری نقل مکانی پر مجبور۔تفصیلات کے مطابق جنوبی صوبہ شبوا میں جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب القاعدہ جنگجوؤں نے دو فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کر دیا۔ فریقین میں کئی گھنٹے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ آرمڈ فورسز اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔عدالت نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ ان اہلکاروں کے خلاف مقدمہ سول عدالت میں چلنا چاہیے یا فوجی عدالت میں جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سماعت کرنے والے تین […]
کابل (جیوڈیسک) طالبان نے نیٹو فورسز اور مقامی سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف اعلان کردہ حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان […]
کابل (جیوڈیسک) ہلاک کرنے کا دعویٰ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جنگجوؤں کو صوبہ وردک، زابل، فرح اور قندھار میں کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔ فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔ کارروائیوں کے دوران دو سکیورٹی […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کجھوری چیک پوسٹ کے قریب بنوں روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلہ پر بم حملہ ہواجس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ، سیکورٹی فورسز کا […]
کیف (جیوڈیسک) روسی صدر ویلادی میرپیوٹن کی کریمیا آمد کے بعد یوکرین میں جاری سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا جبکہ پولیس ہیڈکوارٹر پر باغیوں کے قبضے کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 20 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مشرقی شہر میرپول میں روس نواز باغیوں کی جانب […]